Cross Talk
@crosstalk92
Cross Talk is a program that will air at 92 News HD Plus from Monday - Thursday at 11:03 PM @Zamirhaider
ID: 1073908651327393793
https://www.facebook.com/crosstalk92News 15-12-2018 11:52:29
1,1K Tweet
2,2K Followers
2 Following
ن لیگ کی کمپین کامیاب کیوں نہ ہو پائی؟ سنئے خرم دستگیر رہنما ن لیگ کی زبانی Zamir Haider Engr. Khurram Dastgir-Khan (HI) 92 News HD Plus
عوامی رائے کا احترام کرنا چاہئے اور ہمارا ملک کیوں ٹوٹا؟ مجیب الرحمٰن شامی کو 160 سیٹیں ملیں جبکہ ذوالفقار علی بھٹو کو 81 سیٹیں ملی تھیں، سنئے مفتی کفایت اللہ کی زبانی Zamir Haider Mufti Kifayat Ullah 92 News HD Plus
وزیر اعظم ن لیگ کا ہوگا اور ایجنڈا پیپلز پارٹی کا؟ سنئے تیمور تالپورکی زبانی Zamir Haider Taimur Talpur (Official) 92 News HD Plus
ایم کیو ایم کو سیٹیں کونسے جادو سے ملیں؟ سنئے ڈاکٹر اویس سلیم کی زبانی Zamir Haider Awais Saleem 92 News HD Plus
ملک کو ان مشکلات سے آصف علی زرداری ہی نکال سکتے ہیں،نواب تیمور تالپور Zamir Haider Taimur Talpur (Official) 92 News HD Plus
شیر افضل مروت پی ٹی آئی کے لیڈر آف دی اپوزیشن ہونگے؟ سنئے رہنما ایم کیو ایم رشد وہرہ کی زبانی Zamir Haider #arshadvohra 92 News HD Plus
یہ حکومت انتہائی کمزور ہوگی، راجہ ریاض رہنما مسلم لیگ ن Zamir Haider Raja riaz 92 News HD Plus
مسلم لیگ ن کے کیمپ میں اتنی بے چینی کیوں؟ سنئے سید خورشید احمد شاہ کی زبانی Zamir Haider Syed Khursheed Shah 92 News HD Plus
پاکستان پیپلز پارٹی نے ن لیگ کو آزادانہ فیصلے لینے کی اجازت دی، حسن مرتضیٰ رہنما پی پی پی Zamir Haider #92NewsHDPlus #crosstalk Syed Hassan Murtaza
مولانا فضل الرحمٰن کے لہجے میں شدید تلخی کی وجہ کیا ؟ بیرسٹر دانیال چودھری کا بڑا بیان ! Zamir Haider #92NewsHDPlus #crosstalk #danyalchaudhryna57
اکثریت نہ ملنے کی وجہ سے نواز شریف نے حکومت میں آنے سے نکار کیا ؟ رانا مبشر کا تحلقہ خیز تجزیہ Zamir Haider #92NewsHDPlus #crosstalk Rana Mubashir
مولانا فضل الرحمٰن انتخابات کے رزلٹ کے خلاف تحریک چلانے کو تیار ؟ Zamir Haider #92NewsHDPlus #crosstalk
سینئر تجزیہ کارذوالقرنین طاہرکا ن لیگ کو مشورہ Zamir Haider Zulqernain Tahir 92 News HD Plus
مولانا فضل الرحمٰن کو صدارت کی کرسی نہ ملنے کا ردعمل ہے؟ سنئے اطہر کاظمی کی زبانی Zamir Haider Ather Kazmi 92 News HD Plus
اپوزیشن میں کس کو بیٹھنا چاہئے؟ سنئے بریگیڈیئر (ر) حارث نواز کی زبانی Zamir Haider Brig(R) Haris Nawaz 92 News HD Plus
ن لیگ کے کیمپ میں پریشانی کیوں؟ سنئے نذیر لغاری سینئر تجزیہ کار کی زبانی Zamir Haider Nazir Leghari 92 News HD Plus
جب پی ڈی ایم کا سیزن 2 دیکھنا تھا تو پہلا سیزن ہی چلتا رہتا، سائرہ بانو Zamir Haider Saira Bano 92 News HD Plus
کمشنر راولپنڈی کے بیان کے پیچھے سیاسی جماعتوں کو کیا پیغام تھا؟ سنئے اختیار ولی خان رہنما ن لیگ کی زبانی Zamir Haider 92 News HD Plus #IkhtiarWaliKhan
آئی ایم ایف کیساتھ ڈیل کرنا کتنا مشکل ہوگا؟ سنئے ڈاکٹر خاقان نجیب کی زبانی Zamir Haider Dr. Khaqan Hassan Najeeb 92 News HD Plus
پیپلز پارٹی صدارت کیوں لینا چاہتی ہے؟ سنئے اختیار ولی خان رہنما ن لیگ کی زبانی Zamir Haider 92 News HD Plus #iftkharsherazi