Arslan Hafeez (@chauderyarslan) 's Twitter Profile
Arslan Hafeez

@chauderyarslan

PTI Candidate #PP55 Shakargarh Narowal || & Convenor Insaf Students Federation @ISFPakistan .

ID: 605072752

linkhttp://www.facebook.com/ChauderyArslanOfficial calendar_today11-06-2012 03:22:11

5,5K Tweet

25,25K Followers

946 Following

Amjad Ali Shah (@amjad_isf) 's Twitter Profile Photo

حقیقی آزادی کی تحریک میں پچھلے سال اس دن شہید ہونے والے محب وطن پاکستانی شہریوں کے لئے آئی ایس ایف اسلامیک یونیورسٹی کی طرف سے دعائیہ تقریب میں سابق مرکزی صدر آئی ایس ایف ارسلان چودھری کے ہمراہ شرکت کی۔ ہر ایک ستم کا سوال ہو گا سوال ہو گا جواب ہو گا

Kasim Khan (@kasim_khan_1999) 's Twitter Profile Photo

My father has been under arrest for 845 days. For the past six weeks, he has been kept in solitary confinement in a death cell with zero transparency. His sisters have been denied every visit, even with clear court orders allowing access. There have been no phone calls, no

My father has been under arrest for 845 days. For the past six weeks, he has been kept in solitary confinement in a death cell with zero transparency. His sisters have been denied every visit, even with clear court orders allowing access. There have been no phone calls, no
ISF - Official (@isfpakistan) 's Twitter Profile Photo

شوکت خانم کی اولاد، زندہ باد، زندہ باد اڈیالہ جیل کے باہر جاری دھرنے میں نوجوانوں کی بھرپور نعرےبازی۔ #NationWorriedForImranKhan

Arslan Hafeez (@chauderyarslan) 's Twitter Profile Photo

مگر شکاری کرے تیاری، بار چریندیاں ہَرناں جو چڑھیا اُس ڈھیناں اوڑک، جو جمیا اُس مرناں سَدا نہ باغیں بُلبُل بولے ، سَدا نہ باغ بہاراں سدا نہ ماپے ،حُسن جوانی ، سدا نہ صحبت یاراں لوئی لوئی بھَر لے کُڑئے جے تُوں بھانڈا بھرناں شام پئی بِن شام محّؔمد گھر جاندی نے ڈرناں (میاں صاحب)

Haider Majeed (@advhaidermajeed) 's Twitter Profile Photo

ہائیکورٹ کے ججز بار بار حسان نیازی کو انصاف دینے سے معزرت کر رہے ہیں، اب چوتھی مرتبہ کیس ٹرانسفر ہوگا! سب نے کیس سننے سے انکار کر دیا! ججز کو بھی معلوم ہے کے نا معلوم افراد کے ہوتے ہوئے وہ انصاف پر مبنی فیصلہ نہیں کر سکتے! #ReleaseHassanNiazi #Releasemilitaryprisoners

ہائیکورٹ کے ججز بار بار حسان نیازی کو انصاف دینے سے معزرت کر رہے ہیں، اب چوتھی مرتبہ کیس ٹرانسفر ہوگا! سب نے کیس سننے سے انکار کر دیا! ججز کو بھی معلوم ہے کے نا معلوم افراد کے ہوتے ہوئے وہ انصاف پر مبنی فیصلہ نہیں کر سکتے! 
#ReleaseHassanNiazi
#Releasemilitaryprisoners
Amjad Ali Shah (@amjad_isf) 's Twitter Profile Photo

🚨 اڈیالہ جیل جانے والے تمام راستے اور کاروباری مراکز بند کر دیے گئے راستے اپ نے بند کر دیے لیکن پہنچنگے ہم پھر بھی۔ جیسے بھی حالات رہنگے خان تیرے ساتھ رہنگے #مزاحمت_سے_ہی_ملاقات_ہوگی

🚨 اڈیالہ جیل جانے والے تمام راستے اور کاروباری مراکز بند کر دیے گئے

راستے اپ نے بند کر دیے لیکن پہنچنگے ہم پھر بھی۔ 
جیسے بھی حالات رہنگے 
خان تیرے ساتھ رہنگے

#مزاحمت_سے_ہی_ملاقات_ہوگی
Arslan Hafeez (@chauderyarslan) 's Twitter Profile Photo

ناحق پابند سلاسل قائد عمران خان سے ملاقات انکے خاندان کا قانونی حق ھے۔آج بھی ھم انکے ساتھ اڈیالہ جائیں گے ! اُنکی قید تنہائی اور قربانیاں قوم کے مستقبل کے لیے ھیں۔انشااللہ ظلم و جبر اور فسطائیت کا نظام جدوجہد اور منظم حکمتِ عملی سے پسپا ھوگا۔ #مزاحمت_سے_ہی_ملاقات_ہوگی

Shahid Khattak (@shahidkhattaksk) 's Twitter Profile Photo

جوانوں کو پیروں کا استاد کر👍 اڈیالہ جیل کے باہر ورکرز کا جنون دیکھ سکتے ہے❤️

ISF - Official (@isfpakistan) 's Twitter Profile Photo

آئی ایس ایف کے جوان مرکزی سیکرٹری جنرل کے ہمراہ اڈیالہ پہنچے۔ #چلو_چلو_اڈیالہ_چلو

