⚒ عام آدمی ⚒ (@ii_riski_ii) 's Twitter Profile
⚒ عام آدمی ⚒

@ii_riski_ii

اگر سب کچھ ہوتے ہووے بھی تم پاکستان کی غریب عوام کا درد رکھتے ہو تو یاد رکھنا تمہاری ماں نے حلال کا نوالہ کھلایا ہے تمہیں 🎱

ID: 3769460593

linkhttp://www.System32.com.cu calendar_today03-10-2015 11:17:57

19,19K Tweet

44,44K Followers

99 Following

Omar Malik (@mr_omarmalik) 's Twitter Profile Photo

جس نے مُشکل وقت میں خان کے نظریے کا علم اُٹھا کر رکھا۔۔اُس کے لیئے آواز اُٹھانا آپ سب کا فرض ہے اویس یونس کے لیئے بھرپور آواز اُٹھاؤ۔۔۔!!

جس نے مُشکل وقت میں خان کے نظریے کا علم اُٹھا کر رکھا۔۔اُس کے لیئے آواز اُٹھانا آپ سب کا فرض ہے

اویس یونس کے لیئے بھرپور آواز اُٹھاؤ۔۔۔!!
khadija siddiqi (@khadijasid751) 's Twitter Profile Photo

عمران خان اور ملک سے محبت اویس یونس کا جرم بن گیا! جھنڈا لہرانا جرم عمران خان کا نام لینا جرم۔ لیکن عام شہریوں ظلم کرنا جُرم نہیں! #ReleaseAwaisYounas

عمران خان اور ملک سے محبت اویس یونس کا جرم بن گیا!
جھنڈا لہرانا جرم
عمران خان کا نام لینا جرم۔ 
لیکن عام شہریوں ظلم کرنا جُرم نہیں!
#ReleaseAwaisYounas
Abuzar Furqan (@abuzarfurqan) 's Twitter Profile Photo

کَل رات گرفتاری سے پہلے کی وڈیو، 14 اگست کا جشن منانے کے بعد پکڑے جانے والے اپنے ساتھیوں کو چھُڑانے گئے جِس کے بعد اُنہیں بھی پکڑ لیا گیا

Shehr Bano Official (@officialshehr) 's Twitter Profile Photo

اویس یونس کا جرم نظریاتی ہونا ہے ۔۔۔اسی لئیے بار بار انہیں گرفتار کیا جاتا ہے #ReleaseAwaisYounas

اویس یونس کا جرم نظریاتی ہونا ہے ۔۔۔اسی لئیے بار بار انہیں گرفتار کیا جاتا ہے 
#ReleaseAwaisYounas
⚒ عام آدمی ⚒ (@ii_riski_ii) 's Twitter Profile Photo

اویس وہ مرد کا بچہ ہے جس وقت لوگ اپنے ڈرائنگ روم میں بھی عمران خان کا نام لینے سے ڈرتے تھے یہ جوان پانچ بندے پکڑ کر بھی احتجاج کرنے آ جایا کرتا تھا عام آدمی نے ایک دن اس کو کہا تھا تو بہت جگرے والا بندا ہے اس بندے نے مسکرا کر نعرا لگا دیا تھا بہت شدید رش تھا اویس کو شاید یاد

Mian Naeem (@miannaeem07) 's Twitter Profile Photo

آپ کی آواز میں بہت طاقت ہے آواز اٹھائیں اس سے پہلے کے آپ کی اور میری باری آئے، ریلیز اویس یونس

آپ کی آواز میں بہت طاقت ہے آواز اٹھائیں اس سے پہلے کے آپ کی اور میری باری آئے، ریلیز اویس یونس
⚒ عام آدمی ⚒ (@ii_riski_ii) 's Twitter Profile Photo

اویس یونس کدھر ہے اور اب تک اویس کی رہائی کے لیے کیا اقدامات کیے گئے ہیں کیا آپ لوگ اویس سے رابطے میں ہیں کسی تھانے سے رابطے میں ہیں کوئی خیر خبر اویس پر شدید تشدد کی خبریں چل رہی ہیں آپ لوگوں کو متحررک ہونے کی شدید ضرورت ہے - Ali Ijaz Buttar Hammad Azhar

