Ghulam Mustafa Waseem (@5ghlm) 's Twitter Profile
Ghulam Mustafa Waseem

@5ghlm

||M.Sc.Physics (GCU Lahore)||Hard-Core Insafian, Imranist By Chemistry, Fighting For Rule Of Law.||Never Take Me Lightly,I Can Do Wonders At Any Moment.||

ID: 4846151925

calendar_today25-01-2016 17:29:45

65,65K Tweet

12,12K Followers

12,12K Following

Waqar Malik (@realwaqarmaliks) 's Twitter Profile Photo

آج پاکستان کے یوم دفاع پہ 50 کروڑ کی کرپشن کو پاکستان کی سب سے بڑی عدالت نے جائز قرار دے دیا ہے ناجائز اثاثے بنانے کی اجازت بھی دے دی گئی ہے

Ayesha Ali Bhutta (@ayeshabhutta01) 's Twitter Profile Photo

آج کا دن کتنی بہترین خبر سے شروع ہوا۔ اظہر مشوانی کے دونوں بھائی خیریت سے اپنے گھر واپس اگئے، اس خاندان کی طویل آزمائش کا سلسہ ختم ہوا اور اللہ نے اپنی رحمت نازل فرمائی۔ اظہر بہت بہت مبارک ہو، عمران خان کی رہائی کی خوشخبری بھی جلد ملے آمین ! Azhar Mashwani

Sabee Kazmi (@sabeekazmi786) 's Twitter Profile Photo

لیفٹیننٹ جرنل محمد منیر اب چیرمین نادرہ نہیں رہے، جج عاصم حفیظ نے عام شہری کی درخواست پر فیصلہ سنایا کہ یہ قواعد کے خلاف ہے۔

لیفٹیننٹ جرنل محمد منیر اب چیرمین نادرہ نہیں رہے، جج عاصم حفیظ نے عام شہری کی درخواست پر فیصلہ سنایا کہ یہ قواعد کے خلاف ہے۔
Imran Khan (@imranriazkhan) 's Twitter Profile Photo

اظہر مشوانی کے دونوں مغوی بھائی 92 دن بعد واپس اپنے گھر پہنچ گئے۔ اللہ انکے خاندان کی تمام مشکلات آسان فرمائے ۔ آمین

M Azhar Siddique (@azharsiddique) 's Twitter Profile Photo

بڑا قدم!! کے پی حکومت کا چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کو دوبارہ کو 9 مئی پر جوڈیشل کمیشن کیلئے مراسلہ!!

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

آگر یاسمین راشد چاہتی تو فواد چوہدری، اسد عمر، پرویز خٹک وغیرہ کی طرح پریس کانفرنس کرکے آزاد ہوسکتی تھی لیکن صنف اہن عمران خان کے ساتھ ڈٹ گئ ماں جی یاسمین راشد کی بہادری کو سلام ❤️

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

یہ کوئی ویڈیو گیم نہیں بلکہ اسلام آباد کی سڑکوں پر کنٹینرز لگا دئے گئے ہیں۔ جلسہ تو ہوگا 🔥

Sabee Kazmi (@sabeekazmi786) 's Twitter Profile Photo

اوہ یہ تو بہت ہی خطرناک معاملہ بن رہا ہے کیا یہ کوئی بغاوت کی سازش کر رہیں تھیں؟

اوہ یہ تو بہت ہی خطرناک معاملہ بن رہا ہے کیا یہ کوئی بغاوت کی سازش کر رہیں تھیں؟