Rida Zahra (@rida_zahra1214) 's Twitter Profile
Rida Zahra

@rida_zahra1214

♡🇵🇰

ID: 1279833026869026818

calendar_today05-07-2020 17:42:43

5,5K Tweet

6,6K Followers

1,1K Following

Imam Ali Holy Shrine (@imamaliur) 's Twitter Profile Photo

السَّلامُ عَلَیْکَ یا قَتیلَ اللّهِ وَابْنَ قَتیلِهِ سلام ہو آپ پر اے راہ خدا میں شہید ہونے والے اور راہ خدا میں شہید ہونے والے کے فرزند زیارت ناحیہ مقدسہ

السَّلامُ عَلَیْکَ یا قَتیلَ اللّهِ وَابْنَ قَتیلِهِ 
سلام ہو آپ پر اے راہ خدا میں شہید ہونے والے اور راہ خدا میں شہید ہونے والے کے فرزند

زیارت ناحیہ مقدسہ
دُریاب (@duryababbas) 's Twitter Profile Photo

تم نے یاد ہی نہیں کیا یاد کرنے والوں کی طرح ورنہ کیسے ممکن ہے تم یاد کرو اور وہ نہ بلائیں 😭❤️‍🩹

تم نے یاد ہی نہیں کیا یاد کرنے والوں کی طرح 
ورنہ کیسے ممکن ہے تم یاد کرو اور وہ نہ بلائیں 😭❤️‍🩹
Imam Ali Holy Shrine (@imamaliur) 's Twitter Profile Photo

ٲَیْنَ قَاصِمُ شَوْكَۃِ الْمُعْتَدِیْنَ کہاں ہے وہ جو ظالموں کا زور توڑنے والا ہے۔ دعائے ندبہ

ٲَیْنَ قَاصِمُ شَوْكَۃِ الْمُعْتَدِیْنَ
کہاں ہے وہ جو ظالموں کا زور توڑنے والا ہے۔

دعائے ندبہ
Imam Ali Holy Shrine (@imamaliur) 's Twitter Profile Photo

اَلسَّلامُ عَلٰى مَنْ جَعَلَ اللهُ الشِّفاۤءَ فِي تُرْبَتِهِ سلام ہو اس ہستی پر جس کی قبر کی مٹی میں اللہ تعالیٰ نے شفا رکھی ہے زیارت ناحیہ مقدسہ

اَلسَّلامُ عَلٰى مَنْ جَعَلَ اللهُ الشِّفاۤءَ فِي تُرْبَتِهِ
سلام ہو  اس ہستی پر جس کی قبر کی مٹی میں اللہ تعالیٰ نے شفا رکھی ہے

زیارت ناحیہ مقدسہ