Attique Dawar (@dawarattiq) 's Twitter Profile
Attique Dawar

@dawarattiq

Screen Junkie l Politically Demotivated l
Fulbright Alumni

ID: 1302649781228105728

calendar_today06-09-2020 16:48:20

1,1K Tweet

7,7K Takipçi

316 Takip Edilen

Attique Dawar (@dawarattiq) 's Twitter Profile Photo

جمشید دستی آخرکار "اعلیٰ تعلیم یافتہ" نکلے.. اتنے کہ ڈگری بھی خود ہی بنائی تھی.. الیکشن کمیشن نے فیصلہ سنایا تو سچ بھی شرما گیا، اور جعلی سند نے فاتحانہ مسکراہٹ دی.. جمشید صاحب نے ثابت کیا کہ سیاست میں کارکردگی نہیں، صرف کاغذ کا ٹکڑا ہی کافی ہے چاہے وہ فوٹو اسٹیٹ ہی کیوں نہ ہو!!

جمشید دستی آخرکار "اعلیٰ تعلیم یافتہ" نکلے.. اتنے کہ ڈگری بھی خود ہی بنائی تھی.. 
الیکشن کمیشن نے فیصلہ سنایا تو سچ بھی شرما گیا، اور جعلی سند نے فاتحانہ مسکراہٹ دی..
جمشید صاحب نے ثابت کیا کہ سیاست میں کارکردگی نہیں، صرف کاغذ کا ٹکڑا ہی کافی ہے چاہے وہ فوٹو اسٹیٹ ہی کیوں نہ ہو!!