
Malik Dawood
@ddmalik_
Rabbi inni Lima Anzalta ilayya min khairin faqir ❤️
ID: 1307985007688986624
21-09-2020 10:08:44
50,50K Tweet
9,9K Followers
9,9K Following










🚨🚨قومی سلامتی اجلاس میں یہ بات ہوئی کہ پاکستان کو کامیابیوں سے ہٹانے کی کوشش کی جا رہی ہے، پاک فوج تیار ہے، اگر ہندوستان کچھ کرتا ہے تو اسے پتہ چل جائےگا کہ کس طرح جواب ملاہے، وزیر داخلہ محسن نقوی Mohsin Naqvi






لندن میں بھارتی جب پاکستانی سفارتخانے کے باہر احتجاج کیلئے آئے تو اوورسیز پاکستانیوں نے سیاسی تفریق سے بالا تر ہوکر انکا مقابلہ کیا۔ دشمن کا شکریہ کہ آپ نے ہمیں یکجا کردیا اسی جذبے کی ضرورت تھی۔ سفینہ خان دیکھئے مکمل ویڈیو: youtu.be/MY5lPYxVgcQ Safina Khan

بھارت کے بے بنیاد اور ناٹک پر مبنی پاکستان پر الزامات کو بھارت کی اپنی عوام نے مسترد کر دیا ہے۔ سفینہ خان دیکھئے مکمل ویڈیو: youtu.be/MY5lPYxVgcQ Safina Khan