#AyeshaArshadKhanLodhiFanClub(@Chand0_007) 's Twitter Profileg
#AyeshaArshadKhanLodhiFanClub

@Chand0_007

( #NA142 مسلم لیگ ن کی ٹکٹ کی اصل حقدار ) محترمہ عائشہ ارشد خان لودھی

ID:1577644124160888839

calendar_today05-10-2022 12:57:43

8,3K Tweets

229 Followers

23 Following

Ayesha Arshad Khan Lodhi(@AyeshaArshadKh2) 's Twitter Profile Photo

ڈیرہ ارشد خان لودھی
نصف صدی سے زیادہ عرصہ سے اپنے عوام کی فلاح کے لئے کوشاں ♥️

account_circle
𝗠𝗮𝗹𝗶𝗸 𝗜𝗾𝗕𝗮𝗟(@Malik7_007) 's Twitter Profile Photo

عوامی لیڈر
Ayesha Arshad Khan Lodhi
کا ہڑپہ شہر 144/9ایل 157/9ایل میں مصروف دن محترمہ نےمختلف جگہوں پرفاتحہ خوانی کی اورشیخ گلزار کے بیٹے کی خیریت دریافت اورصحت یابی کیلئےدعا کی بعد ازاں محترمہ 155/9Lگئیں جہاں پرکثیر تعداد میں لوگوں سےملاقات ہوئی ووٹ اور سپورٹ کرنےپرشکریہ ادا کیا

عوامی لیڈر #NA142 @AyeshaArshadKh2 کا ہڑپہ شہر 144/9ایل 157/9ایل میں مصروف دن محترمہ نےمختلف جگہوں پرفاتحہ خوانی کی اورشیخ گلزار کے بیٹے کی خیریت دریافت اورصحت یابی کیلئےدعا کی بعد ازاں محترمہ 155/9Lگئیں جہاں پرکثیر تعداد میں لوگوں سےملاقات ہوئی ووٹ اور سپورٹ کرنےپرشکریہ ادا کیا
account_circle
𝗠𝗮𝗹𝗶𝗸 𝗜𝗾𝗕𝗮𝗟(@Malik7_007) 's Twitter Profile Photo

عوام کی غمگسار ہمدرد
لیڈر باپ کی لیڈر بیٹی
دختر ہڑپّہ محترمہ عائشہ ارشد خان لودھی

Ayesha Arshad Khan Lodhi

عوام کی غمگسار ہمدرد لیڈر باپ کی لیڈر بیٹی دختر ہڑپّہ محترمہ عائشہ ارشد خان لودھی #NA142 @AyeshaArshadKh2
account_circle
𝗠𝗮𝗹𝗶𝗸 𝗜𝗾𝗕𝗮𝗟(@Malik7_007) 's Twitter Profile Photo


Ayesha Arshad Khan Lodhi
لودھی گروپ ،
لودھی کی بیٹی ،
محترمہ عائشہ ارشد خان لودھی پبلک سیکٹر یٹ لودھی ہاؤس ہڑپہ میں اپنے حلقہ کی عوام کے مسائل سنتے ہوۓ
انشاءاللہ علاقہ کی ترقی و خیر خواہ کا ذامن لودھی خاندان۔

#NA142 @AyeshaArshadKh2 لودھی گروپ ، لودھی کی بیٹی ، محترمہ عائشہ ارشد خان لودھی پبلک سیکٹر یٹ لودھی ہاؤس ہڑپہ میں اپنے حلقہ کی عوام کے مسائل سنتے ہوۓ انشاءاللہ علاقہ کی ترقی و خیر خواہ کا ذامن لودھی خاندان۔
account_circle
𝗠𝗮𝗹𝗶𝗸 𝗜𝗾𝗕𝗮𝗟(@Malik7_007) 's Twitter Profile Photo


دختر ہڑپہ Ayesha Arshad Khan Lodhi نے ہڑپہ لودھی ہاؤس میں مصروف دن گزار ۔
اہل علاقہ سے ملاقات سائلین کے درپیش مسائل سنے

#NA142 دختر ہڑپہ @AyeshaArshadKh2 نے ہڑپہ لودھی ہاؤس میں مصروف دن گزار ۔ اہل علاقہ سے ملاقات سائلین کے درپیش مسائل سنے
account_circle
𝗠𝗮𝗹𝗶𝗸 𝗜𝗾𝗕𝗮𝗟(@Malik7_007) 's Twitter Profile Photo

