Pak News (@pakmgofficial) 's Twitter Profile
Pak News

@pakmgofficial

Official Twitter Account Of Pak News.

ID: 811328783131246594

linkhttp://www.pakmediagroup.com calendar_today20-12-2016 21:53:50

14,14K Tweet

9,9K Followers

0 Following

Pak News (@pakmgofficial) 's Twitter Profile Photo

فاٹا انضمام سے متعلق ۳۱ویں ترمیم کا بل سینیٹ سے بھی منظُور۔ فاٹا انضمام سے قبائلی علائقوں کو شناخت ملے گی۔ میاں صاحب نے ہمیشہ فاٹا کے معاملے پر گیم کھیلی، آصف زرداری دیکھیۓ آج 6 شام بجے کی اہم سرخیاں #PakNews #PakHeadlines #Headlines

Pak News (@pakmgofficial) 's Twitter Profile Photo

وفاقی حکومت نے وفاقی ملازمین کو نوازنے کا فیصلہ کر لیا تین ماہ کی تنخواہوں کا بونس دینے کی منظوری دے دی #PakNews #PakNewsHQ

وفاقی حکومت نے وفاقی ملازمین کو نوازنے کا فیصلہ کر لیا 
تین ماہ کی تنخواہوں کا بونس دینے کی منظوری دے دی 
#PakNews #PakNewsHQ
Pak News (@pakmgofficial) 's Twitter Profile Photo

مریم نواز اچانک کیوں وہ سب مان رہی ہیں، جس سے پہلے وہ انکار کر رہی تھی. سیمہ انوار نے بتادیا. #PakNews #PakWomen

Pak News (@pakmgofficial) 's Twitter Profile Photo

وفاقی ملازمین کے لئے خوش خبری وفاقی حکومت کا ٣ ماہ کی تنخواہوں کا بونس دینے کا اعلان #PakNews #PakNewsHQ

Pak News (@pakmgofficial) 's Twitter Profile Photo

نوازشریف کو کیا کیا سزائیں ہوسکتی ہیں۔ ماہرِقانون نے بتادیا۔ Mudasser Iqbal #PakNews #PakDebate

Pak News (@pakmgofficial) 's Twitter Profile Photo

قطری خاندان کے ساتھ کاروبار اور کسی ٹرانزکشن سے میرا کوئی تعلق نہیں رہا، مریم نواز #PakNews #PakNewsHQ #MaryamNawaz

قطری خاندان کے ساتھ کاروبار اور کسی ٹرانزکشن سے میرا کوئی تعلق نہیں رہا، مریم نواز 
#PakNews #PakNewsHQ #MaryamNawaz
Pak News (@pakmgofficial) 's Twitter Profile Photo

فاٹا کا خیبر پختونخوا میں انضمام کا معاملہ، تحریک انصاف کا سینیٹ میں بھرپور کردار کا فیصلہ #PakNews #PakNewsHQ

فاٹا کا خیبر پختونخوا میں انضمام کا معاملہ، تحریک انصاف کا سینیٹ میں بھرپور کردار کا فیصلہ 
#PakNews #PakNewsHQ
Pak News (@pakmgofficial) 's Twitter Profile Photo

حسین نواز کے انٹرویو سے متعلق سوال سے میرا کوئی تعلق نہیں، مریم نواز دیکھیۓ آج دوپہر 12 بجے کی اہم سرخیاں #PakNews #PakHeadlines #Headlines

Pak News (@pakmgofficial) 's Twitter Profile Photo

جنوبی پنجاب کو الگ صوبہ بنانا ہمارے منشور کا حصہ ہے، شاہ محمود قریشی #PakNews #PakNewsHQ

Pak News (@pakmgofficial) 's Twitter Profile Photo

آئی سی سی اینٹی کرپشن حکام نے کھلاڑیوں کو گھڑی کے استعمال سے روک دیا #PakNews #PakNewsHQ

Pak News (@pakmgofficial) 's Twitter Profile Photo

نگراں وزیر اعظم کے انتخاب کا مرحلہ کب ہوگا تمام ؟ کیسے سلجھے گی الجھےمعاملے کی ڈور؟ #PakWomen #PakNews

نگراں وزیر اعظم کے انتخاب کا مرحلہ کب ہوگا تمام ؟
کیسے سلجھے گی الجھےمعاملے کی ڈور؟
#PakWomen #PakNews
Pak News (@pakmgofficial) 's Twitter Profile Photo

سینیٹ نے فاٹا انضمام بل منظور کرلیا دیکھیۓ آج دوپہر 3 بجے کی اہم سرخیاں #PakNews #PakHeadlines #Headlines

Pak News (@pakmgofficial) 's Twitter Profile Photo

فاٹا انضمام کا بل سینیٹ سے بھی منظور مخالفین کے اختلافات ہوں گے دور دیکھیۓ ریئل اسٹوری نوین جان کے ساتھ، آج شام 5 بجے صرف پاک نیوز پر #PakNews #RealStory @Naveenjan2014 Sajjad Mir

فاٹا انضمام کا بل سینیٹ سے بھی منظور
مخالفین کے اختلافات ہوں گے دور 
دیکھیۓ ریئل اسٹوری نوین جان کے ساتھ، آج شام 5 بجے صرف پاک نیوز پر
#PakNews #RealStory
@Naveenjan2014 <a href="/Sajjadmir47/">Sajjad Mir</a>
Pak News (@pakmgofficial) 's Twitter Profile Photo

مسلم لیگ ن کے علاوہ کسی نے شیخوپورہ میں ترقیاتی کام نہیں کیے، وزیراعظم #PakNews #PakNewsHQ

مسلم لیگ ن کے علاوہ کسی نے شیخوپورہ میں ترقیاتی کام نہیں کیے، وزیراعظم 
#PakNews #PakNewsHQ
Pak News (@pakmgofficial) 's Twitter Profile Photo

ایوان کا بڑا فیصلہ فاٹا خیبرپختونخوا میں ضم قبائلی عوام کیلئے خوشحالی کا پیغام #PakNews #TheTalkShow Ameer Abbas

ایوان کا بڑا فیصلہ
فاٹا خیبرپختونخوا میں ضم
قبائلی عوام کیلئے خوشحالی کا پیغام
#PakNews #TheTalkShow
<a href="/ameerabbas84/">Ameer Abbas</a>
Pak News (@pakmgofficial) 's Twitter Profile Photo

قادری صاحب اگر عمران خان کو کاندھا نہ دیتے تو دھرنا نہیں ہوسکتا تھا، آصف علی زرداری #PakNews

قادری صاحب اگر عمران خان کو کاندھا نہ دیتے تو دھرنا نہیں ہوسکتا تھا، آصف علی زرداری

#PakNews