Ziauddin Khan ik (@mr_ziauddin_ik) 's Twitter Profile
Ziauddin Khan ik

@mr_ziauddin_ik

Imran khan tigers

ID: 1846475647599644672

linkhttps://www.tiktok.com/@ziauddinkhanpti?_t=8qaW61tBKPn&_r=1 calendar_today16-10-2024 08:58:25

180 Tweet

34 Followers

9 Following

Ahmad Hassan Bobak (@ahmad__bobak) 's Twitter Profile Photo

گرفتار ہونے والے کارکنان نے قیدی وین سے " رہا کرو رہا کرو عمران خان کو رہا کرو " کا نعرہ بلند کر دیا

Naeem Haider Panjutha (@naeempanjuthaa) 's Twitter Profile Photo

نوجوان ضیاالدین اور دیگر کارکنان کےرہا ہونے کے بعد علیمہ آپا نے خوب شفقت دی ،

Raja Saqib (@saquibamir_pti) 's Twitter Profile Photo

کپتان کے وفادار، محبِ وطن ساتھی، کپتان کے خاندان کے ساتھ چٹان کی طرح کھڑے ہیں۔ ہر قسم کا ظلم اور جبر سہہ رہے ہیں، مگر حوصلہ کم نہیں ہوا۔ یہ مسکراہٹ اُن کے ایمان اور عزم کی گواہ ہے۔ یہی جذبہ حقیقی آزادی کی بنیاد ہے۔ #حقیقی_آزادی_کی_تحریک

Farooq Jamil Gujjar (@farooqgujjarch) 's Twitter Profile Photo

فاروق جمیل گجر(نظریاتی ورکر PTI جھنگ)ورکرز اور پاکستانی عوام منگل اڈیالہ جیل حاظری یقینی بنائے- Imran Khan PTI

Sara Mir (@saramirgilgity) 's Twitter Profile Photo

بالکل درست بالکل درست ہر ایک کو منگل کے روز اڈیالہ کے باہر جا کے پرامن طریقے سے بس کھڑے ہونا چاہیے

Seemabia Tahir (@seemabiatahir) 's Twitter Profile Photo

*بڑی خبر 🔥✌️* *سپریم کورٹ نے عمران خان کی 9 مئی کے 8 مقدمات میں ضمانت منظور کر لی ۔🔥✌️🚨🏏*

*بڑی خبر 🔥✌️*

*سپریم کورٹ نے عمران خان کی 9 مئی کے 8 مقدمات میں ضمانت منظور کر لی ۔🔥✌️🚨🏏*
Ziauddin Khan ik (@mr_ziauddin_ik) 's Twitter Profile Photo

اس حوصلے کو شکست فارم 47 کی جعلی حکومت تو کیا اس کے ہینڈلرز بھی نہی دے سکتے. x.com/sadafabbasipti…

Ziauddin Khan ik (@mr_ziauddin_ik) 's Twitter Profile Photo

لاہور میں علیمہ آپا پر حملہ آور ہونا اور ان کے بیٹے شہریز کو اغوا کرنا . ملک میں مکمل طور پر جنگل کا قانون نافذ ہےآئین کو ختم کر دیا گیا ہے .

میں بندہ اپنے رب کا . میں امُتی محمد ( ص ) کا . میں اولاد دلیروں کا . میں سپاہی لشکرِ عمران کا .

میں بندہ اپنے رب کا . میں امُتی محمد ( ص ) کا . میں اولاد دلیروں کا . میں سپاہی لشکرِ عمران کا .
Ziauddin Khan ik (@mr_ziauddin_ik) 's Twitter Profile Photo

ملک پاکستان تیرے زرے زرے پہ قربان لیکن تجھے چلانے والے مگرمچھو کو انشاءاللہ شکست دینگے .

Ziauddin Khan ik (@mr_ziauddin_ik) 's Twitter Profile Photo

پاکستان بھر میں سیلاب نے تباہی جو مچائی ہے اسکا بھی کیس خان صاحب پر نہ ڈال دیں کہیں.