Commissioner Faisalabad Division (@commissionerfsd) 's Twitter Profile
Commissioner Faisalabad Division

@commissionerfsd

Ms. Silwat Saeed
Commissioner Faisalabad Division
Official Account

ID: 1621781378432999424

calendar_today04-02-2023 08:04:00

405 Tweet

1,1K Takipçi

22 Takip Edilen

Commissioner Faisalabad Division (@commissionerfsd) 's Twitter Profile Photo

وزیر اعلی پنجاب کاایک اور احسن اقدام " *اپنی چھت اپنا گھر"* سکیم کے تحت بلا سود قرضے ڈی سی آفس میں فسلیٹیشن ڈیسک قائم کمشنرسلوت سعید نے ڈپٹی کمشنر کے ہمراہ ڈیسک کا دورہ کی

Commissioner Faisalabad Division (@commissionerfsd) 's Twitter Profile Photo

سول سرونٹ ٹریننگ پروگرام برائے پی ایم ایس پروبیشنرز سندھ کے زیر تربیت افسران کا دورہ فیصل آباد۔ ۔ڈی سی آفس میں بریفنگ سیشن کا انعقاد۔ کمشنر فیصل آباد سلوت سعید نے زیرتربیت افسران کا خیرمقدم کیا۔ ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر)ندیم ناصر بھی موجود تھے

Commissioner Faisalabad Division (@commissionerfsd) 's Twitter Profile Photo

ڈویژنل پبلک سکول وکالج کے بورڈ آف گورنرز کا اجلاس۔ کمشنر فیصل آباد/چیئر پرسن بورڈ سلوت سعید نے صدارت کی

Commissioner Faisalabad Division (@commissionerfsd) 's Twitter Profile Photo

دو دروزہ انٹرنیشنل لائلپور ہسٹری کانفرنس کی افتتاحی تقریب کمشنر فیصل آباد سلوت سعید مہمان خصوصی تھیں کانفرنس میں مختلف ممالک سے تاریخ وثقافت میں دلچسپی رکھنے والے مندوبین کی شرکت

Commissioner Faisalabad Division (@commissionerfsd) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر کمشنر فیصل آباد سلوت سعید روزانہ کی بنیاد پر عوام کے مسائل سن رہی ہیں

کمشنر فیصل آباد سلوت سعید کی زیر صدارت واسا کا بجٹ اجلاس ۔ مالی سال 25-2024 کے آمدن و اخراجات بارے تفصیلی غور کیا گیا

Commissioner Faisalabad Division (@commissionerfsd) 's Twitter Profile Photo

کمشنر فیصل آباد سلوت سعید کی کرپشن اور نااہلی کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی دو میونسپل افسران کے خلاف سخت تادیبی کاروائی ۔ عوام کو ریلیف کی بجائے تکلیف دینے والے افسران قابل قبول نہیں،سلوت سعید

Commissioner Faisalabad Division (@commissionerfsd) 's Twitter Profile Photo

کمشنر فیصل آباد کی زیر صدارت میونسپل کارپوریشن کی ترقیاتی سکیموں کا جائزہ اجلاس ۔ جاری سکیموں پر کام کے معیار کو ہر صورت یقینی بنایا جائے، سلوت سعید ۔

Commissioner Faisalabad Division (@commissionerfsd) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر کمشنر فیصل آباد سلوت سعید روزانہ کی بنیاد پر عوام کے مسائل سن رہی ہیں

Commissioner Faisalabad Division (@commissionerfsd) 's Twitter Profile Photo

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر کمشنر فیصل آباد سلوت سعید عوامی مسائل تیزی سے حل کرانے کے لئے ڈٹ گئیں کھلی کچہری میں افسران کو تفویض کردہ اہداف کی تکمیلی رپورٹ لی۔لوگوں کے دیرینہ مسائل حل ہوتے دیکھ کر دیگر شہری بھی درخواست لیکر کمشنر کے روبرو پیش

