Muhammad Adnan (@daniyalchadhar) 's Twitter Profile
Muhammad Adnan

@daniyalchadhar

ID: 1617211555866722305

calendar_today22-01-2023 17:24:58

2,2K Tweet

408 Followers

1,1K Following

Salman Durrani (@durraniviews) 's Twitter Profile Photo

عین ممکن ہے بھارتی وزیرخارجہ ٹھیک کہہ رہے ہوں کہ سیزفائر کی ریکویسٹ پاکستان کی اپنی تھی۔ ممکن ہے یہ کردار نواز شریف نے ادا کیا ہو کیونکہ جب کا بھارت پاکستان کے خلاف جارحیت کررہا ہے نواز شریف ایک بھی بار نہیں بولے، جیسے ہی سیزفائر کی بات چلی فوراً سے پہلے ٹویٹ آگیا۔ ایسے کیسے؟

Mian Ali Ashfaq (@mianaliashfaq) 's Twitter Profile Photo

انڈیا کی طرف سے پاکستان پر سو سے زائد ڈرونز پر مشتمل پر ایک اور بڑا حملہ- اس وقت بھرپور محاز کھل چکا ھے- سیز فائر بھاڑ میں چلا گیا ھے- بسم اللہ پھر سے-

Maria Ata (@mariaaata) 's Twitter Profile Photo

کونسی جنگ آپ نے جیتی ہے جو فیلڈ مارشل کا اعلان ہوا ہے فیلڈ مارشل اسے کہا جاتا ہے جس نے دنیا میں جنگیں لڑیں ہوں کوئ ایک سنگل رائفل استعمال کیا چار دن حملے ہوتے رہے شہادتیں ہوئیں کوئی جواب نہیں دیا صدام ترین۔۔۔ 🔥🔥🔥

Saif Khan AFridi (@saifkhofficial) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز🚨🚨 اگر فیلڈ مارشل نے قسم کھائی ہے تو میں نے بھی قسم کھائی ہے کہ کسی صورت یزید کے آگے نہیں جھکنا...... عمران احمد خان نیازی۔۔۔۔۔🔥🔥🔥

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

مرد مجاہد جو افغانستان جنگ کے بارے میں 20 سال سے کہہ رہا تھا وہی امریکہ جا کر امریکی صدر کو ساری دنیا کے سامنے کہہ دیا۔ لکھ اوئے مورخ پاکستان کے مفادات سے عمران خان ایک انچ بھی پیچھے نہیں ہٹا 🔥

آیت اللہ العظمی خامنہ ای (@ur_khamenei) 's Twitter Profile Photo

امریکی صدر ہمیں دھمکی دیتا ہے۔ ایک بے ہودہ بیان میں وہ ایرانی قوم سے کہتا ہے کہ آؤ اور سر تسلیم خم کر دو۔ دھمکیاں اُنہیں دی جائیں جو اِن دھمکیوں سے ڈرتے ہوں۔ ایرانی قوم دھمکی دینے والوں سے کبھی مرعوب نہیں ہوتی۔

Wahab Khan (@itx_wahab123) 's Twitter Profile Photo

عمران خان پر اسٹبلشمنٹ کا الزام لگانے والے آنکھیں کھول کر دیکھ لیں کہ وہ خود ملاقاتیں کرتا تھا، یہاں تو لیلے کی اوقات ایک چپڑاسی سے زیادہ تک کی نہیں ہے۔

عمران خان پر اسٹبلشمنٹ کا الزام لگانے والے آنکھیں کھول کر دیکھ لیں کہ وہ خود ملاقاتیں کرتا تھا،
یہاں تو لیلے کی اوقات ایک چپڑاسی سے زیادہ تک کی نہیں ہے۔
Arslan Baloch (@balochi5252) 's Twitter Profile Photo

آج ایرانی سفیر نے باقاعدہ پریس کانفرنس کر کے نوبل ایورڈ کے لیے پاکستان نے جو ٹرمپ کا نام دیا ہے اس پر ناپسندیدگی کا اظہار کیا ہے۔ کوئی چینل یہ ویڈیو نہیں دکھا رہا لیکن آپ سب اسکو ہر جگہ پھیلا دو۔

ⁱᴾⁱᵃⁿگل عائزہ (@gullg804) 's Twitter Profile Photo

Faisal Khan ایران نے حملہ نہیں کیا… ایران نے امت مسلمہ کی غیرت جگائی ہے! جو آج بھی خاموش ہیں، وہ تاریخ کے مجرم بن رہے ہیں۔ یہ وقت چپ رہنے کا نہیں… کھڑے ہونے کا ہے!

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

عدم اعتماد کی رات عمران خان نے اچانک میری طرف موڑ کر کہا، کوئی رہ تو نہیں گیا تو میں کچھ بول نہیں پایا شہید ارشد شریف نے خان صاحب کو جواب دیا، خان صاحب اب کوئی نہیں رہ گیا 💔

Adv Abdul Ghaffar (@adv_ghaffar1) 's Twitter Profile Photo

جسٹس شھباز رضوی 2 رکنی بنچ لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کی 9 مئی کے 8 مقدمات میں درخواست ضمانت پر 24 گھنٹے فیصلہ محفوظ رکھنے کے بعد آرڈر سناتے ہوئے تمام درخواستیں مسترد کر دیں۔

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

یہ ویڈیو آج کیوں وائرل نہیں ہوی خان کی ضمانتیں مُسترد کرنے کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں آج کارکنوں کا شدید احتجاج 🔥

Bakhtawar Gillani (@bakhtawargillni) 's Twitter Profile Photo

لوٹا چوہدری عثمان اس نے قران پاک پر ہاتھ رکھ کر حلف دیا تھا کہ میں عمران خان کا ساتھ نہیں چھوڑوں گا اج پیسوں کی خاطر اپنے حلقے کی عوام اور عمران خان سے غداری کر گیا ہے

Sheikh saira sahiba (@chotisheikhni) 's Twitter Profile Photo

جب بھی عمران خان کی تصویر دیکھو ایک انگوٹھا لائک اور دوسرا انگوٹھا ریٹویٹ والے بٹن پر رکھ دیا کرو

جب بھی عمران خان کی تصویر دیکھو ایک انگوٹھا لائک اور دوسرا انگوٹھا ریٹویٹ والے بٹن پر رکھ دیا کرو