امیر تحریک لبیک سعد رضوی کی دارالشفقت یتیم خانہ آمد، دعوت ولیمہ کا اہتمام یتیم خانہ میں کیا گیا تھا، سعد رضوی نے بچوں کے ساتھ کھانا کھایا، دنیا ایویں ہی خادم حسین رضوی اور اس کے بیٹے کی دیوانی۔ یہی سادگی ہے
۔
#امیرسعدرضوی_شادی_مبارک
#لبیک_یارسول_اللہ
#AllamaKhadimHussainRizvi