RAWAL MEDIA (@mediarawal) 's Twitter Profile
RAWAL MEDIA

@mediarawal

ID: 1337397063798173698

calendar_today11-12-2020 14:01:40

63 Tweet

24 Followers

107 Following

Punjab Police Official (@officialdprpp) 's Twitter Profile Photo

اگر آپ کے شناختی کارڈ پر کسی ایسی کمپنی کی سم رجسٹر ہے جو آپ کے استعمال میں نہیں تو کسی بھی مشکل صورت حال سے بچنے کے لیے اس سم کارڈ کو فورا بلاک کروائیں. #PunjabPolice #Awareness #Security #Beware #BuildingForBetter

اگر آپ کے شناختی کارڈ پر کسی ایسی کمپنی کی سم رجسٹر ہے جو آپ کے استعمال میں نہیں تو کسی بھی مشکل صورت حال سے بچنے کے لیے اس سم کارڈ کو فورا بلاک کروائیں.
#PunjabPolice #Awareness #Security #Beware #BuildingForBetter
City Traffic Police, Rawalpindi (@ctprwp) 's Twitter Profile Photo

*شہر کی مرکزی شاہراہ مری روڈ مریڑ چوک کی ری ماڈلنگ مکمل کر کے ٹریفک کو صدر سے فیض آباد آج سے سگنل فری کر دیا گیا ہے ۔ چیف ٹریفک آفیسر راولپنڈی رائے مظہر اقبال* ۔ مریڑ چوک سے فیصل مسجد تک گاڑیاں ٹریفک سگنل پر روکے بغیر منزل تک پہنچیں گی۔ صدر سے فیض آباد ٹریفک سگنل فری ہونے

Rawalpindi Police (@rwppolice) 's Twitter Profile Photo

انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب انعام غنی کی ہدایات کےمطابق سی پی او محمد احسن یونس کی طرف سے روزانہ کھلی کچہری کا انعقاد، سی پی او نے کھلی کچہری میں آنےوالے 63 شہریوں کی شکایات سن کر متعلقہ افسران کو احکامات جاری کیے اوردیےگئے ٹائم فریم میں قانونی کاروائی کرکے رپورٹ کرنےکی ہدایت دی۔

Asif Mehmood (@asif_mehmoodpti) 's Twitter Profile Photo

سالٹ رینج دورہ کیا اور کھبیکی جھیل پر سیاحت کے فروغ کے لئے واٹر سپورٹس کی فراہمی، کیمپنگ سائٹ اور جھیل سے متصل رہائشی ہوٹل کے قیام کی ہدایت جاری کی. کھبیکی جھیل کا شمار کھارے ہانی کی چند بڑی جھیلوں میں ہوتا ہے جس کی لمبائی کم و بیش دو کلومیٹر اور چوڑائی ایک کلومیٹر ہے

RAWAL MEDIA (@mediarawal) 's Twitter Profile Photo

پاکستان بمقابلہ انڈیا آٹھ سالہ کرکٹر میرب شیخ تین دن پہلے کا انٹرویو مکمل انٹرویو دیکھنے کے لیے لنک پر کلک کریں youtu.be/0SYHn3Ld4a0

Babar Azam (@babarazam258) 's Twitter Profile Photo

Alhumdulillah, 2/2. What an amazing display of bowling, fielding and batting against a quality side! The best part is the entire team chipping in and playing their roles in the victory of Pakistan. More prayers needed as all eyes set on the next game. 👊🙌

RWMC (@rwmc10) 's Twitter Profile Photo

راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کی ماہ اکتوبر میں شہر اوراُسکی تحصیلوں کو صاف ستھرا رکھنے کیلئے کی جانے والی کاوشیں.

Babar Benghazi (@babar_benghazi) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم! صبح بخیر پنجاب پولیس سے متعلقہ اپنی شکایت کے فوری ازالے کیلئے آئی جی پنجاب کے شکایات سیل سے رابطہ کریں۔ #PunjabPolice #AtYourService #Accountability #BuildingForBetter

السلام علیکم! صبح بخیر
پنجاب پولیس سے متعلقہ اپنی شکایت کے فوری ازالے کیلئے آئی جی پنجاب کے شکایات سیل سے رابطہ کریں۔
#PunjabPolice #AtYourService #Accountability #BuildingForBetter
Babar Benghazi (@babar_benghazi) 's Twitter Profile Photo

PTIofficial: ☑️ 8300 پر اپنا شناختی کارڈ نمبر میسج کریں اور اپنے پولنگ سٹیشن کی تفصیلات چیک کریں ☑️ نوجوان جو پہلی بار ووٹ ڈالیں گے خاص طور پر اپنے ووٹ کے اندراج کو یقینی بنائیں- #Register2vote

PTIofficial: ☑️ 8300 پر اپنا شناختی کارڈ نمبر میسج کریں اور اپنے پولنگ سٹیشن کی تفصیلات چیک کریں

☑️ نوجوان جو پہلی بار ووٹ ڈالیں گے خاص طور پر اپنے ووٹ کے اندراج کو یقینی بنائیں- 

#Register2vote
Maalik (@malikwaseem81) 's Twitter Profile Photo

عمران ریاض خان کو گرفتار کرلیا گیا۔۔ کہاں گئے آزادئ صحافت کے اور جمہوریت کے علمدار۔۔۔۔

ترکیہ اردو (@turkiyeurdu_) 's Twitter Profile Photo

روس کے دارالحکومت ماسکو کی مرکزی جامع مسجد میں نماز #عيد_الاضحى کا بڑا اجتماع Eid Mubarak

Mrmaliknoman (@mrmaliknoman) 's Twitter Profile Photo

Hammad Azhar راولپنڈی تھانہ وارث خان راولپنڈی کے اس جانباز ASI ظہیر احمد صاحب جن کو دوران ڈیوٹی پولیس مقابلے میں ٹانگ پر 3 گولیاں لگیں اور وہ بے نظیر بھٹو ہسپتال میں زیر علاج ہیں لیکن المیہ یہ ھے کہ کوئی بھی اعلیٰ آفیسر اس جانباز کو عیادت تو دور دیکھنے تک نہیں آیا اعلیٰ حکام سے نوٹس لیں

<a href="/Hammad_Azhar/">Hammad Azhar</a> راولپنڈی تھانہ وارث خان راولپنڈی کے اس جانباز ASI ظہیر احمد صاحب جن کو دوران ڈیوٹی پولیس مقابلے میں ٹانگ پر 3 گولیاں لگیں اور وہ بے نظیر بھٹو ہسپتال میں زیر علاج ہیں لیکن المیہ یہ ھے کہ کوئی بھی اعلیٰ آفیسر اس جانباز کو عیادت تو دور دیکھنے تک نہیں آیا اعلیٰ حکام سے نوٹس لیں
Imran Khan (@imrankhanpti) 's Twitter Profile Photo

Saddened to learn of the passing of prominent religious scholar Aalim e Deen Mufti Rafi Usmani (principal of Darul Uloom Karachi & elder brother of Mufti Taqi Usmani), who will be remembered for his invaluable scholarship. My prayers & condolences go to the family.