Abdul Hameed Khan (@ahameedkhan313) 's Twitter Profile
Abdul Hameed Khan

@ahameedkhan313

Journalists Correspondent Daily Ausaf Islamabad

ID: 894727402626187264

calendar_today08-08-2017 01:10:10

5,5K Tweet

1,1K Followers

3,3K Following

چوہدری شاہد محمود (@csmr786) 's Twitter Profile Photo

90دن میں پنجاب کواتنا محفوظ کر دونگا کوئی عورت اکیلی زیور پہن کر بازار سے گھوم کر گھر واپس آئے گی اور کوئی لوٹنے والا نہ ہوگا تو دوستو یہ الفاظ یہ نعرہ یہ ماٹو کسی سیاستدان کے نہیں بلکہ ایک دلیر دبنگ مضبوط سپاہی سربراہ سی سی ڈی سہیل ظفر چٹھہ جو قبل ازیں ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن

90دن میں پنجاب کواتنا محفوظ کر دونگا کوئی عورت اکیلی زیور پہن کر  بازار سے گھوم کر گھر واپس آئے گی اور کوئی لوٹنے والا نہ ہوگا تو دوستو یہ الفاظ یہ نعرہ یہ ماٹو کسی سیاستدان کے نہیں بلکہ ایک دلیر دبنگ مضبوط سپاہی سربراہ سی سی ڈی سہیل ظفر چٹھہ جو قبل ازیں ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن
رقیہ پشاوری (@rpshawry) 's Twitter Profile Photo

*رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:* حسن ؓ اور حسین ؓجنت کے نوجوانوں کے سردار ہیں ♥️♥️ (سنن الترمذی.... 3768)

RH Riaz (@rh_views) 's Twitter Profile Photo

#بڑے_ڈاکو آئیے 200 یونٹ ماہانہ کا حساب جوڑتےہیں کیسےممکن ہےایک غریب بندہ 200 یونٹس کےاندر رہ کرگزارا کر پائیگا اوسطاً 1 پنکھا دن رات میں استعمال ہوتو تقریباً 2.5 یونٹ روزانہ 75 یونٹ ماہانہ 2 بلب + موبائل چارچر +tv وغیرہ 1 یونٹ روزانہ 30 یونٹ ماہانہ Shehbaz Sharif Awais Leghari 👇1/4

#بڑے_ڈاکو

آئیے 200 یونٹ ماہانہ کا حساب جوڑتےہیں
کیسےممکن ہےایک غریب بندہ 200 یونٹس کےاندر رہ کرگزارا کر پائیگا
اوسطاً 1 پنکھا دن  رات میں استعمال ہوتو تقریباً 2.5 یونٹ روزانہ
75 یونٹ ماہانہ 
2 بلب + موبائل چارچر +tv وغیرہ 1 یونٹ روزانہ 30 یونٹ ماہانہ 
<a href="/CMShehbaz/">Shehbaz Sharif</a>
<a href="/akleghari/">Awais Leghari</a>
👇1/4
Anwar Ghazi (@muftianwarghazi) 's Twitter Profile Photo

ارب پتی امریکی نوجوان مائیکل سنیکو 2023 :اسلام ،نماز اور مسلمانوں کا مذاق اڑاتا تھا ۔ 2024: اسلام قبول کرنے کے بعد مسجد نبوی میں سو رہا تھا ۔ ہدایت اللہ تعالی کے ہاتھ میں ہے ۔۔

ارب پتی امریکی نوجوان مائیکل سنیکو 

2023 :اسلام ،نماز اور مسلمانوں کا مذاق اڑاتا تھا ۔

2024: اسلام قبول کرنے کے بعد مسجد نبوی میں سو رہا تھا ۔

ہدایت اللہ تعالی کے ہاتھ میں ہے ۔۔