M͙. A͙m͙i͙r͙ صدیق (@m_asmarkhor) 's Twitter Profile
M͙. A͙m͙i͙r͙ صدیق

@m_asmarkhor

(﷽) وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ (ﷺ)
X.com/search/from:@M… #محبت_مافیا
PatriotPakالحمداللّہ ۔ پاکستان زندہ باد

ID: 1307551266671910913

calendar_today20-09-2020 05:25:17

56,56K Tweet

3,3K Followers

5,5K Following

Kashif Baloch (@skiper786) 's Twitter Profile Photo

اس خاتون کا نام تو نہیں معلوم انہیں لاہور جلسہ کی گلیوں میں کمپین کے دوران پولیس نے گرفتار کر لیا ہے اس بہادر بیٹی کی آواز بنیں

Waqar Malik (@realwaqarmaliks) 's Twitter Profile Photo

جسٹس منیب اختر کو ہمیشہ تاریخ کی درست سمت پہ کھڑے ہونے پہ میں سلام پیش کرتا ہوں آپ جیسے لوگ قوم کے ماتھے کا جھومر ہیں

Imran Afzal Raja (@imranaraja1) 's Twitter Profile Photo

پہلے بھی کئی بار بدطنیت قاضی ثابت کر چکا ہے کہ وہ خواتین کی تذلیل کا کوئی موقعہ جانے نہیں دیتا تقریب حلف برداری میں اپنی کرپٹ بیوی کو کھڑا کرنا بھی سابق صدر علوی و دیگر ایماندار افسران کو چڑانا مقصود تھا ۔۔ “کن عہدوں تک پہنچ گئے کمینے لوگ”

پہلے بھی کئی بار بدطنیت قاضی ثابت کر چکا ہے کہ وہ خواتین کی تذلیل کا کوئی موقعہ جانے نہیں دیتا
تقریب حلف برداری میں اپنی کرپٹ بیوی کو کھڑا کرنا بھی سابق صدر علوی و دیگر ایماندار افسران کو چڑانا مقصود تھا
۔۔
“کن عہدوں تک پہنچ گئے کمینے لوگ”
Mian Aslam Iqbal (@mmaslamiqbal) 's Twitter Profile Photo

یہ ہے وزیراعلی پنجاب، آئی جی پنجاب اور سی سی پی اور کا گھٹیا پن ! جو کچھ آئی جی ، سی سی پی او لاہور اور ڈی آئی جی آپریشنز لاہور مریم نواز تھیف منسٹر فارم 47 کی پیداوار کے کہنے پر کر رہے ہیں وہ کل کو انکو بھگتنا ہو گا ۔مینار پاکستان جلسے کے خوف سے کل رات اس فسطائی حکومت نے روایتی

DUA (@adnff1) 's Twitter Profile Photo

#مارشل_آئینی_ترامیم_نامنظور #خان_کی_پکار_لاہور_جلسہ جس مینار پاکستان پر ن لیگ کبوتر اڑاتی رہی اسی مینار پاکستان پر PTI انکے طوطے اڑانے جا رھی ھے. جس ریس سے یہ مجھے نکالنے کی بات کر رہے ہیں یہ بے وقوف، وہ نھیں جانتے اس ریس کا سکندر "میں" ھوں.

#مارشل_آئینی_ترامیم_نامنظور
#خان_کی_پکار_لاہور_جلسہ
جس مینار پاکستان پر ن لیگ کبوتر اڑاتی رہی اسی مینار پاکستان پر PTI انکے طوطے اڑانے جا رھی ھے.
جس ریس سے یہ مجھے نکالنے کی بات کر رہے ہیں یہ بے وقوف، وہ نھیں جانتے اس ریس کا سکندر "میں" ھوں.
Imran Khan (@imranriazkhan) 's Twitter Profile Photo

یہ ماننا پڑے کا کہ قاضی صاحب کا میڈیا پر غصہ بلا جواز نہیں ہے۔ اگر صحافیوں کی جانب سے بروقت انکشاف نہ کیا جاتا تو قاضی صاحب کی ایکسٹینشن میں شائد کوئی رکاوٹ نہ آتی۔

Sohail Ahmed (@sohail2nice) 's Twitter Profile Photo

جلسے کا خوف مینار پاکستان کو تالے لگ گئے مریم اور ضلعی انتظامیہ پورے لاہور کو پنجرہ بنا رھے ہیں یہ پیسہ نکے باپ دادا کا ہوگا شاید

Shafqat Ch (@shafqatmm1) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی کو جلسہ مینار پاکستان پر ہی کرنا چاہئے ابھی چند دن پہلے تو وہاں جلسہ ہوا ہے

Fauzia Siddiqui (@fozisidd) 's Twitter Profile Photo

خبر یہ نہیں کہ سپریم کورٹ میں ججز کی میٹنگ چل رہی ہے۔ اصل خبر یہ ہے کہ میٹنگ میں قاضی فائز عیسیٰ کو مدعو نہیں کیا گیا۔

Anwar Lodhi (@anwarlodhi) 's Twitter Profile Photo

صدارتی آرڈیننس منظور ہوتے ہی قاضی نے فوراً جسٹس منیب کو تین رکنی کمیٹی سے نکال کر اپنے ہم خیال جسٹس امین الدین کو شامل کر لیا کیا یہ صدارتی ریفرنس قاضی صاحب کی فرمائش پر لایا گیا تھا جو انہوں فوراً ہی اس پر اپنی مرضی کے مطابق عمل کر لیا؟

Hammad Azhar (@hammad_azhar) 's Twitter Profile Photo

کل بروز ہفتہ دوپہر ایک بجے تمام لوگ کاہنہ پہنچیں۔ لاہور کے جلسے کا این و سی مل چکا ہے اور انشاللہ تمام جلسوں کے ریکارڈ اہلیان لاہور توڑ دیں گے۔

کل بروز ہفتہ دوپہر ایک بجے تمام لوگ کاہنہ پہنچیں۔ لاہور کے جلسے کا این و سی مل چکا ہے اور انشاللہ تمام جلسوں کے ریکارڈ اہلیان لاہور توڑ دیں گے۔
Arslan Baloch (@balochi5252) 's Twitter Profile Photo

جلسہ گاہ کی لوکیشن کا Qr کوڈ۔ دوسری جگہوں سے انے والے افراد اس کوڈ کو سکین کریں اور آپ سیدھا جلسے کی لوکیشن پر پہنچ جائیں گے۔ شکریہ۔

جلسہ گاہ کی لوکیشن کا Qr کوڈ۔
دوسری جگہوں سے انے والے افراد اس کوڈ کو سکین کریں اور آپ سیدھا جلسے کی لوکیشن پر پہنچ جائیں گے۔
شکریہ۔