QASBA ALI GARH Town MQMPakistan
@qasbaaligarh
Official Account of #MQMPAKISTAN QasbaAliGarh Town..
ID: 1052267797340938242
16-10-2018 18:39:27
18,18K Tweet
1,1K Followers
21 Following
کراچی میں پندہ سالوں سے پانی کا کوئی نیاٗء منصوبہ شروع نہیں ہوا، مصطفیٰ کمال نے سندھ حکومت کی کارکردگی کا پول کھول دیا #BOLNews #Tabdeeli Dr. Danish (official) Syed Mustafa Kamal
جماعت کے دھرنے سے بجلی دس پیسے بھی سستی نہیں ہوئی، ہمیں دھرنے دینے کی ضرورت نہیں، وزیر اعظم سے رابطے میں ہیں، مسائل کا حل تلاش کر رہے ہیں، مصطفیٰ کمال نے سب بتا دیا #BOLNews #Tabdeeli Dr. Danish (official) Syed Mustafa Kamal
بجلی کی قیمتوں میں بڑی کمی کیسے آسکتی ہے، مصطفیٰ کمال نے حل پیش کر دیا #BOLNews #Tabdeeli Dr. Danish (official) Syed Mustafa Kamal
The Pakistan–Tajikistan Parliamentary Friendship Group (PFG) convened its first meeting today at the Parliament House, under the Chairmanship of Syed Amin-ul-Haque, MNA. 🇵🇰🤝🇹🇯 for further details: na.gov.pk/en/pressreleas… Syed Aminul Haque APP Directorate of Electronic Media and Publications
بجلی کے نرخوں میں کمی اور کراچی و حیدرآباد سمیت سندھ کے شہری علاقوں کیلئے ڈیولپمنٹ پیکجز پر عملدرآمد کے حوالے سے ایم کیو ایم پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی وزیر اعظم سے اہم ملاقات!! Syed Aminul Haque #SyedAminulHaque #MQMPakistan #GovernmentofPakistan #PMLN #Development
ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر مرکزی رہنما و رکن قومی اسمبلی Syed Aminul Haque اور جاوید حنیف کی جانب سے لوکل گورنمنٹ ایکٹ میں تبدیلی کے حوالے سے قومی اسمبلی میں بل جمع کروادیا گیا! #SyedAminulHaque #LocalGovernment #Act #UrbanSindh #Karachi #Islamabad #NationalAssembly
کے الیکٹرک ایک مافیا ہے جس نے ریاست کے اندر ریاست بنائی ہوئی ہے، کراچی کی عوام کے الیکٹرک کو بددعا دیتی ہے، کراچی میں بارش کا پہلا قطرہ پڑتے ہی کے الیکٹرک کے فیڈرز ٹرپ کر جاتے ہیں، کے الیکٹرک کراچی کی عوام کو اووربلنگ کے نام پر لوٹ رہی ہے، Syed Aminul Haque #KElectricMafia #MQM
نوجوانوں کو پاکستان سے تعلیم حاصل کر کے باہر جانے دیں : سینئیر رہنما متحدہ قومی موومنٹ پاکستان سید مصطفیٰ کمال Syed Mustafa Kamal MQM Pakistan
سینئر رہنما ایم کیو ایم پاکستان Syed Aminul Haque نے اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی Ali Khurshidi کے ہمراہ جشن میلادالنبی ﷺ کے خصوصی موقع پر اورنگی ٹاؤن کے مرکزی جلوس میں شرکت کی۔ #EidMiladUnNabi #12RabiulAwwal #جشن_عید_میلادالنبیﷺ #Karachi #MQMPakistan #eidmiladunnabi2024