Hamad (@mm36056) 's Twitter Profile
Hamad

@mm36056

ID: 1899865559082090496

calendar_today12-03-2025 16:51:18

19 Tweet

7 Followers

30 Following

Dr Farhan K Virk (@farhankvirk) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کے سب گناہ معاف ہوسکتے ہیں لیکن جس کم ظرفی کا مظاہرہ اس ظالم انسان نے محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے ساتھ کیا، جب انکا آخری وقت قریب تھا، وہ کبھی بھلایا نہیں جائے گا۔ ڈاکٹر صاحب کی وجہ سے اسکو سیاسی کیرئیر ملا اور یہاں بھی احسان فراموشی اور محسن کشی کی گئی

RAShahzaddk (@rshahzaddk) 's Twitter Profile Photo

یہ بغیر شلوار ننگی لاتوں وزیراعظم ہاؤس میں گھومنے والی لڑکی لات سے اس وزیراعظم ہاؤس کا دروازہ کھول رہی جسے عمران نیازی ریاست مدینہ کہتا تھا یہ جو نیازی پر اللہ کا قہر اترا اور ذلت مسلط ہوئی اس کی وجہ ریاست مدینہ کے نام کی بے توقیری تھی اور باتیں سنو انکی

Malik Adnan Dani (@dm_771) 's Twitter Profile Photo

اس وقت حافظ صاحب س مقابلہ یہودیوں کے سب سے بڑے نیٹ ورک کے ساتھ ہے دعا ہے اللہ پاک کامیابی نصیب کرے

اس وقت حافظ صاحب س مقابلہ یہودیوں کے سب سے بڑے نیٹ ورک کے ساتھ ہے 
دعا ہے اللہ پاک کامیابی نصیب کرے
Malik Wajid Aziz (@wajiawan90) 's Twitter Profile Photo

حکومت اور IMF کےدرمیان ہونےوالے 1.3 ارب ڈالرز پر مذاکرات کی کامیابی حکومت کی معاشی سمت بہتر ہونےاورگورنس کی بہتری کاعندیہ ملتاہےاورحکومت بھی بہت سنجیدگی کےساتھ تمام معاملات کوسمجھ کرآگےبڑھنےمیں کسی ششش و پنج کاشکار نہیں ہےیہ ایک بہت بڑی کامیابی ہے #PMLN x.com/i/spaces/1gqxv…

Tahir Mughal Pmln (@tahirmughalpml8) 's Twitter Profile Photo

بھائی کے چہرے سے معلوم ہو رہا ہے کہ وہ کتنا خوش ہے ہمارے لیے جنگ تو ایک خوش نصیبی ہے وہ بھی بھارت کے ساتھ ۔۔ اللہ تعالیٰ آپکو اپنے حفظ و امان میں رکھے ۔۔۔ #GetReadyEndia

Malik Wajid Aziz (@wajiawan90) 's Twitter Profile Photo

حکومت پاکستان نے پاک آرمی کو کسی بھی وقت کہیں بھی جوں جیسے مکمل طور پر اختیار دے دیاہےکہ وہ جب چاہے انڈیا پر حملہ کرسکتےہیں کل رات پاکستان نے انـڈیا کوجونقصانات پہنچائےتھے ابھی مزید اس میں اضافہ ہو گااور اب کی بار پاکستان ٹارگٹ ہٹ کرےگا #PAKISTANZINDABAD x.com/i/spaces/1OyJA…

Dr Farhan K Virk (@farhankvirk) 's Twitter Profile Photo

بلاول بھٹو زرداری کو سلام! جس خوبصورتی کے ساتھ بلاول نے یہاں پاکستان کا مقدمہ لڑا ہے اور مودی سرکار کی منجی ٹھوکی ہے وہ واقعی مثالی ہے۔ بھارتی میڈیا کی تو یہ سچ سن کر سٹی پٹی گم ہوجائے گی۔ یہ کلپ بھارتی اینکروں کو ٹیگ کریں

Ms.cheema (@cheemasahibb) 's Twitter Profile Photo

سوہنا لگدا علی والا حسن والا حسین والا عمر والا عثمان والا ابوبکر صدیق والا ❤❤❤❤❤❤❤ رضی اللہ تعالی عنہ 🙏

Malik Wajid Aziz (@wajiawan90) 's Twitter Profile Photo

پاک افواج کےسربراہ جنرل عاصم منیرصاحب کوبیٹن آف فیلڈمارشل کےاعزازسے نوازدیاگیاہے دوسری طرفPMLNکی بہت زبردست شخصیت محترمہ ثمینہ قاسم آج ہم میں نہیں رہی ہیں انا للہ وانا علیہ راجعون اللہ تعالی انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطافرمائے #PakistanZindaBad x.com/i/spaces/1BdGY…

Malik Wajid Aziz (@wajiawan90) 's Twitter Profile Photo

آج ہم ان باتوں کی طرف توجہ چاہتےہیں جو بھارت اور پاکستان کےدرمیان کشیدگی کے شروعات سےلیکر آج جب ہم سپیس میں موجود ہیں اس پر بات کرنا چاہتےہیں آپ سب اپنےتاثرات سےنوازیں کہ آپ کیاسوچ رہے تھےاور کیا آپ کو امید تھی کہ پاکستان ایسے جواب دےگا #PakistanZindaBad x.com/i/spaces/1MYxN…