ISF - Official (@isfpakistan) 's Twitter Profile Photo

آئی ایس ایف کے جوانوں نے مرکزی صدر امجد علی شاہ اور جنرل سیکرٹری کی قیادت میں اڈیالہ کے باہر دفع 804 نافذ کر دی۔ #چلو_چلو_اڈیالہ_چلو

ISF - Official (@isfpakistan) 's Twitter Profile Photo

آئی ایس ایف ٹائیگرز کی اڈیالہ جیل کے باہر بھرپور نعرےبازی۔ #چلو_چلو_اڈیالہ_چلو

ISF - Official (@isfpakistan) 's Twitter Profile Photo

جیسے بھی حالات رہیں گے، خان تیرے ساتھ رہیں گے۔ آئی ایس ایف کے جوانوں کی اڈیالہ کے باہر بھرپور نعرےبازی۔

Imran Khan (@imrankhanpti) 's Twitter Profile Photo

”تحریک انصاف کی پولیٹیکل کمیٹی میں آج ختم کر رہا ہوں- پارٹی کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ کے پاس مکمل اختیارات ہیں، وہ ایک نئی مختصر کمیٹی بنائیں جو سیاسی حکمت عملی وضع کرے اور اس پر عملدرآمد کروائے- شاہد خٹک کو قومی اسمبلی میں تحریک انصاف کا پارلیمانی لیڈر نامزد کرتا ہوں۔

Arslan Hafeez (@chauderyarslan) 's Twitter Profile Photo

غالب فرماتے ھیں! ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلے بہت نکلے مرے ارمان لیکن پھر بھی کم نکلے نکلنا خلد سے آدم کا سنتے آئے ہیں لیکن بہت بے آبرو ہو کر ترے کوچے سے ہم نکلے بھرم کھل جائے ظالم تیرے قامت کی درازی کا اگر اس طرۂ پرپیچ و خم کا پیچ و خم نکلے

Salar Sultanzai (@mefixerr) 's Twitter Profile Photo

عمران خان اس نسل کا سب سے محب وطن پاکستانی، سب سے کامیاب سیاستدان، سب سے زیادہ پالولر لیڈر اور سب سے بڑا سوشل ورکر ہے۔ اس نے اپنی کرکٹ، ہسپتال، یونیورسٹیوں اور سیاست سے پاکستان کی وہ خدمت کی ہے کہ 1947 سے لے کر آج تک کے تمام 22 گریڈ کے ملازم مل کر بھی نا کرسکے ہیں۔ عمران خان

Arslan Hafeez (@chauderyarslan) 's Twitter Profile Photo

ھر ایک بات پہ کہتے ہو تم کہ تو کیا ہے تمہیں کہو کہ یہ انداز گفتگو کیا ہے! ھوا ھے شہہ کا مصاحب پھرے ھے اِتراتا وگرنہ شہر میں غالب کی آبرو کیا ھے! قد سے اونچی بڑھکیں اور بدتمیزی سے نفرتیں بڑھتی ھیں،عزت کروانے کے لیے ڈگڈگیاں نہی دل جیتنے پڑھتے ھیں۔وہ جیل بیٹھا دلوں میں گھر کرچکا ھے

Arslan Hafeez (@chauderyarslan) 's Twitter Profile Photo

زاتی انائیں،اور طاقت کا غرور جب حد سے بڑھ جاتا ھے تو بچی کھچی عقل پر نفرت کا غلبہ اُتر آتا ھے۔ یہ چوبیس کروڑ لوگوں کا ملک ھےاور طاقت کا سرچشمہ عوام اپنا فیصلہ آٹھ فروری کو سُنا چکی۔پاکستان کا سوچیں ،عوامی مینڈیٹ کو تسلیم کریں،پابندِ سلاسل رھا کریں اور ادارہ جاتی پروفیشنلزم لائیں۔

Arslan Hafeez (@chauderyarslan) 's Twitter Profile Photo

تیری اوٹ پناہ خُدایا، ہور نہیں کُجھ سُجھدا جس دیوے نوں آپوں بالیں، کدکِسےِ تھیں بُجھدا

تیری اوٹ پناہ خُدایا، ہور نہیں کُجھ سُجھدا 

جس دیوے نوں آپوں بالیں، کدکِسےِ تھیں بُجھدا
Arslan Hafeez (@chauderyarslan) 's Twitter Profile Photo

عمران خان واحد رھنما،جو علامہ اقبال کے فلسفہ خودی،معرفت اور مقصدِ حیات پر عملی طور پر پورا اترے ھیں۔ قوم کو جزبہ حب الوطنی،آزاد خودمختار اسلامی فلاحی ریاست کے خواب سے ھمکنار کیا۔ اللہ لوگوں کے دلوں میں محبت ڈالنے والا ھے۔ ظالم کے خوف سے خامشی ممکن نہی! #PakistanLovesImranKhan

عمران خان واحد رھنما،جو علامہ اقبال کے فلسفہ خودی،معرفت اور مقصدِ حیات پر عملی طور پر پورا اترے ھیں۔
قوم کو جزبہ حب الوطنی،آزاد خودمختار اسلامی فلاحی ریاست کے خواب سے ھمکنار کیا۔
اللہ لوگوں کے دلوں میں محبت ڈالنے والا ھے۔
ظالم کے خوف سے خامشی ممکن نہی!
 #PakistanLovesImranKhan