چوہدری شاہد محمود (@csmr786) 's Twitter Profile
چوہدری شاہد محمود

@csmr786

!! ذہانت کی اصل علامت علم نہیں بلکہ تخیل ہے !!
❤️پاک فوج❤️

ID: 1152502507647709184

linkhttp://pmln.org calendar_today20-07-2019 08:56:25

473,473K Tweet

117,117K Takipçi

3,3K Takip Edilen

چوہدری شاہد محمود (@csmr786) 's Twitter Profile Photo

جب بھارت کے حملے پاکستانی بچوں کو شہید کرتے ہیں، تب ایمان مزاری جیسے "انسانی حقوق کے علمبردار" کہاں ہوتے ہیں؟ تب ان کی خاموشی دشمن کے بیانیے کی تائید ہے، ایسے تمام عناصر انڈین فنڈنگ پر پاکستان کے خلاف زہریلا پروپیگنڈا کرتے ہیں۔۔۔

جب بھارت کے حملے پاکستانی بچوں کو شہید کرتے ہیں، تب ایمان مزاری جیسے "انسانی حقوق کے علمبردار" کہاں ہوتے ہیں؟
تب ان کی خاموشی دشمن کے بیانیے کی تائید ہے، ایسے تمام عناصر انڈین فنڈنگ پر پاکستان کے خلاف زہریلا پروپیگنڈا کرتے ہیں۔۔۔