Pervaiz Sandhila(@chsandhilaa) 's Twitter Profileg
Pervaiz Sandhila

@chsandhilaa

Social Media Influencer

ID:608664950

calendar_today15-06-2012 01:30:38

46,7K Tweets

291,2K Followers

11,4K Following

Follow People
Pervaiz Sandhila(@chsandhilaa) 's Twitter Profile Photo

وفاقی حکومت نے 28 مئی کو یوم تکبیر کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے

account_circle
Pervaiz Sandhila(@chsandhilaa) 's Twitter Profile Photo

حکیم سعید صاحب کئی برس پہلے حقیقت آشکار کرگئے تھے کہ پروجیکٹ نیازی یہودیوں کا لانچ کردہ ہے، جس کا مشن ملک توڑنا ہے کشمیر وہ بھارت کو پہلے ہی لکھ کر دے چکا، اب باقی ماندہ مشن کی جانب گامزن ہے، ہوشیار رہیے، خبردار رہیے

عمران خان نے کہا ہے تھوکا ہوا چاٹ لو، گنڈاپور کی محسن نقوی کیساتھ بیٹھ کر پریس کانفرنس کا لبِ لباب

account_circle
Mian Dawood(@miandawoodadv) 's Twitter Profile Photo

سپریم جوڈیشل کونسل میں ججز کیخلاف زیر التوا شکایات کے جلد فیصلوں کیلئے چیف جسٹس پاکستان کو خط ارسال
میاں دائود ایڈووکیٹ کی طرف سے چیئرمین سپریم جوڈیشل کونسل کا خط ارسال کیا گیا ہے
چیف جسٹس نے 21 جنوری کو بتایا کہ کونسل میں ججز کیخلاف 100 شکایات زیر التوا ہیں، خط

account_circle
Pervaiz Sandhila(@chsandhilaa) 's Twitter Profile Photo

مارشل لاء گھر کی دہلیز پر آگیا یہ مارشل لاء خونی ہوگا،کس کیساتھ کیا ہوگا ؟
نیازی صاحب نے آئندہ حالات کی بہترین عکاسی کی ہے

account_circle
Social Media Talk Show(@SMTMedia6) 's Twitter Profile Photo

مارشل لاء گھر کی دہلیز پر آگیا
یہ مارشل لاء خونی ہوگا،کس کیساتھ کیا ہوگا ؟
حفیظ اللہ نیازی کے پرویز سندھیلہ کیساتھ انتہائی خطرناک انکشافات

account_circle
Pervaiz Sandhila(@chsandhilaa) 's Twitter Profile Photo

یوتھیوں کیساتھ پرینک ہوگیا، گنڈاپور تو واقعی تابعدار بچہ نکلا
چلو بڑھکیں پی ٹی آئی کا دل بہلانے کے لئے کافی ہیں

account_circle
Pervaiz Sandhila(@chsandhilaa) 's Twitter Profile Photo

شیخ مجیب الرحمان بھارتی ایجنسی راء کا paid ایجنٹ تھا، اسد عمر کا عمران نیازی کو جواب

account_circle
Ali Raza Shaaf(@AliRazaShaaf) 's Twitter Profile Photo

کسی شخص کو اختیار حاصل نہیں کہ وہ کسی شخص پر الزام لگادے،اگر کوئی الزام لگایا تو پھر آپ کو عدالت میں خود منصف بن کر اس کا فیصلہ نہیں کرنا،اگر خود ہی مدعی اور منصف بن جائیں گے تو ہم انصاف کے لئے کس کے پاس جائیں گے؟فیصل واوڈا کے معاملے پر سینیٹر پرویز رشید کا موقف

account_circle
Pervaiz Sandhila(@chsandhilaa) 's Twitter Profile Photo

ایٹمی دھماکے کرنے کے بعد امریکی صدر نے وزیراعظم نوازشریف کو فون کرکے کہا، نواز یو پلیڈ وِد straight بیٹ۔
یوم تکبیر پر سینیٹر پرویز رشید سے سینے ان کہی باتیں
کل رات ساڑھے نو بجے

account_circle
Pervaiz Sandhila(@chsandhilaa) 's Twitter Profile Photo

آج نواز شریف کو صدر نامزد کرنے کے لئے دوردراز سے کارکن اور رہنماماڈل ٹاؤن میں موجود ہیں،انہوں نے کاغذات نامزدگی حاصل کر لئے ہیں،آج الیکشن کمیشن کا اجلاس ہو رہا ہے، سینیٹر انوشہ رحمان

account_circle
Pervaiz Sandhila(@chsandhilaa) 's Twitter Profile Photo

آپ ان حرام خوروں کی کارروائی چیک کریں ، جو تصاویر انہوں نے پاک فوج کو بدنام کرنے کے لئے لگائی ہیں درحقیقت وہ بھارتی فوج کے مسلمانوں پر مظالم کی تصاویر ہیں، یہ ڈیجیٹل دہشت گرد اپنی دہشت گردی کے عروج پر ہیں

سپیشل اکنامک زون میں دستیاب کاروباری سہولیات کا جائزہ
وزیر اعلیٰ مریم نوازکی پنجاب میں انڈسٹری کے فروغ کے اہداف کی حصول میں ناکامی پر اظہار برہمی
اہداف پورا کرنے میں ناکامی اورناقص کارکردگی پر انڈسٹریل سیٹس کے سربراہ اور بورڈز تبدیل کرنے کا حکم

account_circle
Pervaiz Sandhila(@chsandhilaa) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کے دوست جو پاکستان سے دور ہوگئے تھے،وہ دوبارہ قریب آگئے،نوازشریف اس بات پر اپنے بھائی شہبازشریف کی کارکردگی سے خوش ہیں،مطمئن ہیں،ڈالر طویل عرصے سےقابو میں،خسارہ کم ہورہا،انرجی کے مسائل وفاقی حکومت کم کررہی،سینیٹر پرویز رشید

account_circle
Pervaiz Sandhila(@chsandhilaa) 's Twitter Profile Photo

ہم ن لیگ نہیں ہیں جو چھوٹی سی بات پر فوج سے بغاوت کردیں، نیازی
یاد ماضی عذاب ہے یارب
ادھر تو نیازی خود ہی خود کو غدار ڈکلئیر کررہا ہے

account_circle
Pervaiz Sandhila(@chsandhilaa) 's Twitter Profile Photo

جب فوج نے گود میں بٹھا رکھا تھا تب اسی پی ٹی آئی کی نظر میں مجیب الرحمان غدار تھا، تقسیم پاکستان کا ذمہ دار تھا اور آج ہیرو

account_circle
Pervaiz Sandhila(@chsandhilaa) 's Twitter Profile Photo

جب خود کسی کے مینڈیٹ پر ڈاکا ڈال کر اقتدار میں آئے تھے تب مشرقی پاکستان یاد نہیں آیا؟ انتہا درجے کے بلیک میلر ہیں یہ یوتھیے

account_circle