Asif Mehmood (@asif_mehmoodpti) 's Twitter Profile
Asif Mehmood

@asif_mehmoodpti

Former @PTIofficial MPA PP-09 (Rawalpindi) | Former Advisor to CM Punjab on Tourism and PHA | Chairman PHA Rawalpindi @GovtofPunjabPK

ID: 2660637900

linkhttps://pharwp.punjab.gov.pk/ calendar_today19-07-2014 21:21:27

847 Tweet

2,2K Takipçi

94 Takip Edilen

Asif Mehmood (@asif_mehmoodpti) 's Twitter Profile Photo

سالٹ رینج دورہ کیا اور کھبیکی جھیل پر سیاحت کے فروغ کے لئے واٹر سپورٹس کی فراہمی، کیمپنگ سائٹ اور جھیل سے متصل رہائشی ہوٹل کے قیام کی ہدایت جاری کی. کھبیکی جھیل کا شمار کھارے ہانی کی چند بڑی جھیلوں میں ہوتا ہے جس کی لمبائی کم و بیش دو کلومیٹر اور چوڑائی ایک کلومیٹر ہے