Basit Mahmood Malik (@basitmahmoodgwd) 's Twitter Profile
Basit Mahmood Malik

@basitmahmoodgwd

MBA /Chairman GLOBBIZ & TRIMAX Groups/Real Estate Developer & Advisor/Secretary General GBDA/Social & Political Worker PAT/Motivational Speaker

ID: 1103386879855128577

linkhttp://www.globbizavenue.com calendar_today06-03-2019 20:08:26

659 Tweet

707 Followers

2,2K Following

کیڑےمکوڑے (@form_45) 's Twitter Profile Photo

عوام کی حالت، اور اگر یہ کچھ بولے گا تو پولیس پکڑ لے گی عظمی بخاری اسے خبطی کہہ دیگی۔ حکمرانوں کو خدا کا خوف نہیں

Saira Aliᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ (@1sarz_) 's Twitter Profile Photo

خان کے بیٹوں نے نیا ولولہ ابھار دیا۔۔۔ اور انشاءاللہ خان کے بیٹے اپنے والد کو رہائی دلائے گے ۔۔ #StopTorturingImranKhan #زنجیریں_توڑ_کر_نکلیں_گے

Basit Mahmood Malik (@basitmahmoodgwd) 's Twitter Profile Photo

پاکستان مقتدرہ کا اعزاز اور لمحہ فکریہ پاکستان تارکین وطن کے اعتبار سے دنیا میں پہلے نمبر پر آ گیا 2024 میں کسی بھی دوسرے ملک سے زیادہ شہریوں نے ملک چھوڑا۔ 16 لاکھ لوگ پاکستان سے باہر گئے۔ اقوام متحدہ کی رپورٹ، بذریعہ انٹرنیشنل مائیگریشن ڈیٹا

پاکستان مقتدرہ کا اعزاز اور لمحہ فکریہ

پاکستان تارکین وطن کے اعتبار سے دنیا میں پہلے نمبر پر آ گیا
 2024 میں کسی بھی دوسرے ملک سے زیادہ شہریوں نے ملک چھوڑا۔ 16 لاکھ لوگ پاکستان سے باہر گئے۔
اقوام متحدہ کی رپورٹ، بذریعہ انٹرنیشنل مائیگریشن ڈیٹا
PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

"کتنے پلان بنے ہیں، ساری ایجنسیاں اور جعلی حکومت پلان بنانے بیٹھی ہوئی ہیں۔ یاد رکھیں یہ جتنے بھی پلان بنا لیں ، اللہ تعالٰی کے پلان کے آگے انسان کا کوئی پلان نہیں چل سکتا۔" علیمہ خان

Maria Baloch (@maria_baloch427) 's Twitter Profile Photo

آج 75 سال بعد لیڈر ایسا آیا جس نے یہ کوشش کی کہ ذہنی غلامی کی اِن زنجیروں کو اب توڑا جائے لیکِن اس سازشوں میں گھیر گیا۔۔ شہید ارشد شریف #قدم_بڑھاؤ_تحریک_چلاؤ

ZEShan ⚫ (@zeshmohmand) 's Twitter Profile Photo

آج معلوم ہوا کہ عمران خان ہمیں ارطغرل کیوں دکھانا چاہتے تھے، عمران خان اور ارطغرل کی کہانی ایک جیسی ہے۔

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

سپرینٹنڈنٹ اڈیالہ جیل غفور انجم کے حوالے سے خان صاحب کی بہنوں کی یہ ویڈیو آج ہر کسی کے ٹائم لائن پر ہونی چاہیئے 💔

Basit Mahmood Malik (@basitmahmoodgwd) 's Twitter Profile Photo

سڑک پر پڑی یہ زندہ لاشیں انسان ہیں؟ یہ وہ ہیں جنھیں معاشرہ نہ اپنا سکا،ذہنی معذوری،نشہ،خاندانی نظام کی تباہی،جانے کس چیز نے انھیں دربدر کیا انھیں سنبھالنا ہے ورنہ یہ کیڑے مکوڑوں کی طرح سڑک پر ایڑیاں رگڑ رگڑ کے مر جائیں گے، اور ذمہ دار ہم ہوں گے، ریاست کو اپنی ذمہ داری ادا کرنی ہے

Kashif Abbasi ᶠᵃⁿ (@kashifabasifan) 's Twitter Profile Photo

عوامی سروے ! کیا قائد اعظم محمد علی جناح کے بعد پاکستان کا مقبول ترین لیڈر عمران خان ہے ؟؟ 1- ہاں 2- نہیں ریٹویٹ کریں اور اس ہیش ٹیگ #خان_کی_کال_مزاحمت_کی_یلغار کے ساتھ کمنٹس میں بتایں ....

عوامی سروے !

کیا قائد اعظم محمد علی جناح کے بعد پاکستان کا مقبول ترین لیڈر عمران خان ہے ؟؟

1- ہاں                  2- نہیں

ریٹویٹ کریں اور اس ہیش ٹیگ #خان_کی_کال_مزاحمت_کی_یلغار کے ساتھ کمنٹس میں بتایں ....
Shehryar Bukhari (@shehryarreal) 's Twitter Profile Photo

#BehindYouSkipper | Marathon | Build-up to Aug 5 | Imran Khan Speeches and Messages from 2018 to 2025 | #FreeImranKhan | #نکلو_اب_خاموشی_گناہ_ہے x.com/i/broadcasts/1…