وہ یوتھیے کہاں مر گئے ہیں جو کہتے تھے PTI میں لیڈر شپ سے سوال کیا جاتا ہے ۔ پی ٹی آئی میں جمہوریت ہے ۔ او بھائی کوئی ہن پاٹے خان سے پوچھ لے کے اتنا بڑا ٹوئٹ کروا لیا ہے خان صاحب ایران جنگ پر مذمت کیوں نہیں کی آپ نے؟
کسی یوتھیے میں اتنی جرات ہے تو سامنے آئے