ســـ🤍ـمیـــ🐼ــــر (@__10sam_) 's Twitter Profile
ســـ🤍ـمیـــ🐼ــــر

@__10sam_

A soul made of sunsets and stories.
🫀🪐🪽

ID: 1952616063868260352

calendar_today05-08-2025 06:22:50

22 Tweet

6 Followers

11 Following

Professor Rose (@369_sch) 's Twitter Profile Photo

✿﷽✿ ا لسَـــــــلاَمُ عَلَيــْــكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَـاتُہ "صبح کا آغاز خوبصورت"🌹 ︗︗︗︗︗︗︗︗︗ 🫀 ✧" القـــرآن"✧🫀 "سـکونِ دل، راحتِ جان تلاوتِ قــــرآں"❥ جـــــزَاڪــــم الله خَـــــــــيْراً

Professor Rose (@369_sch) 's Twitter Profile Photo

*ایک عـــرب کہـــاوت ہے،* *کسی مشـــکیزے سے ٹپکنے والا ہر قطــرہ* *اس بات کی گــواہی دیتا ہے کہ اس مشـــکیزے میں* *آخر بھرا کیا گیا تھا* ! *بالــکل اسی طرح* ، *انسان جب کُچھ بولتا ہے تو اسکے الفـــاظ بتا دیتے ہیں* *کہ آخر اس میں علـــم بھرا ہوا ہے یا جہـــالت …* ❣️

*ایک عـــرب کہـــاوت ہے،* 
 *کسی مشـــکیزے سے ٹپکنے والا ہر قطــرہ* 
 *اس بات کی گــواہی دیتا ہے کہ اس مشـــکیزے میں* 
 *آخر بھرا کیا گیا تھا* !

 *بالــکل اسی طرح* ،
 *انسان جب کُچھ بولتا ہے تو اسکے الفـــاظ بتا دیتے ہیں* 
 *کہ آخر اس میں علـــم بھرا ہوا ہے یا جہـــالت …* ❣️
Afaq somroo (@afaqsomroo) 's Twitter Profile Photo

#قومی_زبان انسان ہونا ہمارا انتخاب نہیں یہ قدرت کی عطاء ہے لیکن اپنے اندر انسانیت بنائے رکھنا ہمارا انتخاب ہے۔

Ch usman jutt (@usmnjt) 's Twitter Profile Photo

ہم نے لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ پڑھا ہوا ہے اور یہ عہد کیا ہے کہ ہم یزیدیت کے سامنے کبھی سر نہیں جھکائیں گے کیونکہ یہ شرک ہے۔ چیئرمین عمران خان #MissionNoor

ہم نے لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ پڑھا ہوا ہے اور یہ عہد کیا ہے کہ ہم یزیدیت کے سامنے کبھی سر نہیں جھکائیں گے کیونکہ یہ شرک ہے۔
چیئرمین عمران خان
#MissionNoor
Afaq somroo (@afaqsomroo) 's Twitter Profile Photo

مورخ لکھے گا، ایک قوم تھی جو کتوں کو ووٹ دیتی تھی، کھوتوں کا گوشت کھاتی تھی اور پھر اپنے آپ کو شیر سمجھتی تھی۔۔

روح افزاء (@skb_3_) 's Twitter Profile Photo

کتنی مختصر سی ہے محبت کی داستاں ہے 💞 خوش فہمی سے شروع اور غلط فہمی پہ ختم💔 #محبت_مافیا

کتنی مختصر سی ہے محبت کی داستاں ہے 💞
خوش فہمی سے شروع اور غلط فہمی پہ ختم💔
#محبت_مافیا
M.$haista🦋 (@_m_s_khan_) 's Twitter Profile Photo

*علی امین گنڈاپور ، بیرسٹر گوہر اور بیرسٹر سیف کو واضع حکم دے رہا ہوں کہ اسٹیبلشمنٹ سے رابطے ختم کرو, آئندہ کسی سے رابطہ نہ کیا جائے، اگر اسٹیبلشمنٹ میں سے کسی نے بات کرنی ہے تو مجھ سے آکر اڈیالہ میں کرے۔ عمران خان* #PTIPeshawarJalsa @Teamipians

Shumaila Mubeen official ♥️🇵🇰 (@shumailbutt804) 's Twitter Profile Photo

آپ ﷺ نے فرمایا: "نرمی جس چیز میں ہو، اسے زینت دیتی ہے۔" 🌹 آج غصہ آئے تو بھی نرم انداز میں بات کریں۔ 🫠