Bushra Mughal ik(@bushra_ik) 's Twitter Profileg
Bushra Mughal ik

@bushra_ik

قیدی نمبر 943 بیرک نمبر 3 تیری عظمت کو سلام
#آئین_کا_پاسدار_عمران_خان

Insha'Allah Any time support @ImrankhanPTI 🇧🇫 @farooquijameel

ID:1545727176409956353

linkhttps://www.tiktok.com/@bushra_mughal_ik?_t=8hxavRvwnyM&_r=1 calendar_today09-07-2022 11:11:04

79,3K Tweets

66,4K Followers

1,0K Following

Bushra Mughal ik(@bushra_ik) 's Twitter Profile Photo

ن لیگ کا انٹرا پارٹی الیکشن ہوگئی ۔ نواز شریف بلا مقابلہ صدر منتخب ۔
کیا الیکشن کمیشن میں اس کو اب چیلینج کرنے جارہے ہیں ۔ ہماری پارٹی کی طرف سے ۔ PTI کیا کرنے جا رہی ہے۔ اس سے ہمارے انٹرا پارٹی انتخابات کو غیر قانونی قرار دے دیا ۔
Barrister Gohar Khan کیا کرنے جا رہے ہو ۔

account_circle

بریکنگ نیوز 🔥

پنڈی میں صحافی کے توسط سے عمران خان صاحب پر ایک اور مقدمہ درج کردیا گیا ۔اور تحقیقات بھی شروع ہوگئی ہے۔

🇧🇫 Amin Wazir 🇧🇫(@Amin_Wazir_Ik) 's Twitter Profile Photo

ہم کھڑے تھے کھڑے ہے اور انشاءاللہ اپنے محبوب لیڈر کی رہاٸی تک ہم چین سے نہیں بیٹھے گے

account_circle
Sadam K Tareen PTI(@SadamktPTI) 's Twitter Profile Photo

یوم تکبیر کے ساتھ یوم قدیر منائیں۔
بتائیں دنیا کو ہم اپنے محسنوں کو کس طرح زلیل کرتے ہیں خوار کرتے ہیں یاد رکھیں جسکی وجہ سے آج سرکار یوم تکبیر منا رہی ہے اس سے بھی کمپنی نے زبردستی پریس کانفرنسز کروائی قید و بند رکھا قسم قسم کی تکالیف پہنچائیں۔
ظلم کہ یہ ظابطے ہم نہیں مانتے

account_circle
Bushra Mughal ik(@bushra_ik) 's Twitter Profile Photo

ضروری پیغام 🛑

خان صاحب نے کہا کہ تمام انڈر گراؤنڈ لیڈرشپ سامنے آئے صرف مراد سعید کے اعلاوہ سب سامنے آئے ۔

حماد اظہر کلنتو آپ نے کہا کہ خان صاحب کی حکم تھی گرفتاری نہیں دینا ۔ اب خان صاحب نے کہا سامنے انا ۔۔۔

Asif AfridiO(@AsifAfridoPK) 's Twitter Profile Photo

صدام ترین خان کے قیادت میں آگاہی مہم ریلی صوابی سے مردان ، چارسدہ پشاور...

Sadam K Tareen PTI proud on you ❤️

account_circle
Asif AfridiO(@AsifAfridoPK) 's Twitter Profile Photo

صدام ترین خان کا طبیعت خراب ۔ پیچھلے تین ہفتوں سے صوابی دھرنے میں موجود
عمران خان صاحب کے رہائی کیلئے ۔

سب سے دعاؤں کی درخواست ہے 🙏🥹

Sadam K Tareen PTI 🤲

account_circle
Bushra Mughal ik(@bushra_ik) 's Twitter Profile Photo

Riaz wazir ماشاءاللہ کیا بات کی ۔
ہر کوئی صرف لندن میں بیٹھ کر باتے کرنے والے نہیں ہوتے۔ الحمدللہ خان کی ہر پیشی پر اور ہر وقت نکلی آئی ہوں۔ مگر چلو خیر پاکستان میں ثابت کرنے کیلئے ویڈیو پر انا لازمی ہے یہ پتا نہیں تھی ۔

account_circle
Bushra Mughal ik(@bushra_ik) 's Twitter Profile Photo

Riaz wazir جناب میں 9 اپریل سے ہی پاکستان میں رہتی ہوں ۔ ٹھیک ہے نا۔ نشتر پارک میں ہی رہتی ہوں۔

لازمی نہیں کے ہر عورت اپنے آپ کو کیمرے پہ لاکر بتائے کہ میں ہوں ۔
نا کسی عہدے کی لالچ ہے اور نا سیاست کا جس دن خان صاحب آئے گا ۔ واپس چلی جاؤں گی۔ 9مئی کے بعد بہت کچھ برداشت کرچکی ہوں ۔

account_circle
Bushra Mughal ik(@bushra_ik) 's Twitter Profile Photo

جس طرح ڈاکٹر عبد القدیر نے کہا کہ میں سب سے زیادہ غلطی یہی کی کہ اس قوم کیلئے کام کیا ۔

اللہ تعالیٰ وہ دن نہ دیکھائے 🥹😭

کہ جب مرشدِ عمران خان صاحب یہ کہے کہ سب بڑی غلطی یہی کی ۔
کہ اس غلام قوم کو آزاد کروانے کیلئے سب کچھ داؤ پہ لگا بیٹھا ہوں 😭