profile-img
سائرہ نور

@chakor_A143

قلبِ مضطر کو کہیں تیرے سوا چین نہیں،،،

calendar_today28-07-2023 17:56:06

58,0K Tweets

978 Followers

152 Following

سائرہ نور(@chakor_A143) 's Twitter Profile Photo

آدمی بلبلہ ہے پانی کا
اور پانی کی بہتی سطح پر
ٹوٹتا بھی ہے ڈوبتا بھی ہے
پھر اُبھرتا ہے پھر سے بہتا ہے
نہ سمندر نگل سکا اِس کو
نہ تواریخ توڑ پائی اِس کو
وقت کی ہتھیلی پر بہتا
آدمی بلبلہ ہے پانی کا

😌

account_circle