”ظلم و جبر کے بدترین دور میں 5 اگست کی کال پر پاکستانی قوم کا بڑی تعداد میں نکل کر احتجاج ریکارڈ کروانا ناصرف قابل تعریف ہے بلکہ ملک پر چھائی ظلم کی اندھیری رات میں طلوع سحر کی نوید ہے۔ عوام نے جیسے تمام تر فسطائیت کے باوجود کل سڑکوں پر نکل کر اپنے آئینی حقوق کے لیے احتجاج
لاہور میں ٹرام منصوبے پر نان لیگیوں کے بھنگڑے دیکھ کر چاچا ساجد یاد آ گیا۔۔۔
اتنے بےشرم ہیں کہ تحریک انصاف دور میں شروع کیے گئے ہر منصوبے پر اپنی تختیاں لگا کر سمجھ رہے ہیں کہ عوام کو بےوقوف بنا لیں گے
ایک اور ظالم سامنے آ گیا
موٹروے پولیس اہلکار غریب بچے کے سر میں جوتے مار رہا ہے ، تشدد کا نشانہ بنا رہا ہے
جب صحافی اوپر پہنچا تو اس سے مائیک چھیننے کی کوشش کی گئی
" In these dark days of unprecedented oppression and tyranny, the massive turnout of the Pakistani nation in response to the August 5th call for protest is not only admirable, it is a powerful sign that a new dawn is beginning to break through the long-standing darkness of