Liberation Cell (JKLC) (@celljammu) 's Twitter Profile
Liberation Cell (JKLC)

@celljammu

Official Account of Jammu and Kashmir Liberation Commission ( JKLC )

ID: 1053137983489093633

linkhttp://www.Jklc.org calendar_today19-10-2018 04:17:16

22,22K Tweet

2,2K Followers

181 Following

Liberation Cell (JKLC) (@celljammu) 's Twitter Profile Photo

مقبوضہ کشمیر کے علاقے بانڈی پورہ میں بی جے پی حکومت کے حکام کی سرپرستی میں سیب کے درجنوں درختوں کو کاٹ ڈالا گیاجس سے 20 سے زائد خاندان بےروزگاری کا شکار ہوگئےہیں۔ متاثرہ باغبان عبداللہ شیخ نے کہا کہ صرف ان کے باغ کے لگ بھگ 50 سیب کے درختوں کو بے رحمی سے کاٹ دیا گیا ہے۔ #IIOJK

مقبوضہ کشمیر کے علاقے بانڈی پورہ میں بی جے پی حکومت کے حکام کی سرپرستی میں سیب کے درجنوں درختوں کو کاٹ ڈالا گیاجس سے 20 سے زائد خاندان بےروزگاری کا شکار ہوگئےہیں۔
 متاثرہ باغبان عبداللہ شیخ نے کہا کہ صرف ان کے باغ کے لگ بھگ 50 سیب کے درختوں کو بے رحمی سے کاٹ دیا گیا ہے۔ #IIOJK