☭ عدنان اشرف ☭ (@mradii07) 's Twitter Profile
☭ عدنان اشرف ☭

@mradii07

The Struggle

👉_Pʀoʋɗ_to_ɓɘ_Kʌsʜɱɩʀɩ_👈

I'm Kashmiri and I want Independent state of Jammu and Kashmir

ID: 1256003369107369984

linkhttps://www.facebook.com/sardaradnan.ashraf.398 calendar_today30-04-2020 23:32:23

4,4K Tweet

1,1K Followers

1,1K Following

Hamid Mir حامد میر (@hamidmirpak) 's Twitter Profile Photo

تربت کے بعد پنجگور ، غورکریں ! اس اجتماع میں عورتیں زیادہ اور مرد کم ہیں۔ماہ رنگ بلوچ اور سمی دین بلوچ عورتوں کو باہر لے آئی ہیں کیونکہ بلوچ عورتیں جانتی ہیں کہ بلوچ یکجہتی کمیٹی والے نہ تو ووٹ مانگنے آئے ہیں نہ انہوں نے اسمبلی میں جا کر جھوٹ بولنا ہے یہ صرف مظلوموں کا پاور شو ہے

☭ عدنان اشرف ☭ (@mradii07) 's Twitter Profile Photo

نہ ہندوستان نہ پاکستان نہ ہی کوئی اور غیرستان ہے جموں کشمیر میرا وطن اور کشمیریت میری پہچان۔ Pʀoʋɗ to ɓɘ ʌ Kʌsʜɱɩʀɩ✊🚩

TayyabaFayyazKhan (@tayyabakhansud1) 's Twitter Profile Photo

برطانیہ آزادکشمیر کے ضلع کوٹلی کے المعروف ٹرانسپوٹر سائیں حنیف مرحوم پوٹھہ سہنسہ آزاد کشمیر والے کے لختِ جگر بلال حنیف نے گزشتہ روز شفیلڈ یوکے میں ہونے والے باکسنگ کے مقابلے میں میدان مار کر روایتی انداز میں کشمیر کا پرچم بلند کیا۔ #Azadkashmir 🍁 Azhar Ahmed احتساب Ehtesabb TV

Haleem Adil Sheikh (@haleemadil) 's Twitter Profile Photo

اس CC tv وڈیو کے بعد واضع ہوگیا ہے کہ یہ حادثہ نہیں قتل ہے ۔ اس ُملک کا دوہرا نظام اب اس امیرزادی خاتون کو زہنی مریض ثابت کرنے کی کوشش کریگا ۔ ان معصوم باپ بیٹی کے خون کو ضایع نہیں ہونے دینگے قاتل کو انجام تک پُنہچنا ہوگا ۔

Sanam Jamali🇵🇰 (@sana_j2) 's Twitter Profile Photo

اس لڑکے نے کچھ سال پہلے ایک ماں بیٹی کو فلوریڈا میں گاڑی تلے کچل کر مار ڈالا تھا۔ اسے جج نے جرم ثابت ہونے پر چوبیس سال کی سزا سنائی۔ اس وقت اسکی عمر اٹھارہ سال تھی۔ یہ اپنے باپ کی دی ہوئی مسٹینگ 100 میل فی گھنٹہ سے زیادہ کی رفتار سے چلا رہا تھا جب اس نے ماں بیٹی کو کچل ڈالا تھا۔

Baboo G (@babag512) 's Twitter Profile Photo

یہ تصویر شاید ٹویٹر قوانین کی خلاف ورزی ہو سکتی ہے لیکن پاکستانی بلوچ قوم کے خلاف پاکستانی ریاستی جرائم کو بے نقاب کرنے کا کوئی اور طریقہ نہیں ہے۔تصویر میں نظر آنے والا شخص ایک بلوچ ہے جسے بلوچستان میں فوج نے فوجی گاڑی کے پیچھے گھسیٹ کر قتل کر دیا یا قتل کرنے کے بعد گھسیٹتے رہے

Adnan Khan (@adnanhanifak) 's Twitter Profile Photo

No life is above the law. Those responsible for the murder of Amna Arif must be brought to justice. We cannot allow such crimes to go unpunished. #JusticeForAmnaArif

Waheeda Jammu Kashmiri (@kashmiriwaheeda) 's Twitter Profile Photo

باغ ایجاد کشمیر سے تیرہ اگست کی رات کو نوجوان زرنوش نسیم اچانک لاپتہ ہوا تھا جس کا اب تک کوئی سراغ نہیں مل سکا۔ گزشتہ ایک ماہ میں آزادکشمیر سے زرنوش سمیت چار نوجوانوں کے لاپتہ ہونے کی اطلاعات ہیں۔ 23 اگست دن 2 بجے ، اسلام آباد پریس کلب پہنچ کر زرنوش کے لیے آواز بلند کریں۔۔۔

باغ ایجاد کشمیر سے تیرہ اگست کی رات کو نوجوان زرنوش نسیم اچانک لاپتہ ہوا تھا جس کا اب تک کوئی سراغ نہیں مل سکا۔ گزشتہ ایک ماہ میں آزادکشمیر سے زرنوش سمیت چار نوجوانوں کے لاپتہ ہونے کی اطلاعات ہیں۔

23 اگست دن 2 بجے ، اسلام آباد پریس کلب پہنچ کر زرنوش کے لیے آواز بلند کریں۔۔۔
Zohaib Khan (@zohaibkhan168) 's Twitter Profile Photo

