Shahzeb Khanzada (@shazbkhanzdageo) 's Twitter Profile
Shahzeb Khanzada

@shazbkhanzdageo

Anchor: GEO News, Program: Aaj Shahzeb Khanzada k sath..all tweets personal,Rts are not endorsements

ID: 127059347

calendar_today27-03-2010 22:48:46

17,17K Tweet

3,7M Followers

299 Following

Shahzeb Khanzada (@shazbkhanzdageo) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد جلسے کے بعد تحریک انصاف کے خلاف کریک ڈاؤن شروع۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر سمیت اہم رہنما گرفتار۔ آگے کیا ہونے جارہا ہے۔ جانیے منیب فاروق اور شہزاد اقبال سے

Reema Omer (@reema_omer) 's Twitter Profile Photo

National Assembly Rules provide: Rule 103: When a member is arrested, authorities shall immediately intimate to the speaker indicating reasons for arrest + place of detention Rule 106: No member can be arrested from the precincts of the assembly without the speaker’s permission

National Assembly Rules provide:

Rule 103: When a member is arrested, authorities shall immediately intimate to the speaker indicating reasons for arrest + place of detention

Rule 106: No member can be arrested from the precincts of the assembly without the speaker’s permission
Shahzeb Khanzada (@shazbkhanzdageo) 's Twitter Profile Photo

ملک میں جمہوری اقدار کی خلاف ورزیوں اور پارلیمنٹ کےتقدس کی پامالی کےنئےریکارڈقائم، اراکین کی پارلیمنٹ سےجسطرح گرفتاری ہوئی، پیپلزپارٹی اورMQMنےبھی تنقیدکردی۔ تحریک انصاف کو اسلام آباد میں جلسے کےبعدایک دفعہ پھر سخت ریاستی کریک ڈاون کا سامنا۔دیکھئیے

Shahzeb Khanzada (@shazbkhanzdageo) 's Twitter Profile Photo

کل پارلیمنٹ کے اندر گھس کر اراکین پارلیمنٹ کی گرفتاری اور جمہوری اقدار کی مزید پامالی۔۔۔ دیکھئے رانا ثناء اور علی محمد خان کا مؤقف

Shahzeb Khanzada (@shazbkhanzdageo) 's Twitter Profile Photo

عمران خان علی امین گنڈاپوراورانکی تقریرکیساتھ کھڑے ہوگئے۔علی امین کی تقریرپرمعافیاں مانگنےوالےپارٹی اراکین کوبزدل قراردیکرپارٹی چھوڑنے کاکہہ دیا۔اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کادروازہ بھی بندکرنےکااعلان۔مزیدکیاکہا جانیےعمران خان سےجیل میں بات کرنےوالے شبیرڈارسے۔

Shahzeb Khanzada (@shazbkhanzdageo) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپورنےکل رات کہاں گزاری؟کس سے ملاقات کی؟تقریرپرکیا مؤقف پیش کیا؟کیا ملاقات کےحوالےسے پارٹی کا موقف درست ہے؟جانیے اعزازسیدسے۔

Shahzeb Khanzada (@shazbkhanzdageo) 's Twitter Profile Photo

پہلےصدارتی مباحثےمیں کمالاہیرس کی ٹرمپ کےکرداراورشخصیت پرحملے،ٹرمپ کوسنبھلنےتک کاموقع نادیا۔عالمی میڈیانےمباحثےمیں کمالاہیرس کوفاتح قراردیدیا۔ٹیلرسوئفٹ نےکمالاہیرس کی حمایت کااعلان کردیا۔دیکھیےمباحثےکےدوران ٹرمپ اور کمالا ہیرس کےدرمیان دلچسپ مکالمہ۔

Shahzeb Khanzada (@shazbkhanzdageo) 's Twitter Profile Photo

تین دن کی سخت تلخی کےبعد قومی اسمبلی کےاندرمفاہمانہ ماحول.مگرایوان کے باہراورکےپی اسمبلی میں تحریک انصاف کاپھرسخت غصےکااظہار۔عمرایوب کاایجنسیزکےحکام خلافFIRکامطالبہ۔اسپیکرنےPTIاراکین کی گرفتاری پراسمبلی اہلکاروں کومعطل کردیا،پروڈکشن آرڈربھی جاری کردیا

Shahzeb Khanzada (@shazbkhanzdageo) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلی خیبر پختونخواعلی امین گنڈاپورنےپیرکی رات اسٹیبلشمنٹ سےملاقات کی،اسٹیبلشمنٹ نےخودرابطہ کیاتھا۔ملاقات میں صوبےکی سیکیورٹی صورتحال اورسیاسی حالات پربات ہوئی۔علی امین اپنی تقریرپرکھڑےہیں اورپارٹی بھی انکے ساتھ بھرپوراندازمیں کھڑی ہے۔بیرسٹرسیف

