چکور 🪶 (@chakor_a143) 's Twitter Profile
چکور 🪶

@chakor_a143

قلبِ مضطر کو کہیں تیرے سوا چین نہیں،،،🌷

ID: 1684985946973073408

calendar_today28-07-2023 17:56:06

142,142K Tweet

1,1K Takipçi

208 Takip Edilen

چکور 🪶 (@chakor_a143) 's Twitter Profile Photo

اسکو میرے ساتھ کیے پر کوئی پریشانی بھی نہیں ہے جہاں وہ ٹھہر چکا وہاں سے پلٹنے میں آسانی بھی نہیں ہے ہم بھی وقت کی دہلیز پر چپ چاپ سے بیٹھ گئے پھر خؤد پہ اِتنا روۓ کہ اب آنکھوں میں پانی بھی نہیں ہے سائرہ چکور 🪶 بقلم خؤد