Irshad Zafeer
@irshaadzafeer
عام آدمی | مہاجر | حق پرست
ID:1132224340622217217
25-05-2019 09:58:13
2,8K Tweets
1,4K Followers
78 Following
ڈپٹی کنوینر متحدہ قومی موومنٹ پاکستان انیس احمد قائمخانی کی اراکین رابطہ کمیٹی کے ہمراہ جناح گراؤنڈ آمد
#PatangWalayAgaye
Allhamdullillah !
This is VICTORY ✌️✌️
We worked hard, we fight, sacrificed.
Very thankful to Almighty Allah .
After 8 years , we are back in Jinnah Ground ✊🏻
Gulistan e Jauher Town Mqm Pakistan
Umair Siddiqui Irshad Zafeer Furqan Atyeb Engr Arsalan Qaimkhani 🇧🇬
الحمداللہ.
ایم کیو ایم پاکستان سندھ کی دوسری اور پاکستان کی تیسری بڑی پارٹی بن کر سامنے آئی ہے۔ 2013 والی پوزیشن واپس آگئی!!
ایم کیو ایم پاکستان کا جناح گراؤنڈ میں پاور شو کا فیصلہ.
حق پرستوں بہت بہت مبارک ہو۔
#PatangWalayJeetGae
پاکستان ہاؤس جانے والے تمام راستوں پر عوام و کارکنان کا رش ۔
کارکنان کا جوش و خروش عروج پر
#PatangWalayJeetGae
🗳️ General elections on 8th February 2024! Let's shape our future by casting our votes for #VotePatangKa . MQM Pakistan stands for the voice of Karachi, Hyderabad, Mirpurkhas, Sukkur, and Nawabshah.
🇵🇰 8th Feb 2024 – an opportunity to sculpt the destiny of your city. Shape it wisely by voting for MQM Pakistan and sculpting a prosperous future for Karachi, Hyderabad, and Urban Sindh. #VotePatangKa
🇵🇰 The Gallup Survey reveals the pulse of Karachi! 80% favor MQM Pakistan, recognizing it as the voice of the people. On 8th Feb 2024, make your voice count. #VotePatangKa
🗳️ 8th Feb 2024 is the day to be heard! Vote for MQM Pakistan and amplify the voice of Karachi, Hyderabad, and Urban Sindh. Let's shape our destiny together. #VotePatangKa
سینئر ڈپٹی کنوینر MQM Pakistan امیدوار برائے حلقہ #NA242 سید مصطفیٰ کمال کی قذافی چوک اورنگی ٹاؤن نمبر 1 میں عوامی رابطہ مہم میں شرکت، اس موقع پر #NA245 کے امیدوار سید حفیظ الدین بھی ہمراہ،عوام کی بھرپور تعداد میں شرکت..!!!
#MQMPakistan #Karachi #VoteForKite
مجھے بانی پی ٹی آئی کو ہونے والی سزا سے انتقام کی بو نہیں آ رہی۔ ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی
کراچی اب پلٹ کر ووٹوں کے ذریعے وار کرے گا
مستقبل میں مضبوط جمہوریت کو پھلتا پھولتا دیکھ رہے ہیں، ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی
#MQMPakistan
اورنگی ٹاؤن آفس میں ٹاؤن ذمہ داران اور یوسیز آرگنائزرز کی میٹنگ منعقد کی گئی جس میں رکن رابطہ کمیٹی و انچارج #NA246 Irshad Zafeer اور جوائنٹCOC انچارج ABDUL HAQ نے انتخابی مہم کے حوالے سے ریلی تنظیمی امور اور الیکشن کے تمام تر انتظامات و تیاریوں کا فالواپ لیا
#MQMPakistan
رکن رابطہ کمیٹی و انچارج #NA246 Irshad Zafeer اور جوائنٹCOC انچارج و نگراں ٹاؤن آرگنائزر ABDUL HAQ نے اورنگی ٹاؤن یوسی 18 20-21 اور یوسی 22 کا دورہ کیا اور یوسی کے ذمہ داران سے میٹنگ کی الیکشن کمپیٸن حلقہ میں تنظیمی اور تمام صورتحال کا جاٸزہ اور فالواپ لیا۔
#MQMPakiatan