Shafquthussain (@shafquthussain4) 's Twitter Profile
Shafquthussain

@shafquthussain4

I love PTI

ID: 1522898950537326594

calendar_today07-05-2022 11:20:01

18,18K Tweet

392 Followers

911 Following

M Azhar Siddique (@azharsiddique) 's Twitter Profile Photo

آنکھیں کھولنے کیلے تاریخی باتیں عمران خان کے بارے بہت اہم ہیں!!! یہ باتیں ثابت کرتی ہیں کہ عمران خان کبھی بھی اسٹیبلشمنٹ کے گھوڑے پر سوار ہو کر نہی آیا!!

Sara Mir (@saramirgilgity) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کو جب آئینی ترمیم کی ناکامی کے حوالے سے بتایا گیا۔ تو عمران خان نے اپنا پورا بازو ننگا کیا اور کہا " میرا ڈولا بالکل شیپ میں آ رہا ہے" اللہ ہی اب انہیں اس بندے سے بچا سکتا ہے

Waqar khan (@waqarkhan123) 's Twitter Profile Photo

اے اللہ قاضی فراڈ عیسی کا بیڑہ غرق کر جس نے میرے ملک کے آئین پر حملہ کیا ہے لوگ خانہ کعبہ میں فراڈ عیسی کی وطن فروشی پر بد دعائیں دیتے ہوۓ

Aamir Baloch (@jonmichael69) 's Twitter Profile Photo

ظلم پاکستان به زندانیان سیاسی بلوچستان ندادن اب وغذا به زندانیان وشکنجه های وحشیانه بسیاری ها یا از گرسنگی می میرند ویا زیر شکنجه جان می دهند ودر گورهای دسته جمعی مخفی دفن می شوند

ZEShan ⚫ (@zeshmohmand) 's Twitter Profile Photo

فل آف ٹیلینٹڈ پاکستان لوگ 😆😂 سمعی ابراہیم صاحب کو مات دے دی 🔥😆 نواز شریف کی مٹی پلید کرتے ہوئے 😎🔥🔥

Tahir Malik (@tahirmalik_ik) 's Twitter Profile Photo

بڑی بریکنگ نیوز 🚨 اسلام آباد سے لاپتہ شہری فیضان عثمان کی بازیابی کے بعد کیس نمٹانے کی بجائے اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار نے اغواء کاروں کی شناخت اور اُنکے خلاف کارروائی کا فیصلہ کر لیا 👏🔥🔥

بڑی بریکنگ نیوز 🚨
اسلام آباد سے لاپتہ شہری فیضان عثمان کی بازیابی کے بعد کیس نمٹانے کی بجائے اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار نے اغواء کاروں کی شناخت اور اُنکے خلاف کارروائی کا فیصلہ کر لیا 👏🔥🔥
Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

قاضی فائز عیسٰی: کیا ہم آپ کے مفروضوں پر چلیں۔۔۔ بیرسٹر سلمان اکرم راجہ: ہاں چلیں 🔥

Ahmad Hassan Bobak (@ahmad__bobak) 's Twitter Profile Photo

500 دنوں سے زائد غیر قانونی طور پر گرفتار پی ٹی آئی رہنما میاں عباد فاروق کے بیٹے اور تحریک انصاف کے ننھے شہید میاں عمار فاروق کی آج پہلی برسی ہے ۔ یہ ظلم کبھی نہیں بھولا جائے گا

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

روز خان کے لئے نیا ٹرینڈ ہوتا ہے لیکن اس بندے نے فرضی اڈیالہ جیل بنا کر آخیر کر دی 🔥

Bakhtawar khan (@bakhtt_pti) 's Twitter Profile Photo

*نئے چیف جسٹس کے سامنے جب نو مئی کی پٹیشن لگے گی تو اصلیت سامنے ا جائے ،* *🔥🔥عمران خان کی گفتگو

*نئے چیف جسٹس کے سامنے جب نو مئی کی پٹیشن لگے گی تو اصلیت سامنے ا جائے ،*
 *🔥🔥عمران خان کی گفتگو
Aftab Iqbal Fan (@aftabiqbalfan) 's Twitter Profile Photo

شعیب شاہین کا انکشاف... جنرل عاصم منیر ، سکندر سلطان راجہ اور قاضی فائز عیسیٰ ان تین ایمپائرز کو یہ Extension دینے جا رہے تھے کیونکہ یہ تینوں کرپٹ نظام کے محافظ ہیں ۔

Barrister Ehteshamᶠᵃⁿ (@ehteshampk_) 's Twitter Profile Photo

برگیڈئیر ریٹائرڈ اسلم گھمن نے تحریک انصاف سے وابستگی کا بیان حلفی جمع کروا دیا۔

برگیڈئیر ریٹائرڈ اسلم گھمن نے تحریک انصاف سے وابستگی کا بیان حلفی جمع کروا دیا۔
Mughees Ali (@mugheesali81) 's Twitter Profile Photo

راولپنڈی کے کمشنر نے بالکل درست کہا تھا کہ قاضی فائز عیسیٰ اور چیف الیکشن کمشنر ملے ہوئے تھے،قاضی فائز عیسیٰ نے دھاندلی کو مکمل تحفظ دیا، قاضی فائز عیسیٰ نے فاشزم کو تحفظ دیا ہے ،ٹرائل کے بغیر لوگ ایک ایک سال سے جیلوں میں پڑے ہیں، عمران خان۔۔۔!!!

راولپنڈی کے کمشنر نے بالکل درست کہا تھا کہ قاضی فائز عیسیٰ اور چیف الیکشن کمشنر ملے ہوئے تھے،قاضی فائز عیسیٰ نے دھاندلی کو مکمل تحفظ دیا، قاضی فائز عیسیٰ نے فاشزم کو تحفظ دیا ہے ،ٹرائل کے بغیر لوگ ایک ایک سال سے جیلوں میں پڑے ہیں، عمران خان۔۔۔!!!