@AmirChohan(@chohanamir9999) 's Twitter Profileg
@AmirChohan

@chohanamir9999

It's ok

ID:1452113025465393158

calendar_today24-10-2021 03:21:57

1,7K Tweets

393 Followers

453 Following

Haris Umer PTI ᵀᶠᴸᵂ(@HarisUmer8888) 's Twitter Profile Photo

اگر آپ چاہتے ہیں پاکستان اور عمران خان کو سپورٹ کرنا
ملکی دفاع کو مضبوط کرنا
حقیقی آزادی کے لئے آخری سانس تک عمران خان کا ساتھ دینا
ملک پاکستان کو ان چوروں اور کرپٹ مافیا سے آزاد کروانا تو آئے ہماری ٹیم ‏فــــــʟɪɴᴇــــرنـٹــــــᴡᴀʀʀɪᴏʀـــــــ میں شامل ہوں اور ایک بن کر مضبوط آواز اٹھائے
🇵🇰 Kashif Fakharᵀᶠᴸᵂ 🇵🇰

اگر آپ چاہتے ہیں پاکستان اور عمران خان کو سپورٹ کرنا ملکی دفاع کو مضبوط کرنا حقیقی آزادی کے لئے آخری سانس تک عمران خان کا ساتھ دینا ملک پاکستان کو ان چوروں اور کرپٹ مافیا سے آزاد کروانا تو آئے ہماری ٹیم @TM__FLW میں شامل ہوں اور ایک بن کر مضبوط آواز اٹھائے @KQfakhar
account_circle
PTI Lovers(@arain3811) 's Twitter Profile Photo

ہماری ٹیم فل تیاری کے ساتھ اتری میدان میں
شاباش بوائز
تن کے رکھنا چوروں کو

account_circle
Sabir Shakir(@ARYSabirShakir) 's Twitter Profile Photo

چیف الیکشن کمشنر ، جناب چیف جسٹس پاکستان
یہ سترہ سیٹیں تو فوری طور پر PTI کو واپس کردیں،
باقی بات اگلی پوسٹ میں

account_circle
Kashif Baloch(@Skiper786) 's Twitter Profile Photo

خیبر پختونخواہ اسمبلی عمران خان زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھی

کارکنان عمران خان کی تصویریں بھی ساتھ لائے ہیں

زبردست مناظر

account_circle
Waqar Malik(@RealWaqarMaliks) 's Twitter Profile Photo

اس بار اتنی ننگی دھاندلی ہوئی ہے کہ تمام ہارنے والے خود تسلیم کر رہے ہیں

account_circle
Mohammad Shehzad Khan(@MShehzadSpeaks) 's Twitter Profile Photo

ویڈیو اتنا ریٹویٹ کرے کہ نگران وزیر اعلی اور آئی جی پنجاب کے کانپیں ٹانگنا شروع ہو جائے

account_circle
Sher Afzal Khan Marwat(@sherafzalmarwat) 's Twitter Profile Photo

کل 2 بجے میریٹ ہوٹل اسلام آباد میں انٹرنیشنل میڈیا اور پاکستانی میڈیا کے سامنے فارم 45 رکھیں گے، سلمان اکرم راجہ بھی وہاں ہوں گے، سوشل میڈیا واریئرز اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ پھیلائیں۔

account_circle
Siasi Dugout(@siasidugout) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے تینوں امیدوار جیت چکے ہیں۔ اب دھاندلی کا پلین بنایا ہوا۔ اس ویڈیو کو ہر جگہ پہنچا کر ایکسپوز کریں۔

account_circle
Imran Riaz Khanᶠᵃⁿ(@SdqJanFan) 's Twitter Profile Photo

اڈیالہ جیل سے عمران خان صاحب کی تازہ تصویر سامنے آنے کے بعد پی ٹی آئی سپورٹرز پہلے سے زیادہ جوشیلے ہو گئے ہیں ؟

اس ٹویٹ پر آنے والے رسپانس سے پتا چل جائے گا۔

اڈیالہ جیل سے عمران خان صاحب کی تازہ تصویر سامنے آنے کے بعد پی ٹی آئی سپورٹرز پہلے سے زیادہ جوشیلے ہو گئے ہیں ؟ اس ٹویٹ پر آنے والے رسپانس سے پتا چل جائے گا۔ #نکلو_ووٹ_دو_کپتان_کو
account_circle
Adil Raja(@soldierspeaks) 's Twitter Profile Photo

قیدی کے لکھے گئے خط کا اردو ترجمہ
جب خان جرنیلوں اور انکے باپوں کا نام لینے سے نہیں ڈرتا، تو پھر جو مفاہمت کے نام پر منافقت کا سبق دے، اس پر لعنت۔

account_circle
Adil Raja(@soldierspeaks) 's Twitter Profile Photo

آدھی رات کا وقت تھا۔ قدموں کی چاپ قیدی کو سنائی دی۔ قیدی فورا اٹھ کر بیٹھ گیا ۔ آنے والی آواز نے زمین پر تین دفعہ لاٹھی سے آواز پیدا کی۔ جوابا قیدی نے ایک دفعہ کھانسنے کی آواز نکالی۔
کوڈ ورڈز کا تبادلہ ہوچکا تھا۔ آنے والا شخص اپنے ہمراہ ایک سفید کاغذ لایا تھا۔ ساتھ میں ایک قلم

آدھی رات کا وقت تھا۔ قدموں کی چاپ قیدی کو سنائی دی۔ قیدی فورا اٹھ کر بیٹھ گیا ۔ آنے والی آواز نے زمین پر تین دفعہ لاٹھی سے آواز پیدا کی۔ جوابا قیدی نے ایک دفعہ کھانسنے کی آواز نکالی۔ کوڈ ورڈز کا تبادلہ ہوچکا تھا۔ آنے والا شخص اپنے ہمراہ ایک سفید کاغذ لایا تھا۔ ساتھ میں ایک قلم
account_circle
Sami Ibrahim 𝓯𝓪𝓷𝓼(@pakforlife05) 's Twitter Profile Photo

کاغذات نامزدگی چھین کر بھاگ جانے سے یاد آیا ہمارے کپتان نے کہا تھا کہ یہ شکست کو قریب دیکھ کر وکٹیں اکھاڑ کر بھاگ جانے والے لوگ ہیں،

کاغذات نامزدگی چھین کر بھاگ جانے سے یاد آیا ہمارے کپتان نے کہا تھا کہ یہ شکست کو قریب دیکھ کر وکٹیں اکھاڑ کر بھاگ جانے والے لوگ ہیں، ✊
account_circle