aamir saleem (@aamirsa37348574) 's Twitter Profile
aamir saleem

@aamirsa37348574

میرا لیڈر صادق اور امین

ID: 1513406613624864768

calendar_today11-04-2022 06:41:24

11,11K Tweet

1,1K Followers

1,1K Following

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

"آرمی چیف نے نفرتیں کم کرنے کا بیان دیا،مودبانہ بات کرتا ہوں کہ نفرتیں آپ کی وجہ سے ہیں، کوئی بتائے میری بیوی کا کیا قصور ہے کہ 7 ماہ سے جیل میں ہے؟ اس وقت نیب جنرل عاصم منیر کے نیچے ہے- اس ملک کو ڈنڈے کی نہیں انصاف کی ضرورت ہے، ہم بھیڑ،بکریاں نہیں،انسان ہیں،انصاف ہوتا ہے تو امن

"آرمی چیف نے نفرتیں کم کرنے کا بیان دیا،مودبانہ بات کرتا ہوں کہ نفرتیں آپ کی وجہ سے ہیں، کوئی بتائے میری بیوی کا کیا قصور ہے کہ 7 ماہ سے جیل میں ہے؟ اس وقت نیب جنرل عاصم منیر کے نیچے ہے-

اس ملک کو ڈنڈے کی نہیں انصاف کی ضرورت ہے، ہم بھیڑ،بکریاں نہیں،انسان ہیں،انصاف ہوتا ہے تو امن
M Tauseef Ahmed (@ayousufpk) 's Twitter Profile Photo

ملائیشیا کی حکومت نے ایک جہاز بھر کر غزہ میں زخمی اور بے گھر ہونے والے بچوں اور خواتین کو اپنے ملک بلایا ، جہاں زخمیوں کی بہترین نگہداشت کا بندوبست کیا گیا، حکومت ملائشیا کے وزیر مزہبی امور نے اس موقع پر ہسپتال کا دورہ کیا، عربی دان وزیر نے غزہ کے بچوں سے عربی زبان میں گفت و

Syed Naeem Bukhari (@naeembukharipti) 's Twitter Profile Photo

ظلم جب حد سے بڑھ جائے تو اُس کا خوف ختم ہو جاتا ہے اور جب انسان ہر قسم کے خوف سے آزاد ہو جائے تو پھر ایسے منظر دیکھنے کو ملتے ہیں۔ مزاحمت کے خلاف اپنی جان کا نذرانہ پیش کرنے والے بنگلہ دیش کے ابو سعید کو سلام 🫡

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

کبھی سپریم کورٹ پر حملہ، کبھی پنجاب اسمبلی پر، کبھی نیب کے دفتر پر، تو کبھی پارلیمنٹ پر حملہ، تحریک انصاف کو انتشاری کہنے والی نون لیگ نے اپنی روایات برقرار رکھی۔۔۔ #UndeclaredMartialLaw

Arslan Baloch (@balochi5252) 's Twitter Profile Photo

سانحہ 10 ستمبر جب پارلیمنٹ پر حملہ کیا گیا۔منتخب عوامی نمائندوں کو پارلیمنٹ کے احاطہ اور پارلیمنٹ کے اندر سے غیر قانونی اغواہ کیا گیا۔ یہ ہے اصل سانحہ۔ اس پر بات ہو گی ہر روز ہو گی ۔ تمام لوگ اسکو شئیر کریں ،کاپی کریں،اور خود بھی پوسٹ کریں۔

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

بھارت، اسرائیل اور امریکہ سے نہیں ، میرے اپنے اداروں سے لوگ آئے، وہ نقاب پوش کون تھے جو پاکستان کے ایوان میں گھس گئے اور یہاں سے ہمارے لوگوں کو اُٹھا کر لے گئے، یہ پاکستان، آئین اور جمہوریت پر حملہ ہے، علی محمد خان

Waqar khan (@waqarkhan123) 's Twitter Profile Photo

KP پولیس اب کُھل کر فوج کے سامنے آ رہی ہے، وزیرستان اور بنوں کی پولیس بھی سول کپڑوں میں لکی مروت دھرنے کا حصہ بنی پولیس نے فوج پر الزام لگایا ہے کہ یہ دہشت گردوں کی معاون کاری کے ساتھ ساتھ بھتہ خوری اور ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ہیں

Shams Khattak (@sh_am_92) 's Twitter Profile Photo

حلفاً کہتا ہوں کہ آئی ایس آئی نے ہم پر ٹارچر کیا ہے ہم پر چھاپے پڑوائے ہمارے بچوں کو اُٹھایا ہماری خواتین کی تذلیل کی ہے میں تمام وزراء کو کہتا ہوں کہ جو آپکے ساتھ گزری ہے آپ اِن کے نام لیں وقت آگیا ہے کہ جو ہمارے ساتھ ظلم کرتا ہے ہم اِن کے گریبانوں پر ہاتھ ڈالیں۔ امجد علی خان

Abuzar Furqan (@abuzarfurqan) 's Twitter Profile Photo

جلدی باہر آ کپتا۔۔۔۔گنجے کھا گئے پاکستان 🤣🤣🤣🤣🤣 ایک سے بڑھ کر ایک آئٹم ہے اِس مُلک میں، کِس کِس کو روکو گے 🤣

Imran Khan (@imranriazkhan) 's Twitter Profile Photo

مارو مارو انہیں غلام ہیں یہ انہیں کیا حق پہنچتا ہے کہ شہزادی کے ظلم کے خلاف آواز اٹھائیں۔ مگر یاد رکھنا یہ لاوارث نہیں ہیں انکا وارث ہے

Imran Afzal Raja (@imranaraja1) 's Twitter Profile Photo

کرنی تو ایکٹنگ ہی ہے ، دل کے دورے سے مرنے والے کو شہید بنانا ہے، پھر ضروری تو نہیں بندہ ان محکموں سے ہی تعلق رکھتا ہو ٹی وی انڈسٹری سے منجھے ہوئے اداکار بھرتی کریں تاکہ ڈائلاگ ڈیلیوری بہتر ہو اور OverActing نا لگے ۔۔ “صرف بےغیرت ہونا ان عہدوں کے لیے ناکافی ہے”

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

ہمارے سینے حاضر ہیں، مرجائیں گے، غلامی قبول نہیں کرینگے، علی امین گنڈا پور اور پوری KP اسمبلی -

Jehanzeb Paracha (@jehanzebparacha) 's Twitter Profile Photo

بنگالیوں کو آپ سے نفرت تھی ، بلوچی آپ سے خفا ہیں ، پٹھان آپ سے ناراض ، مہاجروں کو آپ پر یقین نہیں ، سندھ ڈاکوؤں کے قبضہ میں ہے ، کشمیری جدوجہد کو نقصان آپ نے پہنچایا ، گلگتی اپنی زمینوں پر آپ کو قابض سمجھ رہے ہیں، اب تو پنجابی بھی غصے میں ہیں! پھر دعویٰ بھی ہے کہ سیاست سے آپ کا

Imran Afzal Raja (@imranaraja1) 's Twitter Profile Photo

مرد خوفزدہ ہیں ، مائیں بہنیں قرآنی آیات ورد کر رہی ہیں ، باپ پریشان مگر دلیر نظر آ رہا ہے ہمت کر کے دروازہ کھولا ، سامنے نقاب پوش مسلح سرکاری اہلکار دھمکا رہے ہیں ۔۔ “یہ جموں کشمیر نہیں پاکستان اور گھر ایک رپورٹر کا، سلوک بالکل وہی جو غزہ میں اسرائیلی فوج رپورٹرز کے ساتھ کرتی ہے”