پابندی کے 7 سال مکمل، وجہ یہ خبر بنی تھی 7 years of ban, reason became the following news #DailyMujadala #5YearsOfBan

پابندی کے 7 سال مکمل، وجہ یہ خبر بنی تھی
7 years of ban, reason became the following news
#DailyMujadala
#5YearsOfBan
Haris Qadeer (@commradeharis) 's Twitter Profile Photo

پاکستانی زیرانتظام جموں کشمیر کے سرحدی علاقے عباسپور میں این ایس ایف کی رہنما عاصمہ بتول کو توہین مذہب کے مقدمہ میں گرفتار کر لیا گیا۔ ارسلان شانی کے خلاف بھی ہجیرہ میں توہین مذہب کا مقدمہ درج۔ ان رہنماؤں نے کلکتہ ریپ واقعے کے بعد ایک نظم شئیر کی تھی، جو سوشل میڈیا پر وائرل تھی

پاکستانی زیرانتظام جموں کشمیر کے سرحدی علاقے عباسپور میں این ایس ایف کی رہنما عاصمہ بتول کو توہین مذہب کے مقدمہ میں گرفتار کر لیا گیا۔ ارسلان شانی کے خلاف بھی ہجیرہ میں توہین مذہب کا مقدمہ درج۔
ان رہنماؤں نے کلکتہ ریپ واقعے کے بعد ایک نظم شئیر کی تھی، جو سوشل میڈیا پر وائرل تھی
Zohaib Khan (@zohaibkhan168) 's Twitter Profile Photo

عاصمہ بتول کی پوسٹ ایک پاکستانی شاعر کی نظم تھی جو انہوں نے کاپی پیسٹ کی۔ ان کی گرفتاری سراسر ناانصافی ہے دین کے نام پے نہ اتنا سخت بنو کہ کل کو لوگ ان لوگوں کے پیچھے پڑ جائیں جو ٹھیکیدار بنے ہیں۔ #Molvi

عاصمہ بتول کی پوسٹ ایک پاکستانی شاعر کی نظم تھی جو انہوں نے کاپی پیسٹ کی۔
ان کی گرفتاری سراسر ناانصافی ہے
دین کے نام پے نہ اتنا سخت بنو کہ کل کو لوگ ان لوگوں کے پیچھے پڑ جائیں جو ٹھیکیدار بنے ہیں۔
#Molvi
Azmat-Hussain (@azmathu71) 's Twitter Profile Photo

شاعرانہ تصور بھی جرم بن گیا ہے بھارت کے شہر کلکتہ میں ایک ڈاکٹر کے اجتماعی ریپ اور قتل کے حوالہ سے نظم لکھنے کے الزام میں آزاد کشمیر کی شہری عاصمہ بتول کو عباس پور پولیس نے گرفتار کر لیا ہے

شاعرانہ تصور بھی جرم بن گیا ہے 
بھارت کے شہر کلکتہ میں ایک ڈاکٹر کے اجتماعی ریپ اور قتل کے حوالہ سے نظم لکھنے کے الزام میں آزاد کشمیر کی شہری عاصمہ بتول کو عباس پور پولیس نے گرفتار کر لیا ہے
Zohaib Khan (@zohaibkhan168) 's Twitter Profile Photo

یہ غم جو اس رات نے دیا ہے یہ غم سحر کا یقیں بنا ہے یقیں جو غم سے کریم تر ہے سحر جو شب سے عظیم تر ہے🚩

یہ غم جو اس رات نے دیا ہے 
یہ غم سحر کا یقیں بنا ہے 

یقیں جو غم سے کریم تر ہے 
سحر جو شب سے عظیم تر ہے🚩
Waheeda Jammu Kashmiri (@kashmiriwaheeda) 's Twitter Profile Photo

کامریڈ عاصمہ بتول کی گرفتاری اور کامریڈ ارسلان شانی کے خلاف درج ایف آئی آر کی بھرپور مذمت کرتی ہوں اور بے بنیاد گرفتاری اور ایف آئی آر کے خاتمے کا مطالبہ کرتی ہوں۔ #ReleaseAsmaBatool

کامریڈ عاصمہ بتول کی گرفتاری اور کامریڈ ارسلان شانی کے خلاف درج ایف آئی آر کی بھرپور مذمت کرتی ہوں اور بے بنیاد گرفتاری اور ایف آئی آر کے خاتمے کا مطالبہ کرتی ہوں۔
#ReleaseAsmaBatool
Yasser Naveed (@yassernaveed) 's Twitter Profile Photo

اگر گستاخی گستاخی کھیلنا ہے تو سابق وزیراعظم آزادکشمیر سردار عتیق کو بھی وضاحت دینی چاہیے کے کہاں لکھا ہے کے قبر میں کشمیر بنے گا پاکستان کا سوال ہو گا؟ عاصمہ بتول ایک عام سیاسی ورکر ہے تو اسے کسی کی نظم شئیر کرنے پر گرفتار کر لیا گیا ہے تو سردار عتیق کو کب گرفتار کیا جائیگا؟

☭ عدنان اشرف ☭ (@mradii07) 's Twitter Profile Photo

خطرہ ہے زرداروں کو گرتی ہوئی دیواروں کو صدیوں کے بیماروں کو خطرے میں اسلام نہیں . کلام : حبیب جالب #standwitharslanshani #releaseasmabatool