
Abrar Butt
@abrarbu18855825
ID: 1335108168616210433
05-12-2020 06:26:24
1,1K Tweet
43 Followers
123 Following




اگر عمران خان زندہ رہے اور جیل سے باہر آ گئے تو ملک میں استحکام نظر نہیں آئے گا، آپ فوج کی مجبوری کو بھی سمجھیں- انجینئر محمد علی مرزا اسی طرح کے لوگ تھے جو سانحہ کربلا کے وقت حق کے ساتھ کھڑے ہونے کی بجائے یزید کی مجبوریاں سمجھا رہے تھے... میں اس پر لعنت بھیجتا ہوں اور آپ.....؟