ڈیرہ ارشد خان لودھی انشااللہ ارشد خان لودھی کا ڈیرہ اسی طرح چلتا رہے گا اور اپنے عوام کے لئے کام کرتا رہے گا Ayesha Arshad Khan Lodhi ہر اتوار کو صبح 10 بجے سے لے کر 2بجے دوپہر تک ڈیرہ میں موجود ہوں گی اپنا حلقہ کے عوام کے مسائل اور ان کے حل کے لئے ہر ممکن کوشش کریں گی انشااللہ

account_circle
𝗠𝗮𝗹𝗶𝗸 𝗜𝗾𝗕𝗮𝗟(@Malik7_007) 's Twitter Profile Photo

Ayesha Arshad Khan Lodhi
نےساہیوال بارایسوسی ایشن کےممبران سے ملاقات کا اہتمام کیا اور 2024کے لیےاپنےنامزد امیدواروں کا اعلان کیااورلودھی خاندان کی مکمل سپورٹ کا اعلان کیاجس میں وکلاء کی کثیر تعداد تھی
Nawaz Sharif Shehbaz Sharif Maryam Nawaz Sharif Ahsan Iqbal Ishaq Dar

@AyeshaArshadKh2 نےساہیوال بارایسوسی ایشن کےممبران سے ملاقات کا اہتمام کیا اور #BarElections 2024کے لیےاپنےنامزد امیدواروں کا اعلان کیااورلودھی خاندان کی مکمل سپورٹ کا اعلان کیاجس میں وکلاء کی کثیر تعداد تھی @NawazSharifMNS @CMShehbaz @MaryamNSharif @betterpakistan @MIshaqDar50
account_circle
𝗠𝗮𝗹𝗶𝗸 𝗜𝗾𝗕𝗮𝗟(@Malik7_007) 's Twitter Profile Photo

این اے 142 سے اصل قائد Ayesha Arshad Khan Lodhi ہیں۔ وہ پی ایم ایل این پارٹی ٹکٹ کی حقدار ہیں۔امید ہے PMLN منتخب کریں گی
کیونکہ لودھی خاندان کی خدمت کسی سے ڈکی چھپی نہیں ہے۔ہڑپہ کی پہچان لودھی فیملی سے ہیں
Nawaz Sharif Shehbaz Sharif Maryam Nawaz Sharif Ahsan Iqbal Ishaq Dar

account_circle
𝗠𝗮𝗹𝗶𝗸 𝗜𝗾𝗕𝗮𝗟(@Malik7_007) 's Twitter Profile Photo

انشاء اللہ ایم این اے حلقہ Ayesha Arshad Khan Lodhi کی لا ہور میں Shehbaz Sharif سے ملا قا ت۔ اس ملاقات میں کے بارے میں تفصیل سے بات ہوئ۔شہباز شریف نے پارٹی کیلئے لودھی خاندان کی خدما ت کو سرا ہا
Maryam Nawaz Sharif
PMLN Nawaz Sharif Ahsan Iqbal Ishaq Dar

انشاء اللہ ایم این اے حلقہ #NA142 @AyeshaArshadKh2 کی لا ہور میں @CMShehbaz سے ملا قا ت۔ اس ملاقات میں #NA142 کے بارے میں تفصیل سے بات ہوئ۔شہباز شریف نے پارٹی کیلئے لودھی خاندان کی خدما ت کو سرا ہا @MaryamNSharif @pmln_org @NawazSharifMNS @betterpakistan @MIshaqDar50
account_circle
𝗠𝗮𝗹𝗶𝗸 𝗜𝗾𝗕𝗮𝗟(@Malik7_007) 's Twitter Profile Photo


کےٹکٹ پرامید ہے Nawaz Sharif میرٹ پرفیصلہ کریں گےاگرمیرٹ کی بات کریں تو Ayesha Arshad Khan Lodhi پہلےنمبرپر ہیں انہوں نےپارٹی کیلئےدن رات محنت کےساتھ میں ببھرپور الیکشن مہم چلائی Shehbaz Sharif اوراعلیٰ قیادت سےگزارش ہےعائشہ لودھی کی محنت ضرور consider کریں
Maryam Nawaz Sharif

