Pervaiz Sandhila
@chsandhilaa
Social Media Influencer
ID:608664950
15-06-2012 01:30:38
46,9K Tweets
291,3K Followers
11,4K Following
Follow People
#BreakingNews
سپریم جوڈیشل کونسل میں ججز کیخلاف زیر التوا شکایات کے جلد فیصلوں کیلئے چیف جسٹس پاکستان کو خط ارسال
میاں دائود ایڈووکیٹ کی طرف سے چیئرمین سپریم جوڈیشل کونسل کا خط ارسال کیا گیا ہے
چیف جسٹس نے 21 جنوری کو بتایا کہ کونسل میں ججز کیخلاف 100 شکایات زیر التوا ہیں، خط