Shaist.ul.Amber (@mrsusma10526484) 's Twitter Profile
Shaist.ul.Amber

@mrsusma10526484

لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّٰه 🥀 twitter.com/search?q=from%…

ID: 1529424428282613761

calendar_today25-05-2022 11:29:51

57,57K Tweet

1,1K Followers

74 Following

ℤ𝕒𝕚𝕟𝕚🦋☕ (@wafa_e_zainab) 's Twitter Profile Photo

یہ بھی کیا کم ہے کہ دونوں کا بھرم قائم ہے اس نے بخشش نہیں کی ہم نے گزارش نہیں کی! احمد فراز #عباس_خان_واپس_آوُ

ℤ𝕒𝕚𝕟𝕚🦋☕ (@wafa_e_zainab) 's Twitter Profile Photo

اس کو سن لوں تو ایسا لگتا ہے زندگی سانس لے رہی ہے ابھی آجا نا شہازدے۔۔۔۔۔❣️ #عباس_خان_واپس_آوُ

ℤ𝕒𝕚𝕟𝕚🦋☕ (@wafa_e_zainab) 's Twitter Profile Photo

مشکل وقت دنیا کا ایک ایسا جادوگر ہے جو ایک پل میں آپ کی چاہت کے دعوے داروں کا چہرہ بے نقاب کر دیتا ہے۔ #عباس_خان_واپس_آوُ

ℤ𝕒𝕚𝕟𝕚🦋☕ (@wafa_e_zainab) 's Twitter Profile Photo

خوبصورتی دہشت ہے۔ جسے ہم خوبصورت کہتے ہیں، ہم اس کے آگے کانپ جاتے ہیں۔ ❤️ ڈونا ٹارٹ #عباس_خان_واپس_آوُ

ℤ𝕒𝕚𝕟𝕚🦋☕ (@wafa_e_zainab) 's Twitter Profile Photo

جو گزر جاۓ تیرے....... پہلو میں ہم کو اتنی ..........حیات کافی ھے #عباس_خان_واپس_آوُ

ℤ𝕒𝕚𝕟𝕚🦋☕ (@wafa_e_zainab) 's Twitter Profile Photo

ہم سب اپنے احساسات کے خود ذمہ دار ہیں اور ہم جو کچھ محسوس کرتے ہیں اس کے لیے کسی کو قصوروار نہیں ٹھہرا سکتے ۔۔۔!!! #عباس_خان_واپس_آوُ

❤️‍🔥☕️خرد شاہ ☕️❤️‍🔥 (@khirad_shah) 's Twitter Profile Photo

کالی صبحیں , سرخ راتیں , وقت ساکن , اداس شامیں ہزار صدیوں کے ہے برابر , ہر ایک لمحہ , "بغیر تیرے" ہجر کامل , فراق حاوی , جدائی یکسر , طویل دوری خواب قربت , وصال حسرت میں ہوں تنہا , "بغیر تیرے #عباس_خان_واپس_آوُ

invisible (@hiraa_says) 's Twitter Profile Photo

Don’t stand at my grave and weep. I am not there. I am the thousand winds that blow. I am the diamond glints on snow. When you awaken in the morning’s hush, I am the swift uplifting rush of quiet birds in circled flight. I am the soft stars that shine at night. I am not

Don’t stand at my grave and weep. I am not there. 
I am the thousand winds that blow. 
I am the diamond glints on snow. When you awaken in the morning’s hush, I am the swift uplifting rush of quiet birds in circled flight. 
I am the soft stars that shine at night. 
I am not
حمزہ تراب☕ (@mashaim15) 's Twitter Profile Photo

کچھ "" بعد میں"" ادھورے رہ جاتے ہیں وقت زندگی اور حالات مہلت نہیں دیتے کہ انھیں پورا کیا جائے اس بعد میں لگنے والی کثر کو پورا کیا جائے اسلیے کوشش کریں اپنے آج میں ہی سب اچھے سے مکمل کر لیں 🙂 #مشائم #عباس_خان_واپس_آؤ

❤️‍🔥☕️خرد شاہ ☕️❤️‍🔥 (@khirad_shah) 's Twitter Profile Photo

کھیلا میرے خلوص سے لوگوں نے اس قدر لہجے میں شوخیوں کی جگہ سوز رہ گیا ۔۔۔۔۔۔۔ ہر شخص ہی مفاد سے وابستہ ہے یہاں ہر ربط دل نشین، سبق آموز رہ گیا🍂 #عباس_خان_واپس_آوُ

Invisible (@hira_invisible) 's Twitter Profile Photo

ہم لوگ ہیں درگاہوں میں باندھے گئے دھاگے حاجَات کی تَکمیل تلک یاد رہیں گے۔۔۔ #عباس_خان_واپس_آوُ

ہم لوگ ہیں درگاہوں میں باندھے گئے دھاگے
حاجَات   کی  تَکمیل  تلک  یاد   رہیں   گے۔۔۔
#عباس_خان_واپس_آوُ
Shaist.ul.Amber (@mrsusma10526484) 's Twitter Profile Photo

میں نے اعصاب کو پتھر کا بنا رکھا ہے ایک دل ہے کہ جو بنتا نہیں پتھر جیسا 🥀

میں نے اعصاب کو پتھر کا بنا رکھا ہے
ایک دل ہے کہ جو بنتا نہیں پتھر جیسا
🥀
☕️ dewdrops on the moon (@whocareswho_iam) 's Twitter Profile Photo

You think words can describe all that I feel ? All the emotions I go through? You think those letters have the ability to hold my tears, my smile You think paper is enough to showcase what I go through when I look at the setting sun ? Or in the evening? Or at night when I

☕️Sarosh Khan (@sarosh786khan) 's Twitter Profile Photo

جانے والے لوٹ ہی آتے ہیں۔۔۔ چاند کی خوبصورت خاموشی اپنے ہونے کا خود پتا دیتی ہے۔۔۔ چاند کی مدھر چاندنی۔۔۔۔ اپنی مستی میں نازاں۔۔ چاہے جانے کا خمار لیے۔۔۔ زمیں کا چاند بھی لوٹ آئے کھلکھلاتا ہوا۔۔۔ہنستا مسکراتا ہوا❤️ Abbas Khan…!!!☕️

جانے والے لوٹ ہی آتے ہیں۔۔۔

چاند کی خوبصورت خاموشی اپنے ہونے کا خود پتا دیتی ہے۔۔۔
چاند کی مدھر چاندنی۔۔۔۔
اپنی مستی میں نازاں۔۔
چاہے جانے کا خمار لیے۔۔۔
 
زمیں کا چاند بھی لوٹ آئے
کھلکھلاتا ہوا۔۔۔ہنستا مسکراتا ہوا❤️

<a href="/AbbasKhan251/">Abbas Khan…!!!☕️</a>
Shaist.ul.Amber (@mrsusma10526484) 's Twitter Profile Photo

حضرت عبداللہ بن عمر وبن عا ص رضی اللہ عنہ روا یت کرتے ہیں کہ رسول للہ ﷺ نے ارشا د فر ما یا :ایک سوار ایک شیطان ہے دو سوار دو شیطان ہیں اور تین سوا ر جماعت ہیں ۔ (تر مذی ) السلام علیکم 🥀