Commissioner Faisalabad Division (@commissionerfsd) 's Twitter Profile Photo

کمشنر فیصل آباد/ چیئرپرسن ڈویژنل گریوینس ریڈریسل کمیٹی سلوت سعید نے ہارڈ شپ کیٹگری کے تحت درخواست گزار ٹیچرز کے کیسز کی سماعت کی۔ میرٹ کے مطابق کیسز کو نمٹایا جارہا ہے

Commissioner Faisalabad Division (@commissionerfsd) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایات پر چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان کی زیرصدارت طویل اجلاس۔ کمشنر فیصل آباد سلوت سعید کی ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت

Commissioner Faisalabad Division (@commissionerfsd) 's Twitter Profile Photo

کمشنر فیصل آباد سلوت سعید کی زیر صدارت اربن فلڈنگ سے نمٹنے کے لئے اقدامات کا جائزہ اجلاس۔ چاروں اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز سمیت واسا افسران کی شرکت.موجودہ بارشوں کے دوران نکاسی آب کے تیز رفتار اقدامات ہونے چاہیں۔کمشنر فیصل آباد

Commissioner Faisalabad Division (@commissionerfsd) 's Twitter Profile Photo

کمشنر/ایڈمنسٹریٹر میونسپل کارپوریشن سلوت سعید کی ہدایات پر تجاوزات مافیا کے خلاف گھیرا مزید تنگ۔ بھاری مشینری سے پختہ وعارضی تجاوزات کا صفایا کردیا گیا

Commissioner Faisalabad Division (@commissionerfsd) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلی پنجاب آزادی کپ تقریبات 2024ءمیں پہلی پوزیشن۔ کمشنر فیصل آباد سلوت سعید کی ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے کھلاڑیوں اور انتظامیہ کو مبارکباد Chief Minister Office Punjab Maryam Nawaz Sharif Marriyum Aurangzeb Chief Secretary Punjab

وزیراعلی پنجاب آزادی کپ تقریبات 2024ءمیں پہلی پوزیشن۔
کمشنر فیصل آباد سلوت سعید کی ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے کھلاڑیوں اور انتظامیہ کو مبارکباد
<a href="/cmopunjabpk/">Chief Minister Office Punjab</a>
<a href="/maryam_nawaz296/">Maryam Nawaz Sharif</a>
<a href="/Marriyum_A/">Marriyum Aurangzeb</a>
<a href="/CS_Punjab/">Chief Secretary Punjab</a>
Commissioner Faisalabad Division (@commissionerfsd) 's Twitter Profile Photo

کمشنر/ایڈمنسٹریٹر میونسپل کارپورشن سلوت سعید کی ہدایات پرتجاوزات مافیا کے خلاف کریک ڈائون۔ جھمرہ روڑ پر تجاوزات مافیا کے خلاف ایکشن۔ بھاری مشینری سے پختہ وعارضی تجاوزات کا صفایا کردیا گیا۔ موقع سے تھڑے اور اضافی شیڈز مسمار۔

Commissioner Faisalabad Division (@commissionerfsd) 's Twitter Profile Photo

کمشنرسلوت سعید کی زیرصدارت ڈویژنل ماڈل کالج کے بورڈ آف گورنرز کا اجلاس منعقد ہوا کمشنر نے میٹرک،ایف ایس سی،اے لیول اور او لیول کلاسز کے نتائج پر بریفنگ لی ڈی پی ایس میں نئے وضع کردہ رولز پر عملدرآمد سے حوصلہ افزاء نتائج حاصل ہورہے ہیں

Commissioner Faisalabad Division (@commissionerfsd) 's Twitter Profile Photo

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ویژن اوپن ڈور پالیسی کے تحت کمشنر فیصل آباد سلوت سعید نے دفتر میں عوامی مسائل سنے۔ شہریوں کے انفرادی واجتماعی مسائل کا حل اولین ترجیح ہے