Chand Abbas (@chandabas) 's Twitter Profile
Chand Abbas

@chandabas

From the city of love 💖 #Jhang. proud to be a Panjabi
True Pakistani
A part of the team of @ImranKhanPTI

ID: 2432465938

linkhttp://insaf.pk calendar_today24-03-2014 03:40:56

24,24K Tweet

2,2K Takipçi

1,1K Takip Edilen

MAHMOODبھائی (@rashidshah39367) 's Twitter Profile Photo

جہاں بادشاہ ننگا ھو اس ملک میں ڈاکٹر ننگے عام سی بات ھے یہ محظ تصویر نہیں تھپڑ ھے اس معاشرے اور سہولت کاروں کے منہ پر 🌙🏴󠁧󠁢󠁳󠁣󠁴󠁿🌹 شاکا پردیسی

جہاں بادشاہ ننگا ھو اس ملک میں ڈاکٹر ننگے عام سی بات ھے یہ محظ تصویر نہیں تھپڑ ھے اس معاشرے اور سہولت کاروں کے منہ پر 🌙🏴󠁧󠁢󠁳󠁣󠁴󠁿🌹
شاکا پردیسی
Shehr Bano Official (@officialshehr) 's Twitter Profile Photo

جس معاشرے میں قرآن پر دئیے گئے حلف کو اقتدار کی خاطر توڑ دیا جائے وہ فلاح نہیں پا سکتا وعدہ خلافی اور جھوٹ اللّٰہ کی نافرمانی ہے ،ہم سب کو ایک دن مرنا ہے ،صرف اللّٰہ کی ذات باقی رہے گی۔ اللّٰہ کی نافرمانی کرنے والے سیاہ دل لوگ کسی قوم کی حالت نہیں بدل سکتے Hamid Mir حامد میر

MAHMOODبھائی (@rashidshah39367) 's Twitter Profile Photo

واقعی بریانی کی پلیٹ پر بک گئے مولانا صاحب نے کمال کردیا 🌙🏴󠁧󠁢󠁳󠁣󠁴󠁿💙

بابر اقبال گوندل (@iambig_pti) 's Twitter Profile Photo

یہاں امن کیلئے آواز اٹھانا سب سے بڑا جرم ہے 🥲 اللہ پاک درجات بلند فرمائے آمین 🤲

یہاں امن کیلئے آواز اٹھانا سب سے بڑا جرم ہے
🥲
اللہ پاک درجات بلند فرمائے آمین
🤲
Imran Khan (@imrankhanpti) 's Twitter Profile Photo

“میں تمام عمر بھی جیل میں رہنے کو تیار ہوں لیکن ظلم و جبر کے آگے جھکنے کا سوال پیدا نہیں ہوتا۔ پاکستانی قوم کو بھی یہی پیغام دیتا ہوں کہ کسی صورت جبر کے اس نظام کے سامنے نہ جھکیں۔ مذاکرات کا وقت اب گزر چکا ہے، اب صرف قوم کے احتجاج کا وقت ہے۔ پچھلے کچھ روز سے جیل میں مجھ پر

Muhammad Iqbal (@muhamma18177765) 's Twitter Profile Photo

Chand Abbas Irshad Ahmed Chauhan اسپغول کا چلکا نیم گرم پانی کے ساتھ نہار منہ کھانا ہے اور دو گھنٹے بعد ہلکا ناشتہ کرنا ہے عصر سے مغرب تک لیٹنا یا ریسٹ نہیں کرنا بلکہ کسی گراؤنڈ میں وقت گزاریں یا کوئ گیم والی بال فٹبال یا پھر واک کر لیا کریں چالیس دن بعد دوبارہ چیک اپ کےلیۓ رابطہ کریں حکیم کی فیس سے صدقہ کر دینا

<a href="/Chandabas/">Chand Abbas</a> <a href="/IrshadAChauhan/">Irshad Ahmed Chauhan</a> اسپغول کا چلکا نیم گرم پانی کے ساتھ نہار منہ کھانا ہے اور دو گھنٹے بعد ہلکا ناشتہ کرنا ہے عصر سے مغرب تک لیٹنا یا ریسٹ نہیں کرنا بلکہ کسی گراؤنڈ میں وقت گزاریں یا کوئ گیم والی بال فٹبال یا پھر واک کر لیا کریں
چالیس دن بعد دوبارہ چیک اپ کےلیۓ رابطہ کریں
حکیم کی فیس سے صدقہ کر دینا
Muhammad Iqbal (@muhamma18177765) 's Twitter Profile Photo

بڑے شہروں میں کام کرنے والے مزدور پناہ گاہ سے کھانا کھاتے اور رات قیام کر کے صبح مزدوری کرنے نکل جاتے فائدہ یہ ہوا کہ وہ مزدوری سے کمایا سارا پیسہ اپنے گھر بھیجتے جس سے اُنکے گھروں میں خوشحالی آنے لگی بدمعاشیہ کو یہ ناگوار گزرا اور انتہا تب ہوئ جب سعودی ولی عہد سے قیدی رہا کراۓ

