آمنہ رومان (@eshalk8) 's Twitter Profile
آمنہ رومان

@eshalk8

وفاداری ایک برینڈ ہے
ہر کوئی افورڈ نہیں کر سکتا♥️🥀

ID: 1501970352666206212

calendar_today10-03-2022 17:17:24

9,9K Tweet

729 Followers

291 Following

Maryam Ikram (@maryamikram93) 's Twitter Profile Photo

بھاڑے پہ پانچ پانچ ہزار کے لوگ جمع کر کے جلسہ کوئی بھی کر سکتا ہے۔۔۔ کنٹینر پہ کھڑے ہونا اور ہاتھ میں مائک جس کا جو دل کرے بول دے میں بھی چیلنج کرتی ہوں کہ لاہور میں گھس کر دکھائے۔۔۔۔۔۔۔۔

ڈاکٹرعفراء ملک (@ifra60) 's Twitter Profile Photo

مجھے کُن فیکون کے نام سے عشق ہے . ساری باتیں ہی اسی نقطے پہ آ کے رک جاتی ہیں . کہ 🌼🌿🍀🍃👌💓 اللہ جب کہتا ہے کہ ہوجا تو پس ہو جاتا ہے🌿🍀🍃 حَسْبُنَا اللَّهُ وَنِعْمَ الْوَكِيلُ اسلام علیکم ۔صبح بخیر زندگی 🎎🎎💑💑💑

مجھے کُن فیکون کے نام سے عشق ہے . ساری باتیں ہی اسی نقطے پہ آ کے رک جاتی ہیں . کہ 🌼🌿🍀🍃👌💓
اللہ جب کہتا ہے کہ ہوجا تو پس ہو جاتا ہے🌿🍀🍃
 حَسْبُنَا اللَّهُ وَنِعْمَ الْوَكِيلُ 
اسلام علیکم ۔صبح بخیر  زندگی 🎎🎎💑💑💑
ڈاکٹرعفراء ملک (@ifra60) 's Twitter Profile Photo

🍒السلام علیکم ۔🌷🌹 ❤ ❤ صبح بخیر🌿🌿 اللہ پاک کی رحمت ہمیشہ آپ کے گلستان حیات پر رحمت بن کر برستی ❤رہے.. اور اللہ پاک آپ کی تمام تکلیفیں اور پریشانیاں دور فرماۓ۔آ اللہ پاک آپ کو ہمیشہ گلاب کے پھولوں 💖کی طرح مہکتا رکھے امین ❤🍒

🍒السلام علیکم ۔🌷🌹
❤ ❤
صبح بخیر🌿🌿

اللہ پاک کی رحمت ہمیشہ آپ  کے گلستان حیات پر رحمت بن کر برستی ❤رہے..
اور اللہ پاک آپ کی تمام تکلیفیں اور پریشانیاں دور فرماۓ۔آ
اللہ پاک آپ کو ہمیشہ گلاب کے پھولوں 💖کی طرح مہکتا رکھے
امین ❤🍒
🦋✨ѕнмαмα✨🦋 (@its__shai) 's Twitter Profile Photo

دنیا میں اچھے لوگوں کی کمی ہے اگر کوئی نہ ملے تو خود بن جائیں تاکہ کسی کی تو تلاش مکمل ہو ہماری تھوڑی سی اچھائی کسی کے لیے موٹیویشن ثابت ہو سکتی ہے Good evening X

دنیا میں اچھے لوگوں کی کمی ہے
اگر کوئی نہ ملے تو خود بن جائیں
تاکہ کسی کی تو تلاش مکمل ہو
ہماری تھوڑی سی اچھائی کسی کے لیے موٹیویشن ثابت ہو سکتی ہے

Good evening X
ڈاکٹرعفراء ملک (@ifra60) 's Twitter Profile Photo

قرار جان 💋 میرے سینے سے لگ جاؤ تاکہ تمہارا وجود میری سانسوں کی گرمی کو محسوس کر سکے کیونکہ مجھے تم سے بے تحاشا محبت ہے....!! 🫂 محبت میں یہ معنی نہیں رکھتا تم مجھ سے کتنی مسافت پہ ہو ۔۔۔۔ میرے نزدیک تمہاری قربت اتنی ھے جتنی ایک سانس سے دوسری سانس کا فاصلہ ❤️🥰

قرار جان 💋

میرے سینے سے لگ جاؤ تاکہ تمہارا وجود میری سانسوں کی گرمی کو محسوس کر سکے کیونکہ  مجھے تم سے بے تحاشا محبت ہے....!! 🫂
محبت میں یہ معنی نہیں رکھتا تم مجھ سے کتنی مسافت پہ ہو ۔۔۔۔ 
میرے نزدیک تمہاری قربت اتنی ھے جتنی ایک سانس سے دوسری سانس کا فاصلہ ❤️🥰
Nighat Yousafzay (@nighatyz) 's Twitter Profile Photo

💚 ﷽ 💚 السلام علیکم ورحمة اللہ وبركاته #خاتم_النبیین_محمدﷺّ #درود_وسلام اے میرے رب مجھے توفیق بخش کہ میں تیری نعمت کا شکر اداکروں جو تو نے مجھ پر اور میرے ماں باپ پر کی اور ایسے نیک اعمال بجالاؤں جو تجھے پسند ہوں اور مجھے اپنے نیک بندوں میں شامل فرما آمین 🤲🏻

