
@Gul jaan🌷ⁱᴾⁱᵃⁿ🌷
@gul_choudhury
Nothing
ID: 1790768305126428673
15-05-2024 15:38:09
62,62K Tweet
1,1K Followers
1,1K Following

میرا ایمان ہے یہ کہ اوپر والا مجھے ذلیل نہی ہونے دیگا یہ جو مرضی کر لیں ،عمران خان۔۔۔ Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 #ReleaseLeaderOfUmmah







یزید آج بھی زندہ ہے، تخت پر بیٹھا ہے، زبانوں پر تالے ڈالے بیٹھا ہے۔ اگر تم خاموش ہو، تو تم وہی ہو جو کربلا میں تماشائی بنے رہے اور حق کا ساتھ دینے سے ڈرتے رہے۔ Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 #ReleaseLeaderOfUmmah


Can You Stand for 🇵🇰? Stand for KAPTAN? Stand for truth? Stand against injustice? Stand against Mafia? Stand against enemies? Stand against puppets? Stand against corruption? If YES then we Welcome you in Team Insafians Power♥️🤗♥️ #ReleaseLeaderOfUmmah Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿

سوشل میڈیا پر اکیلے لڑنے کی بجائے ٹیم انصافینز پاور میں ہزاروں والینٹرز کے ساتھ مل کر عمران خان کے ساتھ ظلم و ناانصافی کے خلاف آواز اٹھائیں ۔ ٹیم انصافینز پاور TeamiPians جوائن کرنے کے لئے مجھے فالو کریں کمنٹس میں "یس " لکھیں #ReleaseLeaderOfUmmah Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿



اگر آپ ظلم کےخلاف کلمۂ حق کہنےکی طاقت رکھتےہیں اگر آپ اس مشکل وقت میں ٹویٹر پر ایکٹو رہ کر خان کاساتھ دینا چاہتے ہیں تواکیلے لڑنےکی بجائے Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 میں ہزاروں ولنٹئرز کےساتھ مل کرپوری طاقت کے ساتھ لڑیں ٹیم جوائن کرنے کےلئے کمنٹس میں804 لکھیں #ReleaseLeaderOfUmmah

جو پاکستان سے محبت کرتا ہے وہ عمران خان سے محبت کرتا ہے!! #ReleaseLeaderOfUmmah Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿



دشمن کے جہازوں پر بھی اخلاقیات کا درس یاد رہا مگر اپنے ملک میں خواتین اور چادر چاردیواری کا تقدس پامال ہوتا رہا. جو ابتک جاری ہے۔ کاش جبری گمشدگیوں پر بھی ہمیں اخلاق و قانون یاد رہیں۔ #ReleaseLeaderOfUmmah Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿


ہم وہی کریں گے جو ہمارے مفاد میں ہو گا عمران احمد خان نیازی 🥺🔥 Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 #ReleaseLeaderOfUmmah
