𝔸𝕤𝕞𝕒 𝔸𝕗𝕣𝕚𝕕𝕚 🦋 (@clouds7th) 's Twitter Profile
𝔸𝕤𝕞𝕒 𝔸𝕗𝕣𝕚𝕕𝕚 🦋

@clouds7th

رَبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِيْ صَغِيْراً۞

ID: 1872089534030127104

calendar_today26-12-2024 01:19:05

85 Tweet

34 Followers

110 Following

𝔸𝕤𝕞𝕒 𝔸𝕗𝕣𝕚𝕕𝕚 🦋 (@clouds7th) 's Twitter Profile Photo

سجدوں میں سرگوشیاں کرنا سیکھ جاؤ یہ تو لکھ دیا گیا نہ کہ خوشی کے ساتھ غم جوڑ دیے گئے بات اتنی سی ہے کہ اگر آسمان والے کے ساتھ تعلق اچھا ہو گا تو آنسو بہا کر سکوں مل جائے گا اور اگر آسمان والے سے ہی تعلق خراب ہوا تو دل بھی بوجھل،آنسو بھی بوجھل اور زمیں بھی بوجھل ! اسلام وعلیکم