𝙕𝙊𝙔𝘼 𝙍𝘼𝙉𝙄 (@eshanoo36498676) 's Twitter Profile
𝙕𝙊𝙔𝘼 𝙍𝘼𝙉𝙄

@eshanoo36498676

جو قدر کرے اس کی ہمیشہ قدر کرو چاہے وہ پھر خون کے رشتے ہوں یا دوستی❤‍🩹💫

ID: 1778666136269107201

calendar_today12-04-2024 06:07:39

23 Tweet

172 Followers

0 Following

𝙕𝙊𝙔𝘼 𝙍𝘼𝙉𝙄 (@eshanoo36498676) 's Twitter Profile Photo

اے اللہ عزوجل آج جمعہ کا دن ہے ہماری دعائیں قبول اور مقبول فرما ہم سب مسلمان کو حجراسود کو بوسہ دینے اور اپنے گھر کا طواف کرنے کا شرف بخش دے آمین یا رب العالمین❤💫

𝙕𝙊𝙔𝘼 𝙍𝘼𝙉𝙄 (@eshanoo36498676) 's Twitter Profile Photo

دعا ہے اس خالق کائنات سے کہ آپ کی ساری مشکلات دور کرے دعا ہے اس غفور رحیم سے آپ کو صحت و تندردستی دے دعا ہے اس خالق کائنات سے آپ کی عمر دراز کرے دعا ہے اس پروردگار سے آپ سب کی جھولی خوشیوں سے بھر دے آمین💫💐

𝙕𝙊𝙔𝘼 𝙍𝘼𝙉𝙄 (@eshanoo36498676) 's Twitter Profile Photo

اسلام علیکم کیسے ہے آل فرینڈ ایک اپ سب لوگوں سے گزارش ہے کے میری دوسری Id تھی اسکا میں پسسوورڈ بھول گئی ہو تو پلیز مجھے اس iD پر سپورٹ کرے اللّه حافظ❤🌸

𝙕𝙊𝙔𝘼 𝙍𝘼𝙉𝙄 (@eshanoo36498676) 's Twitter Profile Photo

کیا لکھوں آپ کی صورت کی تعریف میں میرے ہمدم الفاظ ختم ہو گئے ہیں آپ کی ادائیں دیکھ دیکھ کے❤‍🩹🖇️🥀

کیا لکھوں آپ کی صورت کی تعریف میں میرے ہمدم 
الفاظ ختم ہو گئے ہیں آپ کی ادائیں دیکھ دیکھ کے❤‍🩹🖇️🥀
𝙕𝙊𝙔𝘼 𝙍𝘼𝙉𝙄 (@eshanoo36498676) 's Twitter Profile Photo

جب انسان اپنی وقعت کھو دے تو اس کے لئے بہترین پناہ خاموشی ہے کیونکہ وضاحت کبھی سچا ثابت نہیں کر سکتی ندامت کبھی نعم البدل نہیں ہو سکتی الفاظ کبھی بھی انسان کو اس کا کھویا ہوا مقام وآپس نہیں دلا سکتے ہاں خاموشی مزید تذلیل سے بچا لیتی ہے💕🔥