Private
@pure_01_
اب تو مر جاتا ہے رشتہ ہی برے وقتوں پر
پہلے مر جاتے تھے رشتوں کو نبھانے والے
ID: 1248292415481565190
09-04-2020 16:51:49
5,5K Tweet
346 Followers
35 Following
پاکستان کےپہلےسنٹرل بزنس ڈسٹرکٹ Central Business District Punjab میں100سےزائدعمودی عمارتوں کی گنجائش ہوگی اورملکی معیشت کو600 ارب سےزائدمیسرآئیں گے۔عمودی تعمیرات کےمستقبل کےپیشِ نظرلاہورکےمین بولیوارڈ میں زمینی کام کاآغازاکتوبر2022میں کیاجائےگا جس سےگرد و نواح کےپورےانفراسٹرکچرکو نئی ہیئت ملےگی
Central Business District Punjab کوغیراستعمال شدہ سرمائےکومعقول سرمایہ کاری میں ڈھال کر دولت کی تخلیق کی راہ ہموارکرنے کاکام سونپاگیاہے۔بےپناہ صلاحیتوں کےحامل ایسے منصوبوں کوپنجاب کےدیگراضلاع تک توسیع دی جائےگی اورمقامی+بیرونی سرمایہ کاری کیلئےمواقعوں کےذریعےمعاشی نمو+خوشحالی کااہتمام کیاجائےگا
Imran Khan appointed as Senior Anchorperson BOL News Read More: bolnews.com/pakistan/2022/… #ImranKhanJoinsBOL #ImranRiazKhan #BOLNews Imran Riaz Khan