Shahzeb Khanzada (@shazbkhanzdageo) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی کی قیادت خاص طورخیبرپختونخواکےرہنمانہیں چاہتےہیں کہ عمران خان باہرآئیں۔علی امین گنڈاپورخودعمران خان کی جگہ لیناچاہتےہیں۔عمران خان سمجھتےہیں کہ گنڈاپورکےاسٹیبلشمنٹ سےرابطےاُنکےکام آئیںگے۔یہ سب ایک دوسرےکواستعمال کررہےہیں۔خواجہ آصف

Shahzeb Khanzada (@shazbkhanzdageo) 's Twitter Profile Photo

8ستمبرکےجلسےاورعلی امین گنڈاپورکی تقریرکےبعداگرپارلیمنٹ کےاندرسے پی ٹی آئی اراکین کی گرفتاری نہ ہوتی تو بہترہوتا۔اسمبلی میں جو کچھ ہوا،اُس سےبچاجاتاتوسیاسی طورپرزیادہ فائدہ ہوتا۔جلسےکےبعدپی ٹی آئی بیک فُٹ پرتھی۔خواجہ آصف

Shahzeb Khanzada (@shazbkhanzdageo) 's Twitter Profile Photo

ریاستی دباؤاورکریک ڈاؤن کےباوجودPTIکاحکومت اوراداروں کیخلاف رویہ مزیدجارحانہ۔علی امین گنڈاپورنےایک اورسخت تقریرکردی۔علیمہ خان نےعمران خان کےجیل میں قتل کاخدشہ ظاہرکردیا۔عمران خان کی جیل میں صحافیوں سےگفتگو،کارکنوں کواسٹریٹ موومنٹ کیلیےتیاررہنےکی ہدایت۔

Shahzeb Khanzada (@shazbkhanzdageo) 's Twitter Profile Photo

بیرونی فنانسنگ کا گیپ اور دوست ممالک سےقرض روول اوورہونے کی یقین دہانی،IMF بورڈ کے25ستمبر کوہونے والےاجلاس میں پاکستان کےقرض پروگرام کی منظوری متوقع،ترجمان آئی ایم ایف جولی کوزیک کا بیان۔ وزیرخزانہ کی تصدیق،وزیراعظم کا دوست ممالک کوشکریہ۔ تفصیلات دیکھیے

Shahzeb Khanzada (@shazbkhanzdageo) 's Twitter Profile Photo

190 ملین پاؤنڈزکیس میں عمران خان کی نیب ترامیم کی روشنی میں بریت کی درخواست احتساب عدالت سےمسترد۔دیکھیےکیسےنیب ترامیم کی مخالفت کرنے والےعمران خان انہی ترامیم سے مستفید ہونےکی کوشش کررہےہیں۔

Shahzeb Khanzada (@shazbkhanzdageo) 's Twitter Profile Photo

کریک ڈاؤن اورگرفتاریوں کےبعد تحریک انصاف کاجواب میں مزیدسخت اورجارحانہ رویہ۔کیا دوسری طرف احساس ہے کہ پارلیمنٹ میں گھس کرگرفتاریاں کرنے کافیصلہ غلط تھا۔کیا تحریک انصاف جو کررہی ہےوہ ایک واضح حکمت عملی کےتحت کررہی ہے؟جانیےشہزاداقبال اورمنیب فاروق کی رائے

Shahzeb Khanzada (@shazbkhanzdageo) 's Twitter Profile Photo

حکومت کی آئینی ترمیم کےذریعےجوڈیشل پیکیج لانےکی تیاری۔نمبرگیم پوراہونےکابھی دعوی۔عمران خان نےچیف جسٹس کی توسیع کوعدلیہ پرحملہ قراردیدیا۔ مولانافضل الرحمن کی چیف جسٹس کیلیے سینیارٹی کےبجاۓناموں کاپینل بھیجنےکی تجویز۔ تفصیلات دیکھیے۔

حکومت آئینی جوڈیشل پیکیج لارہی ہے۔ نمبرگیم مکمل ہونے کا بھی دعوی کررہی ہے۔حکومتی حلقے کیا سوچ رہے ہیں اور کس بنیادپردوتہائی اکثریت ملنےکادعوی کررہےہیں؟جانیے شہزاد اقبال سے۔

Shahzeb Khanzada (@shazbkhanzdageo) 's Twitter Profile Photo

آئینی ترامیم پرپی ٹی آئی کےسواتمام جماعتوں کااتفاق رائےپیداکرنےکی کوشش کی جارہی ہے۔قومی اسمبلی میں جےیوآئی کےبعدہمارےپاس صرف ایک ووٹ کی کمی ہے۔پی ٹی آئی والےصرف ضد میں صحیح چیزکوبھی صحیح نہیں کہناچاہتے۔طلال چوہدری

Shahzeb Khanzada (@shazbkhanzdageo) 's Twitter Profile Photo

جوڈیشل کمیشن کا غیر معمولی اجلاس،اہم فیصلے کرلیے گئے۔ جسٹس منیب اور اٹارنی جنرل میں نوک جھوک اورپھرجسٹس منیب کےغصےمیں اجلاس چھوڑ کرجانے کی خبریں۔اجلاس میں کیاہوا؟کون سےبڑے فیصلےکیےگئے۔جانیے عبدالقیوم صدیقی۔