CH ANAS
@chudharyanas2
میرا قائد میاں محمد @NawazsharifMNS صاحب ہیں میری لیڈر محترمہ @maryamNsharif صاحبہ ہے اللہ پاک دونوں کو سلامت رکھے آمین🤲
❤@pmln_org
ID: 1398952601669058568
30-05-2021 10:41:17
3,3K Tweet
2,2K Followers
3,3K Following
حافظ Hafiz Hamdullah صاحب بات کچھ اس طرح ہے کہ اب وہ اسرائیلی ایجنٹ نہیں ہے 🧐 ہم نے تو اپ کے کہنے پر اس کو اسرائیلی ایجنٹ قرار دیا تھا؟ اس بیانیہ کے جنازہ تو اپ لوگوں نے خود ہی نکال دیا ہے?
اج اسلام اباد ٹریفک پولیس نے رونگ سائیڈ 1000 کا چالان کیا انسان کوئی مجبوری میں ہوتا ہے میں گزارش کرتا ہوں کہ غریب ادمی کی دہاڑی ہزار روپے نہیں ہے تو وہ کہاں سے اتنا ہائی فل چالان بھرے گا میں وزیراعظم پاکستان سے گزارش کرتا ہوں اس کا نوٹس لے Nawaz Sharif @sehbazsharif
شکریہ وزیر اعلیٰ پنجاب Maryam Nawaz Sharif مجھ جیسے ایک ادنا کارکن کو فالو کرنے کا میڈم سلامت رہے جس طرح آپ نے پنجاب کی عوام کی خدمت کا سفر جاری رکھا ہے انشاءاللہ آپ کی محنت رائگاں نہیں جائے گی
انتہائی تکلیف دہ خبر۔لیگی رہنما نواز شریف کے با وفا ساتھی قائد محترم راجہ وقارممتاز صاحب اس دنیا فانی رخصت ہوگئے تمام دوستوں سے ان کی مغفرت کیلئے خصوصی دعاؤں کی درخواست۔جنازے کا اعلان کچھ دیر بعد کیا جائے گا Maryam Nawaz Sharif Nawaz Sharif
انتہائی تکلیف دہ خبر۔لیگی رہنما سابق امیدوار برائے قومی اسمبلی نواز شریف کا بہادر سپاہی قائد محترم راجہ وقارممتاز صاحب اس دنیا فانی رخصت ہوگئے تمام دوستوں سے ان کی مغفرت کیلئے خصوصی دعاؤں کی درخواست۔جنازے کا اعلان کچھ دیر بعد کیا جائے گا Maryam Nawaz Sharif Nawaz Sharif
امریکہ قائد وزیراعظم شہباز شریف سے شاہ غلام قادر صاحب کی صاحبزادی کی ملاقات Uzera Shah