اویس یونس کدھر ہے اور اب تک اویس کی رہائی کے لیے کیا اقدامات کیے گئے ہیں کیا آپ لوگ اویس سے رابطے میں ہیں کسی تھانے سے رابطے میں ہیں کوئی خیر خبر اویس پر شدید تشدد کی خبریں چل رہی ہیں آپ لوگوں کو متحررک ہونے کی شدید ضرورت ہے -

<a href="/aliijazbuttar/">Ali Ijaz Buttar</a> <a href="/Hammad_Azhar/">Hammad Azhar</a>
Ayesha Ali Bhutta (@ayeshabhutta01) 's Twitter Profile Photo

ملک احمد خان بھچر نےآج اویس یونس سے تھانے میں ملاقات کی اور بھرپور تعاون کا یقین دلایا۔ مجھے ابھی اویس نے بتایا کہ پوری رات اس کے سر پر جوتے مارے گئے۔۔ امریکی نیشنیلٹی،دبئی میں بہترین بزنس چھوڑ کر ملک کی خدمت کے لیے واپس آنےوالے اویس یونس کواتنی ہزیمت اٹھانےکے بعد کیا کرناچاہیے؟

Tayyaba Raja🇵🇰 (@tayyabaraja_) 's Twitter Profile Photo

اویس نے بتایا کہ کل پوری رات اس کے سر پر جوتے مارے گئے۔ بے شرموں جاہلوں تم اسکے دماغ کا مقابلہ نہ کرسکے تو اسکے سر پر جوتے مار رہے ہو، وہ ہیرو ہے اور تم لوگوں کو اللّٰہ نے اب صرف ذلیل کرنا ہے۔ اویس یُونس قوم کا بیٹا ہمارا ہیرو۔ اویس تینُوں رب دیاں رکھاں۔۔♥️😢

⚒ عام آدمی ⚒ (@ii_riski_ii) 's Twitter Profile Photo

آو تمہیں بتاؤں ملنگ اویس یونس کون ہے تھڑوں پر بیٹھ کر پاکستان تحریک انصاف اور خان کا پیغام چلانے والا اویس زندگی میں صرف خان صاحب کے مشن کے لیے کام کر رہا ہے یہ ان چند لوگوں میں سے ہے جو عہدے کی ٹکا پروا نہیں کرتے صرف کام کرتے ہیں-

⚒ عام آدمی ⚒ (@ii_riski_ii) 's Twitter Profile Photo

اویس کو کدھر غایب کروایا ہے جسٹس شکیل احمد نے ماڈل ٹاؤن تھانہ کے SHO کو فوری طلب کر لیا ایک اکیلا جج بھی کھڑا ہو جائے کسی کی مجال نہیں کسی پاکستانی شہری کو اغوا کر سکے -

پاکستان کا وہ واحد شہر جو سب سے زیادہ پیسا کما کر پاکستان کی ہتھیلی پر رکھتا ہے اور سب سے زیادہ GDP دینے والا کراچی آج ایک لا وارث قبرستان بن چکا ہے -

⚒ عام آدمی ⚒ (@ii_riski_ii) 's Twitter Profile Photo

نسل در نسل غلام پاکستانی قوم کے بجلی کے میٹر کا رینٹ 230 روپے سے بڑھا کر خاموشی سے 1000 روپے فکس کر دیا گیا ہے پٹ لو جو پٹنا جے اگلے عوام کے منہ پر تھوک رہے ہیں -

پاکستان کے تمام بیوروکریٹس کو یہ ویڈیو اپنے دفتر میں ہر روز کام شروع کرنے سے پہلے دکھانی چاہیے عام آدمی ایسے لوگوں کو جانتا ہے جو اولاد کی خاطر کروڑوں حرام کماتے رہے آج مرنے کے بعد ان کی اولاد کو باپ کی قبر کی درست جگہ بھی معلوم نہیں ہے -