#NA142 کےٹکٹ پرامید ہے @NawazSharifMNS میرٹ پرفیصلہ کریں گےاگرمیرٹ کی بات کریں تو @AyeshaArshadKh2 پہلےنمبرپر ہیں انہوں نےپارٹی کیلئےدن رات محنت کےساتھ #NA142 میں ببھرپور الیکشن مہم چلائی @CMShehbaz اوراعلیٰ قیادت سےگزارش ہےعائشہ لودھی کی محنت ضرور consider کریں @MaryamNSharif
account_circle
𝗠𝗮𝗹𝗶𝗸 𝗜𝗾𝗕𝗮𝗟(@Malik7_007) 's Twitter Profile Photo

ہماری اعلیٰ قیادت سے اپیل ہےکہ حلقہ کو بابا اشرف کےسپرد نہ کیاجائے ہم اسکوووٹ نہیں کریں گےکیونکہ یہ جسمانی اور ذہنی لحاظ سےمعذور ہو چکے ہیں وہ حلقےمیں نکلنے کےقابل نہیں ہے وہ کسی کے ساتھ چلنےکے بھی قابل نہیں وہ کسی کا کام نہیں کرسکتے تو ہمیں اسکے رحم وکرم پر نہ چھوڑا جائے

account_circle
𝗠𝗮𝗹𝗶𝗸 𝗜𝗾𝗕𝗮𝗟(@Malik7_007) 's Twitter Profile Photo

(2)
ب آپ یہ دیکھ لے کہ اس کو یہی نہیں پتہ کہ کیا بات کر رہا ہوں اس کا انٹرویو سنا جائے اور پھر فیصلہ کیا جائے سوال گندم ہے اور جواب چنا ہے پورے کو بابا جی کے رحم و کرم پر نہ چھوڑا جائے پارٹی کا بہت نقصان ہو
گا

account_circle
𝗠𝗮𝗹𝗶𝗸 𝗜𝗾𝗕𝗮𝗟(@Malik7_007) 's Twitter Profile Photo

انشاء اللہ ایم این اے حلقہ اور ارشد خان لودھی کی صاحبزادی Ayesha Arshad Khan Lodhi کاپروگرام 'بنام سرکار ' میں خصوصی انٹرویو
دیکھٸیے پروگرام جمعہ کی رات10 بج کر3منٹ پر 24 News HD پر
Maryam Nawaz Sharif Nawaz Sharif Shehbaz Sharif Ahsan Iqbal Ishaq Dar Rana Sana Ullah Khan PMLN

account_circle
Muhammad Khalid Khan Lodhi(@LodhiMk) 's Twitter Profile Photo

محترمہ عا ئشہ ارشد خان لودھی جہاں بھی حلقے کا وزٹ کرتی ہیں لوگ بھرپور طریقے سے اپنے لیڈر کا استقبال کرتے ہیں۔ محترمہ سیٹ کیلئے بہترین امیدوار ہیں۔ میں محترمہ کی الیکشن کیمپین کو پچھلے پانچ سال سے monitor کر رہا ہوں۔ ⁦Shehbaz Sharif

account_circle
Muhammad Khalid Khan Lodhi(@LodhiMk) 's Twitter Profile Photo

محترمہ عا ئشہ ارشد خان لودھی ہی PTI اور دیگر جما عتوں کو ٹکر دے کر مسلم لیگ ن کیلئے سیٹ جیت سکتی ہیں۔ آپ بھلے سروے کروائں، خود جا کر علا قے کے لوگوں سے پو چھیں۔ ہڑپہ کی بیٹی ہی ان کے ٹکٹ کی حقدار ہیں۔ Maryam Nawaz Sharif
PMLN
Nawaz Sharif

account_circle
𝗠𝗮𝗹𝗶𝗸 𝗜𝗾𝗕𝗮𝗟(@Malik7_007) 's Twitter Profile Photo

کی عوام صرف اور صرف عا ئشہ ارشد خان لودھی کو اپنا کینڈیڈیٹ دیکھنا چا ہتی ہیں۔ چو ھدری اشرف سیٹ برے طریقے سے ہار جا ئے گا۔ PMLN
Maryam Nawaz Sharif
Nawaz Sharif
Shehbaz Sharif Ishaq Dar
Ahsan Iqbal
Ayesha Arshad Khan Lodhi

account_circle