Deputy Commissioner Chiniot
@chiniotdc
Muhammad Asif Raza (PAS), Deputy Commissioner Chiniot
ID: 1066623174517948416
25-11-2018 09:22:36
7,7K Tweet
14,14K Followers
460 Following
ڈپٹی کمشنر رانا محمد عمر کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر بھوانہ طارق محمود گوندل نے ستھرا پنجاب پروگرام پر عملدرآمد کو چیک کرنے کیلئے مختلف دیہاتوں کا وزٹ کیا اور ویلج کمیٹی کی میٹنگ میں شرکت بھی کی Government of Punjab Maryam Nawaz Sharif Commissioner Faisalabad Division Chief Secretary Punjab
ڈپٹی کمشنر رانا محمد عمر کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر چنیوٹ شمس الرحمن نے 12 ربیع الاول کے سلسلہ میں منتظمین کے ہمراہ جلوس کے روٹس کا معائنہ کیا اور سی او ایم سی کو ہدایات جاری کیں Government of Punjab Commissioner Faisalabad Division Chief Secretary Punjab Maryam Nawaz Sharif
ڈپٹی کمشنر رانا محمد عمر کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر چنیوٹ شمس الرحمن نے مختلف تندوروں اور ہوٹلز پر روٹی کی قیمت اور وزن جبکہ مختلف پیٹرول پمپس پر پیمانے چیک کیے Government of Punjab Commissioner Faisalabad Division Chief Secretary Punjab Maryam Nawaz Sharif
ڈپٹی کمشنر رانا محمد عمر کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر لالیاں شازیہ رحمان نے ستھرا پنجاب پروگرام پر عملدرآمد کو چیک کرنے کیلئے مختلف یونین کونسلز کا وزٹ کیا اور مزید بہتری کے لیے ہدایات جاری کیں Government of Punjab Chief Secretary Punjab Commissioner Faisalabad Division Maryam Nawaz Sharif
#Chiniot - Today’s Price List for Fruits, Vegetables & Poultry. In case of any complaint, please download App, "Qeemat Punjab" and Launch your complaint or call us at: 1718 Government of Punjab Chief Secretary Punjab Maryam Nawaz Sharif #PunjabITBoard #industriesdepartment
سرکاری اراضی/جائیدادوں کا نیلام عام ضلع چنیوٹ Maryam Nawaz Sharif Commissioner Faisalabad Division Chief Secretary Punjab Government of Punjab
#Chiniot - Today’s Price List for Fruits, Vegetables & Poultry. In case of any complaint, please download App, "Qeemat Punjab" and Launch your complaint or call us at: 1718 Government of Punjab Chief Secretary Punjab Maryam Nawaz Sharif #PunjabITBoard #industriesdepartment
ڈپٹی کمشنر رانا محمد عمر کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر بھوانہ طارق محمود گوندل 12 ربیع الاول کے جلوس کے روٹس پر صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ لے رہے ہیں Government of Punjab Chief Secretary Punjab Commissioner Faisalabad Division Maryam Nawaz Sharif
#Chiniot - Today’s Price List for Fruits, Vegetables & Poultry. In case of any complaint, please download App, "Qeemat Punjab" and Launch your complaint or call us at: 1718 Government of Punjab Chief Secretary Punjab Maryam Nawaz Sharif #PunjabITBoard #industriesdepartment
ڈپٹی کمشنر چنیوٹ رانا محمد عمر کی جانب سے تمام اہل اسلام کو جشن عید میلاد النبی مبارک ہو۔ Government of Punjab Chief Secretary Punjab Commissioner Faisalabad Division Maryam Nawaz Sharif
ڈپٹی کمشنر رانا محمد عمر کی ہدایت پر عیدمیلادالنبی کے موقع پر تمام سرکاری عمارتوں ، چوک ، شاہراہوں کو خوبصورت برقی قمقموں سے سجایا گیا ہے Government of Punjab Chief Secretary Punjab Commissioner Faisalabad Division Maryam Nawaz Sharif
ڈپٹی کمشنر رانا محمد عمر کی ہدایت پر چیف منسٹر پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن ستھرا پنجاب پروگرام پر ضلع چنیوٹ میں بھی زور شور سے عملدرآمد جاری ہے Maryam Nawaz Sharif Government of Punjab Chief Secretary Punjab Commissioner Faisalabad Division
ڈپٹی کمشنر رانا محمد کی ہدایت پر ضلع بھر میں عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم 12 ربیع الاول کے جلوسوں کے روٹس پر صفائی ستھرائی کے ہترین انتظامات کیے گئے Chief Secretary Punjab Commissioner Faisalabad Division Maryam Nawaz Sharif Government of Punjab
ڈپٹی کمشنر رانا محمد کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنرز نے ضلع بھر میں منتظمین کے ساتھ عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم 12 ربیع الاول کے جلوسوں میں شرکت کی ، شرکاء میں مٹھائی ، لنگر تقسیم کیا گیا اور شربت کی سبیلیں بھی لگائی گئیں جبکہ پارلیمنٹیرینز نے بھی شرکت کی ۔ Maryam Nawaz Sharif
ڈپٹی کمشنر رانا محمد کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر لالیاں شازیہ رحمن لالیاں میں عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم 12 ربیع الاول کے جلوسوں کے شرکاء میں مٹھائی ، لنگر تقسیم کر رہی ہیں Government of Punjab Commissioner Faisalabad Division Chief Secretary Punjab Maryam Nawaz Sharif
ڈپٹی کمشنر رانا محمد عمر کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر چنیوٹ شمس الرحمن نے سٹی اور وادی عزیز شریف کے جلوسوں کے روٹس کا وزٹ کیا ، منتظمین و شرکاء جلوسوں سے ملاقات کی اور انتظامات کا جائزہ لیا اور جلوسوں میں شرکت کی Government of Punjab Chief Secretary Punjab Commissioner Faisalabad Division Maryam Nawaz Sharif
ڈپٹی کمشنر رانا محمد عمر کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر بھوانہ طارق محمود گوندل نے سٹی بھوانہ کے جلوسوں کے روٹس کا وزٹ کیا ، منتظمین و شرکاء جلوسوں سے ملاقات کی اور انتظامات کا جائزہ لیا ۔ Commissioner Faisalabad Division Chief Secretary Punjab Maryam Nawaz Sharif Government of Punjab
اسسٹنٹ کمشنر لالیاں میڈم شازیہ رحمن ،ایم پی اے مہر تیمور امجد لالی 12 ربیع الاول کے موقع پر بہترین ڈیوٹی کرنے والے لالیاں کے سینٹری ورکرز میں مٹھائی تقسیم کر رہے ہیںGovernment of Punjab Deputy Commissioner Faisalabad Chief Secretary Punjab Maryam Nawaz Sharif