Chand Bukhari (PTI) (@chandbukhari18) 's Twitter Profile
Chand Bukhari (PTI)

@chandbukhari18

Dubai Islamic Bank

ID: 1319287418369970176

calendar_today22-10-2020 14:40:33

39 Tweet

71 Followers

211 Following

Chand Bukhari (PTI) (@chandbukhari18) 's Twitter Profile Photo

ن لیگ کچھ تو شرم کرو ویسے آپ لوگوں شرم ہے نہیں کیا کر سکتے ہیں😄😄😄😄😄😄

Chand Bukhari (PTI) (@chandbukhari18) 's Twitter Profile Photo

حکومتیں آتی جاتی رہیں گی لیکن عمران خان کی ایک بات سن کر بہت مزہ آیاکہ جب ہم ایک چور کو پکڑیں گے تو سب چور اکھٹے ہو جایُں گے اور آج ہم وہ دیکھ رہے ہیں😃😃شکریہ عمران خان

Chand Bukhari (PTI) (@chandbukhari18) 's Twitter Profile Photo

ملکہ برطانیہ سے کہیں کہ "کوہ نور " بے شک واپس نہ کرے ! مگر وہ"سور"ضرور واپس کر دے جو پاکستان کی ساری فصل اجاڑ گیا ہے۔

Chand Bukhari (PTI) (@chandbukhari18) 's Twitter Profile Photo

کراچی میں دیرپا امن کےلیےپاکستان رینجرزکی قربانیاں پاکستانی قوم کبھی نہیں بھول سکتی رینجرز کےخلاف مہم کراچی کوایک بارپھرسے سیاسی مقاصدکی خاطر اور طاقت کےحصول کےلیےخانہ جنگی کی طرف دھکیلنے کی ایک گھناونی سازش ہےجس کی جتنی مذمت کی جائےکم ہے #PakArmy_WeSaluteU

Chand Bukhari (PTI) (@chandbukhari18) 's Twitter Profile Photo

عوام سے کیے وعدوں کی تکمیل کا سلسلہ جاری ڈیرہ غازیخان یونین کونسل 3 چوک چورہٹہ چاہ چھینے والا کے مکینوں کیلئے سوئی گیس کی فراہمی ان کا ایک اہم اور دیرینہ مسئلہ تھا جسے علاقے کی عوام نے الیکشن کمپین کے دوران محترمہ زرتاج گل وزیر کے نوٹس میں دیا گیا

عوام سے کیے وعدوں کی تکمیل کا سلسلہ جاری
ڈیرہ غازیخان یونین کونسل 3 چوک چورہٹہ چاہ چھینے والا کے مکینوں کیلئے سوئی گیس کی فراہمی ان کا ایک اہم اور دیرینہ مسئلہ تھا جسے علاقے کی عوام نے الیکشن کمپین کے دوران محترمہ زرتاج گل وزیر کے نوٹس میں دیا گیا
Chand Bukhari (PTI) (@chandbukhari18) 's Twitter Profile Photo

ڈیرہ غازیخان وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی محترمہ زرتاج گل وزیر نے کمشنر آفس ڈیرہ غازی خان میں ڈویژنل ہیڈ کوارٹر مانیٹرنگ اینڈ ایمپلیمنٹیشن کمیٹی کے چوتھے اجلاس میں شرکت کی۔ مشیر صحت پنجاب حنیف پتافی کمشنر ساجد ظفر ڈال،ڈپٹی کمشنر طاہر فاروق اور دیگر افسران موجود تھے۔

اللَّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَّٰهُمَّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد

Hina Parvez Butt (@hinaparvezbutt) 's Twitter Profile Photo

نیازی صاحب فرماتے ہیں آہستہ آہستہ چیزیں سیکھتے جا رہے ہیں۔۔یہ ملک ہے آپکے والد محترم کی تجربہ گاہ نہیں جہاں آپ تجربے کر رہے ہیں۔۔۔

نیازی صاحب فرماتے ہیں آہستہ آہستہ چیزیں سیکھتے جا رہے ہیں۔۔یہ ملک ہے آپکے والد محترم کی تجربہ گاہ نہیں جہاں آپ تجربے کر رہے ہیں۔۔۔
Chand Bukhari (PTI) (@chandbukhari18) 's Twitter Profile Photo

وَاُفَوِّضُ اَمۡرِیۡۤ اِلَی اللّٰهِ ؕ اِنَّ اللّٰهَ بَصِیۡرٌۢ بِالۡعِبَادِ○ ترجمہ : میں اپنا معاملہ اللّٰه کے سپرد کرتا ہوں بےشک اللّٰه تعالٰی بندوں کو دیکھ رہا ہے۔