𝕯𝖗.𝕵𝖆𝖒𝖀𝖒a𝖗 (@drjamumer) 's Twitter Profile
𝕯𝖗.𝕵𝖆𝖒𝖀𝖒a𝖗

@drjamumer

ہم ہیں انصاف کے ساتھ ❤️❤️

BSC Physic #Dr. #Founder #Jamumerfoundation
#Happy Loge #Happy Life
SocialmediaPerson||Junalist||MotivationSpeaker||

ID: 1448205632859951106

calendar_today13-10-2021 08:35:21

2,2K Tweet

207 Followers

643 Following

Imran Khan (@imrankhanpti) 's Twitter Profile Photo

“پہلگام واقعے میں قیمتی انسانی جانوں کا ضیاع انتہائی افسوسناک اور تکلیف دہ ہے۔ میں متاثرہ افراد اور ان کے اہلِ خانہ سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتا ہوں۔ پلوامہ کے فالس فلیگ آپریشن کے بعد بھی ہم نے بھارت کو مکمل تعاون کی پیشکش کی تھی، لیکن بھارت کوئی ٹھوس ثبوت پیش نہ کر

𝒜𝓏𝒶𝒹 🇵🇰 (@nk_pti) 's Twitter Profile Photo

ریٹویٹ کا بٹن دباۓ اور اپنی حصے کی آواز بلند کر ے !! اس ٹرینڈ #FreeIKSavePakistan کو ٹاپ پر لائیں اور ہمارے چور حکمرانوں اور ان کو لانے والوں کو بتایں کہ تم لوگ عالمی سطح پر ناکام ہو چکےہو نہ بھارت کو منہ توڑ جواب دےسکتے ہو اور نا ہی کوئی ملک پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے۔

ریٹویٹ کا بٹن دباۓ اور اپنی حصے کی آواز بلند کر ے !!

اس ٹرینڈ
 #FreeIKSavePakistan 
کو ٹاپ پر لائیں اور  ہمارے چور حکمرانوں اور  ان کو لانے والوں کو بتایں کہ تم لوگ عالمی سطح پر ناکام ہو چکےہو  نہ بھارت کو منہ توڑ جواب دےسکتے ہو اور نا ہی کوئی ملک پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے۔
Team VOP Official (@teamvop1) 's Twitter Profile Photo

ملٹری اسٹیبلشمنٹ نے جو مطالعہ پاکستان پڑھایا اس میں نوے فیصد جھوٹ تھا اور قوم اب پورا سچ جان چکی ہے لہذا اس آرگینک تحریک کو روکنا کسی صورت ممکن نہیں ہے آخری حل فوج کا عوام کے سامنے سرنڈر ہے اور عوام کو عوام کا مینڈیٹ واپس کرنا ہے #FreeIKSavePakistan Team VOP Official

Preeshy✪ (@preeshy804) 's Twitter Profile Photo

خان کی رہائی کے لیے عدالتی اور عوامی دونوں محاذوں پر جدوجہد چاہیے Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 #بہانے_نہیں_لائحہ_عمل_دو

خان کی رہائی کے لیے عدالتی اور عوامی دونوں محاذوں پر جدوجہد چاہیے
<a href="/TeamiPians/">Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿</a>
#بہانے_نہیں_لائحہ_عمل_دو
M.$haista🦋 (@_m_s_khan_) 's Twitter Profile Photo

قیادت کے نام @Teamipians رہائی کا لائحہ عمل دو اگر ڈٹ نہیں سکتے تو ہٹ جاؤ #بہانے_نہیں_لائحہ_عمل_دو #めおと日和 #Taksim

قیادت کے نام 
@Teamipians 
رہائی کا لائحہ عمل دو اگر ڈٹ نہیں سکتے تو ہٹ جاؤ
#بہانے_نہیں_لائحہ_عمل_دو 
#めおと日和 #Taksim
𝕯𝖗.𝕵𝖆𝖒𝖀𝖒a𝖗 (@drjamumer) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم صبح بخیر یا اللہ !!! ہماری رہنمائی فرما ، ہمیشہ بہتر اور صحیح فیصلہ کرنے کی توفیق عطا فرما ، نور ہدایت سے بہرہ ور فرما ، دکھوں اور تکلیفوں کو ہم سے ہمیشہ کے لیے دور فرما دے آمین

السلام علیکم
صبح بخیر
یا اللہ !!! ہماری رہنمائی فرما ، ہمیشہ بہتر اور صحیح فیصلہ کرنے کی توفیق عطا فرما ، نور ہدایت سے بہرہ ور فرما ، دکھوں اور تکلیفوں کو ہم سے ہمیشہ کے لیے دور فرما دے
آمین
𝕯𝖗.𝕵𝖆𝖒𝖀𝖒a𝖗 (@drjamumer) 's Twitter Profile Photo

