ہمارا دشمن اب متحد ہوچکا ہے۔ بھارت، اسرائیل کے ساتھ مل کر ایران کے خلاف سازشوں میں پیش پیش ہے اور اسے مکمل حمایت فراہم کر رہا ہے۔ یہ اتحاد خطے میں بدامنی پھیلانے کا ایک گھناؤنا منصوبہ ہے۔ مگر پاکستان اپنے برادر اسلامی ملک ایران کے ساتھ مضبوطی سے کھڑا ہے
#tahran