💚 ﷽ 💚

السلام علیکم ورحمة اللہ وبركاته
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
 #درود_وسلام
اے میرے رب مجھے توفیق بخش کہ میں تیری نعمت کا شکر اداکروں جو تو نے مجھ پر اور میرے ماں باپ پر کی اور ایسے نیک اعمال بجالاؤں جو تجھے پسند ہوں اور  مجھے اپنے نیک بندوں میں  شامل فرما
آمین 🤲🏻
ZAki 💫 🇵🇰 (@shini_zaki) 's Twitter Profile Photo

﷽ ﺍﻟﺴَّـــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـْـﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَﺎﺗُﻪ سورہ لقمان 26 اللہ ہی کا ہے جو کچھ آسمانوں اور زمین میں ہے، بے شک اللہ بے نیاز سب خوبیوں والا ہے

Psycho (@gladchill) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم کفایت شعاری فقیری میں عزت سے رہنے کا بہترین نسخہ ہے صبح بخیر

ڈاکٹرعفراء ملک (@ifra60) 's Twitter Profile Photo

🍁السَّــلاَمُ عَلَيكُــم وَرَحمَــةُ اللهِ🍁 🍁🌞صُــبحَ بَـخیَــر زِنــدَگـِـی 🍁فَاذْكُرُونِي أَذْكُرْكُمْ وَاشْكُرُوا لِي وَلَا تَكْفُرُونِ🍁 🍁سو تم مجھے یاد کیا کرو میں تمھیں یاد کیا کروں گا اور میرے احسان مانتے رہنا اور میری ناشکری نہ کرنا🍁 🍃،، جمعۃ المبارک،،🍃

🍁السَّــلاَمُ عَلَيكُــم وَرَحمَــةُ اللهِ🍁

🍁🌞صُــبحَ بَـخیَــر زِنــدَگـِـی

🍁فَاذْكُرُونِي أَذْكُرْكُمْ وَاشْكُرُوا لِي وَلَا تَكْفُرُونِ🍁

🍁سو تم مجھے یاد کیا کرو میں تمھیں یاد کیا کروں گا اور میرے احسان مانتے رہنا اور میری ناشکری نہ کرنا🍁

🍃،، جمعۃ المبارک،،🍃
خوشــــــی (@khushidiva2) 's Twitter Profile Photo

یوں تو ہم ہر کسی سے ملتے رہتے ہے لیکن پتہ نہیں کیسے آپ سے تو ایک ملاقات میں ہی دل لگ گیا 💗

یوں تو ہم ہر کسی سے ملتے رہتے ہے لیکن پتہ نہیں
کیسے آپ سے تو ایک ملاقات میں ہی دل لگ گیا
💗
Maryam Ikram (@maryamikram93) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد میں ایک نوزائیدہ بچی کو شاپر میں بند کر کے پھینک دیا گیا، مگر خوش قسمتی سے بچی زندہ ملی اور کانسٹیبل آصف خان نے اس کی کفالت کی ذمہ داری قبول کی۔کچھ خاندان ہیں جو اولاد کے لیے دعا کرتے ہیں، اور کچھ ایسے ہیں جو بچوں کو پھینک دیتے ہیں۔ بیٹیاں واقعی ایک نعمت ہیں۔ ایسے

ڈاکٹرعفراء ملک (@ifra60) 's Twitter Profile Photo

🤲💐یاالله!!"🌻🤲 ہم سب" کو "ھر قسم" کے"شر,"🌻 "درد"، بیماری "تکلیف🍀", اور "پریشانی🤲" سے محفوظ فرما🤲! ھمیشہ اپنی حفظ وامان میں رکھ.دونوں جہانوں میں پردہ پوشی فرما🌻🤲 🌷جمعۃ المبارک 🍀 💐صبح بخیر اسلام علیکم❤

🤲💐یاالله!!"🌻🤲
 ہم سب" کو "ھر قسم" کے"شر,"🌻 "درد"، بیماری  "تکلیف🍀", اور "پریشانی🤲" سے محفوظ فرما🤲!
 ھمیشہ اپنی حفظ وامان میں رکھ.دونوں جہانوں میں پردہ پوشی فرما🌻🤲 
🌷جمعۃ المبارک 🍀
💐صبح بخیر 
اسلام علیکم❤
آمنہ رومان (@eshalk8) 's Twitter Profile Photo

*السَّـــــــلاَمُ عَلَيــْــكُم وَرَحْمَةُ ﷲِ وَبَرَكـَـاتُه* *اے ہمارے خالق* ہماری زندگی کے تمام تر معاملات میں آسانیاں فرما ہر قدم پر ہماری رہنمائی فرما اور ہمیشہ اپنا شکر گزار رکھنا. ⚘ *_آمیـــــن یاربــُـــ العالمیـــــن_* ⚘⁦

*السَّـــــــلاَمُ عَلَيــْــكُم وَرَحْمَةُ ﷲِ وَبَرَكـَـاتُه* 

*اے ہمارے خالق* ہماری زندگی کے تمام تر معاملات میں آسانیاں فرما ہر قدم پر ہماری رہنمائی فرما اور ہمیشہ اپنا شکر گزار رکھنا.

⚘ *_آمیـــــن یاربــُـــ العالمیـــــن_* ⚘⁦