نکلو اس شخص کے لیے نہیں اپنے لیے نکلو اپنی انے والی نسلوں کے لیے نکلو اپنے ملک کے پاکستان کے لیے یاد رکھنا اگر اج ہم نہ نکلے تو یہ درندے ہمیں نوچ نوچ کے کھا جائیں گے نکلو خان کی رہائی کے لیے Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 Team VOP Official #مزاحمت_ہوگی_تو_رہائی_ہوگی

نکلو اس شخص کے لیے نہیں اپنے لیے 
نکلو اپنی انے والی نسلوں کے لیے 
نکلو اپنے ملک کے پاکستان کے لیے 
یاد رکھنا اگر اج ہم نہ نکلے تو یہ درندے ہمیں نوچ نوچ کے کھا جائیں گے 
نکلو خان کی رہائی کے لیے

<a href="/TeamiPians/">Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿</a>
<a href="/TeamVOP1/">Team VOP Official</a>
#مزاحمت_ہوگی_تو_رہائی_ہوگی
𝕯𝖗.𝕵𝖆𝖒𝖀𝖒a𝖗 (@drjamumer) 's Twitter Profile Photo

✌️🛑🛑🚨📢📢 *بڑی خبر* *عمران خان کو دوبارہ ہم حکومت میں نہیں انے دیں گے اگر وہ ایا تو اسرائیل کی تباہی کا عمل شروع ہو جائے گا، اسرائیل کے وزیراعظم نیتن یاہو 🚨* *حکومت ملے یا نا ملے یہ تو پتہ چلا کہ ہمارے لیڈر سے کفار آج بھی کانپتا ہے*

✌️🛑🛑🚨📢📢

*بڑی خبر*

*عمران خان کو دوبارہ ہم حکومت میں نہیں انے دیں گے اگر وہ ایا تو اسرائیل کی تباہی کا عمل شروع ہو جائے گا، اسرائیل کے وزیراعظم نیتن یاہو  🚨*

*حکومت ملے یا نا ملے یہ تو پتہ چلا کہ ہمارے لیڈر سے کفار آج بھی کانپتا ہے*
𝕯𝖗.𝕵𝖆𝖒𝖀𝖒a𝖗 (@drjamumer) 's Twitter Profile Photo

پھر وہی شہرِ مُسافت ھے وہی منزلِ راہ پھر وہی بھاری قدم سے کہیں جاتا ہوا مٙیں #محفل_سخن #قومی_زبان

Shahid.khan. pti (@shahid_pti786) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کے خلاف نو مئی کیسسز کی سماعت لاہور ہائیکورٹ میں کارکنان کی بڑی تعداد پہنچنا شروع #عمران_کی_رہائی_انقلاب_سے

Malik Zamad (@malikzamad9) 's Twitter Profile Photo

عمران خان ایک نظریہ ہے، ایک حوصلہ ہے، جو صرف زنجیروں سے نہیں بلکہ عوام کی بے داری سے آزاد ہوگا! اب ہر دل کی صدا ہے #عمران_کی_رہائی_انقلاب_سے

عمران خان ایک نظریہ ہے، ایک حوصلہ ہے، جو صرف زنجیروں سے نہیں بلکہ عوام کی بے داری سے آزاد ہوگا!
اب ہر دل کی صدا ہے #عمران_کی_رہائی_انقلاب_سے
Irum Zia (@irum_pti) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کو قید میں رکھنا صرف ایک شخص کو نہیں، پورے پاکستان کو خاموش کرنا ہے۔ ہم خاموش نہیں بیٹھیں گے! #عمران_کی_رہائی_انقلاب_سے

عمران خان کو قید میں رکھنا صرف ایک شخص کو نہیں، پورے پاکستان کو خاموش کرنا ہے۔
ہم خاموش نہیں بیٹھیں گے!
#عمران_کی_رہائی_انقلاب_سے
𝕯𝖗.𝕵𝖆𝖒𝖀𝖒a𝖗 (@drjamumer) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کو قید میں رکھنا صرف ایک شخص کو نہیں، پورے پاکستان کو خاموش کرنا ہے۔ ہم خاموش نہیں بیٹھیں گے! #عمران_کی_رہائی_انقلاب_سے Team VOP Official #عمران_کی_رہائی_انقلاب_سے

عمران خان کو قید میں رکھنا صرف ایک شخص کو نہیں، پورے پاکستان کو خاموش کرنا ہے۔
ہم خاموش نہیں بیٹھیں گے!
#عمران_کی_رہائی_انقلاب_سے
<a href="/TeamVOP1/">Team VOP Official</a>
#عمران_کی_رہائی_انقلاب_سے