Rafia WriTes (@raffiwrite77) 's Twitter Profile
Rafia WriTes

@raffiwrite77

| ادب| داستاں🖤| مسافر|

ID: 1958661290739867650

calendar_today21-08-2025 22:45:35

1 Tweet

61 Followers

60 Following

Rafia WriTes (@raffiwrite77) 's Twitter Profile Photo

دلیلِ صُبحِ روشن ہے ستاروں کی تنک تابی اُفُق سے آفتاب اُبھرا، گیا دورِ گراں خوابی سعد حسین رضوی محض ایک رہنما نہیں، بلکہ ایک عزم و حوصلے کا استعارہ ہیں۔ وہ ایک صبحِ روشن کی مانند جس کی فکر، استقامت ایک ایسے سورج کی طرح ہے جو ظلمت کو مات دیتا ہے اور مایوس دلوں کو امید بخشتا ہے۔

دلیلِ صُبحِ روشن ہے ستاروں کی تنک تابی
اُفُق سے آفتاب اُبھرا، گیا دورِ گراں خوابی

سعد حسین رضوی محض ایک رہنما نہیں، بلکہ ایک عزم و حوصلے کا استعارہ ہیں۔ وہ ایک صبحِ روشن کی مانند جس کی فکر، استقامت ایک ایسے سورج کی طرح ہے جو ظلمت کو مات دیتا ہے اور مایوس دلوں کو امید بخشتا ہے۔
Rafia WriTes (@raffiwrite77) 's Twitter Profile Photo

نصیب والوں میں میرا بھی نام ہو جاۓ جو زندگی کی مدینے میں شام ہو جاۓ🙏🏻

Rafia WriTes (@raffiwrite77) 's Twitter Profile Photo

ایک دن ہو گا کہ؛ تھا میں نیند میں اور مجھے اتنا سجایا جا رہا تھا بڑے ہی پیار سے مجھے نہلایا جا رہا تھا نہ جانے کیا تھا وہ کونسا عجب کھیل میرے گھر میں بچوں کی طرح مجھے کاندھے پہ اٹھایاجا رہا تھا کانپ اٹھی میری روح، میرا وہ مکاں دیکھ کر جہاں مجھے ہمیشہ کے لیے سلایا جا رہا تھا

Rafia WriTes (@raffiwrite77) 's Twitter Profile Photo

میں تڑپتی ہوں اس صبح کے لیے جو مدینے کے نور میں طلوع ہو اور ایسی شام کے لیے جو مدینے کی فضاؤں میں ڈھلے ، ایسی شام کہ پھر کوئی اور شام نہ آۓ ۔۔۔🍁✍🏻✨

Rafia WriTes (@raffiwrite77) 's Twitter Profile Photo

روحِ مضطر ٹھہر ، تو نکلنا اُدھر اتنی جلدی بھی کیا میں مدینے چلا ✨🤲🏻🥹 #خاتم_النبیین_کا1500سالہ_جشن_ولادت