بڑے شہروں میں کام کرنے والے مزدور پناہ گاہ سے کھانا کھاتے اور رات قیام کر کے صبح مزدوری کرنے نکل جاتے فائدہ یہ ہوا کہ وہ مزدوری سے کمایا سارا پیسہ اپنے گھر بھیجتے جس سے اُنکے گھروں میں خوشحالی آنے لگی بدمعاشیہ کو یہ ناگوار گزرا اور انتہا تب ہوئ جب سعودی ولی عہد سے قیدی رہا کراۓ
Imran Afzal Raja (@imranaraja1) 's Twitter Profile Photo

پہلے نوازشریف نے نجم سیٹھیوں، زرداری نے نعیم اشرفوں کو ذریعہ بنا کر کرکٹ کو چُونا لگایا پھر اگلوں نے سوچا آخر کب تک ؟ بس بہت ہوگیا اور اپنا قطرہ لے آئے

پہلے نوازشریف نے نجم سیٹھیوں، زرداری نے نعیم اشرفوں کو ذریعہ بنا کر کرکٹ کو چُونا لگایا
پھر
اگلوں نے سوچا آخر کب تک ؟ بس بہت ہوگیا
اور
اپنا قطرہ لے آئے
MAHMOODبھائی (@rashidshah39367) 's Twitter Profile Photo

آخری وارننگ اگر بوس نے اب گلاسگو نہیں بھیجا واپس ان دو مہینوں میں تو شاکا بنا پاسپورٹ کے ایسے چلا جاے گا 😂🌙🏴󠁧󠁢󠁳󠁣󠁴󠁿🏴󠁧󠁢󠁳󠁣󠁴󠁿🏴󠁧󠁢󠁳󠁣󠁴󠁿🏴󠁧󠁢󠁳󠁣󠁴󠁿🏴󠁧󠁢󠁳󠁣󠁴󠁿🏴󠁧󠁢󠁳󠁣󠁴󠁿💙❤️🌹😂😂😂😂😂😂

آخری وارننگ اگر بوس نے اب گلاسگو نہیں بھیجا واپس ان دو مہینوں میں تو شاکا بنا پاسپورٹ کے ایسے چلا جاے گا 😂🌙🏴󠁧󠁢󠁳󠁣󠁴󠁿🏴󠁧󠁢󠁳󠁣󠁴󠁿🏴󠁧󠁢󠁳󠁣󠁴󠁿🏴󠁧󠁢󠁳󠁣󠁴󠁿🏴󠁧󠁢󠁳󠁣󠁴󠁿🏴󠁧󠁢󠁳󠁣󠁴󠁿💙❤️🌹😂😂😂😂😂😂
Amer Sohail Choudhary (@sohaillionking) 's Twitter Profile Photo

جھنگ کے شیرو چلو اللہ نے موقع دیا ہے پلیز ریبٹیوٹ لازمی کریں اے نیگیٹو خون کی ایمر جنسی اشد ضرورت ہے سات بوتلوں کی ضرورت ہے مریض سیریس ہے لوکیشن DHQ Jhang رابطہ 03422160078

Shehr Bano Official (@officialshehr) 's Twitter Profile Photo

زندگی اور مشکلات آپ کو بہت بڑا سبق سکھاتے ہیں۔۔۔ زندگی کو ہنس کر گزارنے کا سبق,چیلنجز کو قبول کرنے کا سبق اور حالات جیسے بھی ہوں ہمت نا چھوڑنے کا سبق. کیاہوا اگر فاشسٹ حکمت نے پچھلے 67 دن سے میرے گھر کی بجلی کاٹی ہوئ ہے ھم بے گھر ہیں لیکن اس کے باوجود Happy Birthday to Me 😍

زندگی اور مشکلات آپ کو بہت بڑا سبق سکھاتے ہیں۔۔۔ زندگی کو ہنس کر گزارنے کا سبق,چیلنجز کو قبول کرنے کا سبق اور حالات جیسے بھی ہوں ہمت نا چھوڑنے کا سبق. کیاہوا اگر فاشسٹ حکمت نے پچھلے 67 دن سے میرے گھر کی بجلی کاٹی ہوئ ہے  ھم بے گھر ہیں لیکن اس کے باوجود 
Happy Birthday to Me 😍
علی مغل (@mugal37a) 's Twitter Profile Photo

بیٹی نے ماچس کی تیلی پودے مین اگا دی ھے اب یہاں سے ماچسیں بنیں گی آڈر بک کروا دیں 🤭🫣🍒☺️

بیٹی نے ماچس کی تیلی پودے مین اگا دی ھے اب یہاں سے ماچسیں بنیں گی 

آڈر بک کروا دیں

🤭🫣🍒☺️
Dr. Xia Khan (@drxiakhan) 's Twitter Profile Photo

اہم 🔴 امریکہ جو بھی معدنیات یا تیل نکالے گا پہلے وہ اپنا مفاد دیکھے گا۔ اسکا فائدہ زیادہ ہوگا ہمارا بہت کم۔ ہم اپنی جہالت کی قیمت ادا کر رہے ہیں۔ جو قومیں علم و تحقیق کا راستہ اختیار نہیں کرتیں انہیں اسی طرح لوٹا جاتا ہے۔ 🤔

Chand Abbas (@chandabas) 's Twitter Profile Photo

ضلع جھنگ کا المعروف اللہ ہو ہوٹل پرحرام بھینس کا گوشت فوڈ والوں نے پکڑا ہے تمام بھائیوں سے التماس ہے اللہ ہوٹل سے پرہیز کریں